پاکستان 20 سال بعد کرپشن کی شرح میں کمی کے بعد 126ویں نمبر پر آگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، 2014 میں ڈنمارک 92 پوائنٹس کے ساتھ شفاف ترین، صومالیہ، شمالی کوریاکرپٹ ترین ملک قرار،اکرپشن کی سب سے بڑی وجہ حکمرانوں کا عوامی پیشے کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنا ہے، سربراہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
جمعرات 4 دسمبر 2014 08:40
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2014ء)دنیا بھر کے ممالک میں کرپشن کی شرح کا جائرہ لینے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے کرپشن پرسپشن انڈیکس کے 20ویں ایڈیشن کے مطابق پاکستان اس بار 29 پوائنٹس حاصل کر کے دنیا بھر کے 175ممالک میں سے 126 ویں نمبر پر آگیا ہے جو اس کی 1995 شروع ہونے والی سی پی آئی کے بعد سے سب سے بہتر کارکردگی ہے۔
چیئرمین ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل پاکستان سہیل مظفر نے کہا ہے کہ امید ہے اب حکومت کرپشن کے خاتمے کے لئے نئے جوش و جذبہ سے کام کرے گی۔ کرپشن پرسپشن انڈیکس 2014 میں 175 ممالک میں سے دو تہائی نے 50 سے کم سکور کیا ہے۔ ڈنمارک 92 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ شمالی کوریا اور صومالیہ 8،8 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہیں۔(جاری ہے)
سی پی آئی میں چین کو 36، ترکی کو 45 اور انگولا کو 19 پوائنٹس ملے ہیں۔
ترکی کے اسکور میں گزشتہ سال کی نسبت 5، چین، ملاوی، انگولا اور روانڈا کے سکور میں 4، 4 پوائنٹس کی کمی آئی۔ آئیوری کوسٹ، مصر، سینٹ وینسٹ اور گرینیڈائنز کے سکور میں 5، 5، افغانستان، اردن، مالی اور سوازی لینڈ کے سکور میں 4، 4 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بھارت کا سکور 38، روس کا 27، برازیل کا 43، موریشئس کا 54 اور قبرص کا 63 ہے۔انڈیکس میں پوائنٹس شفافیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ جس ملک نے جتنے زیادہ پوائنٹس حاصل کئے وہ اتنا ہی کرپشن سے پاک ہے۔ انسداد کرپشن گروپ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ کرپشن تمام معیشتوں کیلئے بہت بڑا مسئلہ ہے، یورپی یونین اور امریکہ کو چاہیے کہ وہ تیزی سے نشوونما پانے والی معیشتوں کے ساتھ مل کر کرپشن کی روک تھام کء لئے کام کریں، بڑی معیشتوں میں کرپشن بنیادی انسانی حقوق کا راستہ روکتی ہے اور گورننس کے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔چیئر آف ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل جوزے اگاز کے مطابق سی پی آئی 2014 سے معلوم ہوتا ہے کہ جب رہنما اور اعلیٰ عہدیدار عوامی پیسے کا اپنے ذاتی مقاصد کیلئے غلط استعمال کرتے ہیں تو معاشی نشوونما متاثر ہوتی ہے اور کرپشن روکنے کی کوششیں بھی سودمند ثابت نہیں ہوتی۔ بدعنوان حکام غیرقانونی طریقے سے کمائی ہوئی دولت بیرون ملک بھجوانے کے لئے بیرون ملک کمپنیوں کو استعمال کرتے ہیں، عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے کرپشن کے خلاف انقلابی اقدامات کرنا چاہئیں۔ چین کا سکور 40 سے گر کر 36 ہوگیا حالانکہ چین نے انسداد بدعنوانی مہم بھی شروع کر رکھی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت بیرون ملک اثاثے چھپانے والے حکام کا پیچھا کرے۔ جنوری میں لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین اور ہانگ کانگ کے بیرون ملک 22 ہزار کلائنٹس ہیں۔ چین کا سکور چینی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی پر ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کی کارپوریٹ ڈسکلوزر پریکٹسز کی رپورٹ کی بھی تصدیق کرتی ہے جس میں چین کی تمام 8 کمپنیز نے 10 میں سے 3 پوائنٹس لیے۔ کرپشن اور منی لانڈرنگ برکس کے دیگر ممالک کیلئے بھی ایک مسئلہ ہے۔رواں برس ایک بڑی آئل کمپنی کی برازیل میں سیاستدانوں کو رشوت دینے کیلیے خفیہ کمپنیاں بنانے کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ بھارت کی جانب سے رشوت کیلئے موریشئس، روس کی جانب سے قبرص میں بینک اکاوٴنٹس کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ انڈیکس کے ٹاپ پر معیشتوں کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کیلئے خفیہ کمپنیاں بننے سے روک کر بدعنوانی کی روک تھام میں کردار ادا کرنا چاہیے۔ پہلی پوزیشن پر آنیوالے ڈنمارک میں قانون کی حکمرانی ہے اور حکام کے حوالے سے واضح اصول ہیں، ڈنمارک نے رواں برس نومبر میں کمپنیوں کی ملکیت کی معلومات کے حوالے سے پبلک رجسٹر بناکر ایک مثال قائم کی ہے۔ ایسے ہی اقدامات کا ہی برطانیہ اور یوکرین میں بھی اعلان کیا گیا۔ ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کے ایم ڈی کوبس ڈی سوارٹس کے مطابق کمپنیوں کی ملکیت کے حوالے سے معلومات کرپشن کی روک تھام میں اہم ہوسکتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 4 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان ‘نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا،ٹی 20 سیریز کی ٹرافی آنجہانی فلپ ہیوز سے منسوب،دبئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز ... مزید
-
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات اداکردی گئیں،وزیر اعظم ٹونی ایبٹ اور قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت،سوگواران نے ہیوز کو انتہائی احترام کے ساتھ خراج عقیدت ... مزید
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بین الاقوامی ہینڈ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،مردوں کے دو میچوں میں یمن نے افغانستان کو 30کے مقابلہ 31گول اور پاکستان نے نیپال کو 15کے مقابلہ میں 55گولز سے شکست دیخواتین کے ... مزید
-
کبڈی ورلڈ کپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان اپنا پہلا میچ 9دسمبر کو ڈنمارک کیخلاف کھیلے گا،خواتین کی ٹیم کا پہلا میچ 9دسمبر کو میکسیکو کے ساتھ ہوگا،افتتاحی تقریب 6 دسمبرکو ہوگی، سیمی فائنل 18 کو جبکہ ... مزید
-
’پہلے ڈومیسٹک کرکٹ پھر بائیومکینک تجزیہ‘،پی سی بی نے فیصلہ کرلیا ،سعید اجمل کو انگلینڈ سے واپس وطن واپس بلایا جا رہا ہے جہاں وہ اس وقت سپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ اپنے بولنگ ایکشن کی درستگی پر کام ... مزید
-
پاکستان دہشتگردکا مقابلہ کرکے سیاسی اور معاشی استحکام کی شاہراہ پر گامزن ہوگیا، صدر مملکت ،ہمارے خطے میں غیر جانبدار عدلیہ اور متحرک جمہوریتیں ہیں،ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے پلانری اجلاس سے ... مزید
-
مٹھی سول ہسپتال میں غذائی قلت کا شکار نومولود بچہ زندگی کی بازی ہارگیا،مٹھی میں غذائی قلت سے موت کا نہ رکنے والا سلسلہ بدستور جاری
-
پشاور‘’گو نواز گو‘ کے نعرہ پر فائرنگ ، طالب علم زخمی،نعرہ لگانے پرطالب علموں کے درمیان تلخ کلامی مسلح جھڑپ میں بدل گئی،زخمی طالب علم کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،،اب تک کوئی گرفتاری عمل ... مزید
-
جان پر کھیل کر کراچی کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ،کور کمانڈر کراچی،دفاعی نمائش کی کامیابی میں جہاں سیکیورٹی فورسز نے اہم کردار ادا کیا وہیں اس کامیابی میں عوام کا بھی برابر کا ہاتھ ہے ، لیفٹیننٹ جنرل ... مزید
-
نا بینا افراد پر تشدد افسوس ناک واقعہ ، زمہ داروں کو بچنا نہیں چاہیے ، مریم نواز
-
غلط انتقال خون، تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں ایڈز کا انکشاف، مکمل چیکنگ کے بغیر معصوم بچوں کو خون لگانے والوں نے ناقابل معافی جرم کیا ہے، طبی ماہرین ،اب تک 15 بچے مہلک مرض میں مبتلا ہوچکے تھیلیسیمیا ... مزید
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں 5روپے فی کلوکمی کردی ،گھریلو سلنڈر 60، کمرشل 240روپے سستاہوگیا
-
کوئٹہ ،بلوچستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر میں تمام نیوز چینل بند کر دیئے
-
