کراچی ، احسن اقبال کی تقریب میں شرکت ،”گو نواز گو“ کے نعر وں کا سامنا

جمعرات 4 دسمبر 2014 08:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2014ء) کراچی کے سندھ مدرستہ الاسلام کی تقریب میں احسن اقبال کی شرکت کے بعد روانگی کے دوران نوجوانوں کے ”گو نواز گو“ کے نعرے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کراچی میں سندھ مدرستہ الاسلام کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے۔ تقریب کے اختتام پر جب احسن اقبال روانہ ہوئے تو اس دوران مختلف نوجوان گاڑی کے سامنے آگئے اور ”گو نواز گو“ کے نعرے بلند کئے جن کا احسن اقبال جواب دئیے بغیر روانہ ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :