کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب، پاکستان نیوی نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی کمانڈ کینیڈین نیوی کے حوالے کر دی، ٹاسک فورس میں شامل نیول فورسز کا تعاون اور مدد قابل ستائش ہے جس کی بدولت موٴثر بہترین طریقے سے فرائض کی انجام دہی ممکن ہوئی، کموڈور ساجد محمود
ہفتہ 6 دسمبر 2014 07:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6دسمبر۔2014ء) پاکستان نیوی نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی کمانڈ کینیڈین نیوی کے حوالے کر دی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب ہیڈکوارٹرز نیو سینٹ(HQs NAVCENT) بحرین میں منعقد ہوئی۔ پاکستان نیوی کے کموڈور ساجد محمود ستارہ امتیاز(ملٹری)نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی کمانڈ کینیڈا کے نئے مقرر ہونے والے کمانڈرکمبائنڈ ٹاسک فورس150-کموڈور سنٹارپیا(Santarpia)کے حوالے کی۔
تبدیلی کمانڈ کی تقریب میں یو ایس فورسز سنٹرل کمانڈ وائس ایڈمرل جَون ڈبلیو مِلر(John W Miller)، کمانڈر یو ایس ففتھ فلیٹ اور کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورس نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کموڈور ساجد محمود نے کہا کہ ٹاسک فورس میں شامل نیول فورسز کا تعاون اور مدد قابل ستائش ہے جس کی بدولت موٴثر بہترین طریقے سے فرائض کی انجام دہی ممکن ہوئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 6 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
دوسراٹی ٹونٹی ،نیوزی لینڈکے ہاتھوں پاکستان کوشکست ،سیریز1-1سے برابر،پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،نیوزی لینڈنے 145رنزکاہدف دیا،پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بارپھرریت کی دیوارثابت ،شاہدآفریدی ... مزید
-
پی سی بی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا،یونس خان کامران اکمل، شعیب ملک، سعید اجمل اور جنید خان بھی ابتدائی 30 کھلاڑیوں میں شامل ہیں،قومی سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی کھلاڑیوں ... مزید
-
مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آج سے آغاز ،پاکستان پہلا میچ بیلجئم کیخلاف کھیلے گا، بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں میزبان بھارت سمیت آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، چیمپئنز ... مزید
-
سعید اجمل کی وطن واپسی ، 8 دسمبر کو کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے،باؤلر کو پی سی بی نے لندن سے واپس بلوایا ہے ، دوبارہ باؤلنگ ایکشن کی جانچ کروائیں گے
-
ارجنٹینا کے مقامی فٹ بالر اینٹونیو مداحوں کی مارپیٹ سے جاں بحق
-
جے یو آئی(ف) کاخالد سومرو کے قتل کیخلاف ملک گیر احتجاج، یکم مارچ کو اسلام آباد میں بڑا مظاہرہ کرنیکا اعلان، حکمران، ریاستی ادارے قاتلوں کوگرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں، یکم مارچ تک کا الٹی ... مزید
-
شیخ رشید کی گھٹیا باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا، پر ویز رشید،شیخ صاحب کی باراتی کوئی ان کی مفت میں روٹی لگی ہوئی ہے، وزیر اطلاعات
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے فشریز نااہل قرار،حاجی اکبر آسکانی کو نادرا کی رپورٹ ملنے کے بعد نااہل قرار دیا گیا، الیکشن ٹریبونل کا حلقہ 50 کیچ 3 میں فوری ری الیکشن کرانے کا حکم
-
حساس اداروں کی کاروائی، گلبرگ لاہو ر سے کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 13افراد گرفتار ،لٹریچر،لیپ ٹاپ ،موبائل فون اورحساس دستاویزات برآمد، ملزمان تفیش کیلیے نا معلوم مقام پر منتقل
-
چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات ،ملکی و سیاسی صورتحال پر بات چیت
-
” اعلان ہوتے ہی عملدرآمد “ کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللہ کے 23طلبا اور 5اساتذہ کو لیپ ٹاپ مل گئے
-
وزیر امور کشمیر نے منگلا ڈیم بحالی کمیٹی کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب کرلیا،آزاد کشمیر کے لیے وزیراعظم کے اعلان کردہ میگا پراجیکٹس جلد شروع ہوں گے،منگلا متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیر ... مزید
-
پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 2 سے اڑھائی ہزار روپے کمی کردی
-
فیصل آباد،پی ٹی آئی کے مقامی قائدین کی ضلعی انتظامیہ کو پر امن رہنے کی ضمانت ،ضلعی اورپولیس انتظامیہ کی ملاقات کے بعد8دسمبر کو پرامن احتجاج اجازت
-
اسلام آباد : تھانہ شالیمار میں چار اراکین پارلیمنٹ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت، ڈانس پارٹی میں غل غپاڑہ، شراب نوشی اور پولیس اہلکاروں پر تشددکرنے کے الزام میں تحت مقدمہ درج ،ارکان اسمبلی کے خلاف ... مزید
-
ناساکی جانب سے خلا میں چھوڑے گئے اوپن کیپول کی واپسی، خلائی جہازکیلی فورنیاسے 100کلومیٹردوربحرالکاہل میں آکر گر گیا
-
امریکہ، ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری
-
امریکی فوج میں زیادتی کی شکایات میں آٹھ فیصد اضافہ ، شکایت پر انتقامی کارروائی کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،متاثرین
-
ٹومی چمپینزی کے انسانی حقوق نہیں ہیں: امریکی عدالت،پنجرے میں بند چمپینزی ٹومی کو ’قانونی طور پر انسان‘ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وہ ’کوئی قانونی فرائض سرانجام نہیں دے سکتا، اجہاں تک قانونی ... مزید
-
آسٹریا ، برطانوی فضائیہ کااہلکار چھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
-
زمبیا ، ہائیکورٹ کی صدارتی جانشین کی جنگ میں مداخلت،وزیر دفاع ایڈگر لونگا برسراقتدار جماعت کے درست امیدوار قرار
-
تھائی لینڈ: بادشاہ نے دیدار عام منسوخ کردیا ، دیدارمنسوخی سے ہزاروں افراد کو مایوسی ہوئی جو اپنے بادشاہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بنکاک کے سریراج ہسپتال کے باہر پڑاوٴ ڈالے ہوئے تھے
-
بھارت میں موتیا کے آپریشن کے بعد 15 لوگ نابینا ہو گئے، غیر سرکاری ادارے نے کیمپ لگانے کیلئے حکومت سے اجازت نہیں لی تھی،وزیر صحت
-
پاک، افغان، برطانوی قیادت کی لندن میں ملاقات ،دہشت گردی کیخلاف ملکر لڑنے کے عزم کا اعادہ، پاکستان کی افغان قیادت کو انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کی یقین دہانی ، کابل افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے ... مزید
-
عمران خان مذاکرات کی میز پر آئیں ، مذاکرات کا آغاز اتوار کو کرینگے، اسحاق ڈار، حکومت نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، مسئلے کا حل مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے ،عمران خان کی ٹیم مہربانی کرکے آئین و ... مزید
-
پلان ”ڈی“ کے بعد نواز شریف حکومت نہیں چلا سکیں گے، عمران خان، جوڈیشل کمیشن نے کہادھاندلی ہوئی تو وزیر اعظم کو استعفیٰ دیناہوگا اوراگردھاندلی ثابت نہیں ہوئی تو ہم فیصلہ تسلیم کرلیں گے،عوام اگر ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر‘مجاہدین کا بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ، ایک اعلیٰ افسر سمیت 7بھارتی فوجی ،3پولیس اہلکار ہلاک ،بھارتی فوج کا 6مجاہدین شہید کرنے کا دعوی ، فورسز کا علاقے کا گھیراؤ ، بڑے پیمانے پر تلاشی ... مزید
-
نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول ،جسٹس سردار محمد رضا خان آج بطور چیف الیکشن کمشنر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
-
پاکستان پچھلے دس سالوں سے دہشت گردی کا شکار ہے،پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ،دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ کے دوران پاکستان 50 ہزار شہریوں کی قیمتیں جانیں ضائع ہوئیں اور دہشت گردی کی جنگ میں80 ارب ڈالر ... مزید
-
الیکشن کمشنر کے بدلنے سے دھاندلی زدہ انتخابی نظام نہیں بدلے گا،ڈاکٹر طاہر القادری،4پرانے ممبرز کے ہوتے ہوئے پانچواں نیا ممبر کچھ نہیں کر سکے گا ،پرانے ممبرز فارغ نیا نظام لایا جائے،نابینا افراد ... مزید
-
وزیراعظم کی شہزادہ چارلس سے ملاقات ،پاک برطانیہ تعلقات پراظہاراطمینان ،دولت مشترکہ کارکن ممالک کے شہریوں کی زندگیوں میں مثبت کردارقابل تعریف ہے ،پاکستان دولت مشترکہ کے اقداراوراصولوں کیلئے پرعزم ... مزید
-
پاکستان میں جمہوریت کومضبوط کرنے کیلئے یورپی یونین کا کردار قابل ستائش ہے، صد ر مملکت ،5سالہ انگیجمنٹ پلان نے مختلف شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں فراہم کی ، ممبریورپی پارلیمنٹ سے گفتگو، پاکستان اور ... مزید
-
حکومت اناکی لکیر سے آگے بڑھ کر تحریک انصاف سے مذاکرات کرے، تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، سراج الحق،مذاکرات کیلئے کوششیں خلوص نیت اور ملک و قوم کی بہتری کیلئے کیں، اسلامی پاکستان کے روڈ میپ کا اعلان ... مزید
-
امریکہ‘پاکستان کی فوجی امداد کے لیے ایک ارب ڈالرز کی منظوری ،امریکی کانگریس نے وزیر دفا ع سے 30 کروڑ ڈالر تک کی رقم جاری کرانے کا صوا بدیدی اختیار بھی واپس لے لیا ، پاکستان اور افغانستان میں دہشت ... مزید
-
وزارت داخلہ نے 2008 سے 2012 تک دہشتگردی میں ہونیوالے نقصانات کی صوبہ وار تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں،دہشتگردی سے ملک کو ساڑھے اڑتیس ارب کا نقصان،9 ہزار چھ سو سے زائد افراد جاں بحق اور 24699 افراد ... مزید
-
کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب، پاکستان نیوی نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150-کی کمانڈ کینیڈین نیوی کے حوالے کر دی، ٹاسک فورس میں شامل نیول فورسز کا تعاون اور مدد قابل ستائش ہے جس کی بدولت موٴثر ... مزید
-
پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) کے نہیں بلکہ جمہوریت کے ساتھ ہے،رحمان ملک، امید ہے نئے چیف الیکشن کمشنر ادارے میں موجود خامیاں دور کریں گے،میڈیاسے بات چیت
-
نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا ، نائیجیرین فضائیہ کے سربراہ چیف ائیر مارشل ایڈوسولہ ننیون اموسونے اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کیا اس کے بعد نائیجیرین ائیر فورس 25 سے40جے ایف ... مزید
-
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہیں‘ چینی میڈیا،چین اس ایشو پر فوری طور پر اپنی پوزیشن واضح کرے‘ بھارت کا احتجاج
-
چوہدری نثار نے نوازشریف پر دباوٴ کیلئے ہمیں دھرنا جاری رکھنے کا کہا، پرویزخٹک کا انکشاف، اگر بتادوں کہ وزیر داخلہ اپنے ہی وزیراعظم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں تو شرمندگی ہوگی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا ... مزید
-
افغانستان میں پاکستانی طالبان کے لیے رمین تنگ ، امریکی ڈرون کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے حملے بھی شروع ہو گئے، صوبائی گورنر
-
سپیکر کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کی خبریں بے بنیاد ہیں،شیخ رشید،احتجاج کے دوران کسی سے زبردستی دکانیں بند نہیں کروائیں گے اگر کسی نے زبردستی کھلوائیں تو یہ ہم نہیں ہونے دیں گے،میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.