کراچی سے بذریعہ ٹرین پارسل کی شکل میں بھیجے جانے والے سے غیر قانونی اسلحہ ، منشیات لاہور اسٹیشن سے پکڑے گئے، ریلوے پولیس نے تمام چیزیں قبضے میں لے کر لاہور اسٹیشن پر سامان کی بلٹی وصول کرنے والے سمیت ... مزید
-
بجلی کے بلوں پر اووربلنگ نہیں ہوئی ،عید پر لوڈشیڈنگ نہ ہونے سے بل زیادہ آئے،عابد شیر علی،شہری علاقوں میں 6گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، صنعتی علاقوں میں زیرو لوڈشیڈنگ ہے،وقفہ ... مزید
-
ملک بھر میں انسداد پولیو ورکرز کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے، وزیر داخلہ چوہدری نثار کے چاروں آئی جیز کو احکامات جاری
-
#حدبندیاں، الیکشن کمیشن کا سندھ اور پنجاب کے تحفظات دور کرنے اور متعلقہ حلقوں سے آراء کیلئے انہیں خطوط لکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان آرڈیننس فیکٹریز پاکستان کی مسلح افواج کی اسلحہ و گولہ بارود کی سو فیصد ضروریا ت کو پورا کررہا ہے، لیفٹیننٹ جنرل احسن محمود ہلال، آئیڈیاز نمائش سے ہماری ڈیفنس انڈسٹری کو تقویت ملے گی اور ... مزید
-
جہانگیر ترین اور پرویز خٹک نے عوامی جمہوری اتحاد کے رہنماؤں کو منا لیا ، تمام معاملات طے پا گئے ، پانچ سال مل کر چلنے پر اتفاق ، جہانگیر ترین نے عوامی اتحاد کے تمام تر تحفظات کو دور کردیا،تمام رہنماؤں ... مزید
-
جتنی بڑی سفارش اتنی بڑی سیٹ ، وفاقی پولیس کا نیا کارنامہ،67کلو گرام سونا چوری کی واردات میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے سابقہ ایس ایچ او کو تھانہ رمنا میں ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کردیا گیا
-
عراق‘ داعش کے ٹھکانوں پر ایرانی جیٹ طیاروں کی بمباری ، امریکا نے عراق میں ایرانی فوجی کارروائی کی تصدیق کر دی ،کارروائی میں امریکی ساختہ ایف 4 فینٹمز جیٹ طیارے استعمال کیے گئے، پنٹاگون
-
حکومت ملی توفلسطین کوباضابطہ تسلیم کریں گے،ملی بینڈکااعلان
-
مصر میں اخوان المسلمین کے 188 حامیوں کو سزائے موت ،عدالت اپنا حتمی فیصلہ آئندہ سال 24 جنوری کو سنائے گی
-
جرمن فضائی کمپنی لفتھانزا کے پائلٹوں کا ہڑتال میں توسیع کا فیصلہ
-
نائیجیریا میں جنگجو تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 38 پولیس اہلکاروں سمیت 150 افراد ہلاک
-
سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کی تیاری انسانی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، برطانوی سائنسدان
-
119ممالک کے بچوں نے عرب امارات کا قومی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ بنادیا
-
بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی پر تنازع
-
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادئیے گئے، پارلیمانی کمیٹی آ ج چیف الیکشن کمشنر کے نام کا اعلان کرے گی، دسمبر سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کے نام کو حتمی شکل دے دی جائے ... مزید
-
شمالی وزیرستان، دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی فضائی کارروائی 13 دہشت گرد ہلاک،خیبر ایجنسی سے 8 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد،تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے‘ مرنے والوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام ... مزید
-
عمران کا جوڈیشل کمیشن کے تحقیقات شروع کرنے تک دھرنا ختم نہ کرنیکا اعلان، آزادی حاصل کرنے کیلئے قربانی دینا پڑتی ہے، حکومت اگر سنجیدہ ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے ،آصف زرداری شریف برادران کو کرپشن روکنے ... مزید
-
امیر جماعت اسلامی کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات ، سراج الحق کا عمران خان کو لہجے میں نرمی لانے کا مشورہ اور مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور،قوم کے مسائل چوکوں اور چوراہوں کی بجائے مذاکرات کی میز ... مزید
-
