منی لانڈنگ کیس: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ، الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طورپرآگاہ کردیا گیا ہے،لندن پولیس

جمعرات 4 دسمبر 2014 08:43

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2014ء)منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلا غ کے مطابق لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طورپرآگاہ کردیا گیا ہے۔ الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے۔