فوج میں انفرادی اور یونٹوں کی سطح پر فائرنگ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے نیا تربیتی نظام متعارف کرایا ہے، جنرل راحیل شریف، آرمی مارکس مین شپ یونٹ کا قیام فائرنگ کے معیار کی جانب اہم قدم ہے ، جوانوں کوجدید ... مزید
-
لاہور ، ڈیوس روڈ پر پولیس کا نابینا افراد پر لاٹھی چارج ،متعدد معذر ا فراد زخمی ہوگئے ،معذور افراد عالمی دن کے موقع پر حقوق کی عدم فراہمی کے پیش نظر احتجاجآ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ جانا چاہتے تھے، وزیراعلیٰ ... مزید
-
طاہر القادری علاج کے لیے امریکہ روانہ ،حکو مت کے سا تھ کسی قسم کی ڈیل کر کے با ہر نہیں جا رہا، صحت مند ہونے کے بعد اپنی تحریک اسی نقطے سے شروع کرو ں گا جہاں آج چھوڑ کر جارہا ہو ں ،میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان 20 سال بعد کرپشن کی شرح میں کمی کے بعد 126ویں نمبر پر آگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، 2014 میں ڈنمارک 92 پوائنٹس کے ساتھ شفاف ترین، صومالیہ، شمالی کوریاکرپٹ ترین ملک قرار،اکرپشن کی سب سے بڑی وجہ ... مزید
-
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کا ایجنڈا اور منزل ایک ہے،خرم نواز گنڈاپور، تحریک انصاف کے وفد کی پی اے ٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات،سیاسی امور پر گفتگو، شہدا کے ورثا کے اعتماد والی جے آئی ... مزید
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان بھارت اور اسرائیل سے جوہری ہتھیار ترک کرنے کا مطالبہ کردیا، قرار داد منظور
-
ترقی کیلئے پاکستان اور افغانستان مل کر کام کریں‘ جان کیری، دونوں مما لک کو سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنا ہوں گے‘ جنرل راحیل شریف نے افغانستان کیساتھ تعاون کا یقین دلایا ہے،میڈیا سے گفتگو
-
منی لانڈنگ کیس: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ، الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طورپرآگاہ کردیا گیا ہے،لندن پولیس
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں‘ امریکہ، مذاکرات کے لیے ایشوز کا تعین دونوں ممالک پر منحصر ہے‘ بھارت کے لئے نامزد امریکی سفیر رچرڈ ورما کی سینٹ کی خارجی تعلقات کمیٹی میں گفتگو
-
سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں سے سٹون کریشنگ فیکٹریوں، عملہ، فوت شدہ اور متاثرہ افراد کی تفصیلات طلب کر لیں،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب سے غیر رجسٹرڈ فیکٹریوں کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں
-
سیکورٹی اداروں کی کارروائی، اسلام آباد سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتار،ملزم سے لیپ ٹاپ، جہادی لٹریچر اور نوجوانوں کو ہپنا ٹائز کرنے کی سی ڈیز برآمد پنجاب اور وفاق میں دیگرکمانڈروں کی موجودگی کا انکشاف، ... مزید
-
پاکستان اور امریکا کے عوام اور کاروباری تعلقات دونوں حکومتوں سے زیادہ اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،رچرڈ اولسن،دونوں ملک مل کر ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کیلئے بہتر ماحول بنانے پر کام کررہے ہیں، ... مزید
-
طالبان اور داعش ایک ہی ہیں، دہشت گردی کو کچلنے کیلئے پاکستان کی ہرممکن مدد کررہے ہیں ، یورپی یونین ،داعش یورپ سے جنگجووں کو بھرتی کررہی ہے جو تشویش کی بات ہے ،مسئلہ کشمیر سمیت بھارت کے ساتھ دیگر ... مزید
-
آئیڈیاز 2014 ، روسی کمپنیوں نے بھارت کے براہموس میزائل سسٹم سمیت امریکی ڈرونز کے کمیونیکیشن سسٹم کو جام کرنے کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی
-
دفاعی نمائش صرف مصنوعات کی تشہیر نہیں بلکہ پاکستان میں تیارہونے والی دفاعی مصنوعات سے دنیاکوآگاہ کرنابھی ہے،راناتنویر،دفاعی سازوں سامان کے حوالے سے ان ممالک سے معاہدے کوترجیح دیں گے،جو ملک اپنی ... مزید
-
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایبولا وائرس کے شبے میں لائے گئے مریض کو ڈسچارج کردیا گیا، رپورٹ آنے کے بعد مریض میں ایبولا وائرس کے اثرات موجود نہیں پائے گئے
-
کراچی ، احسن اقبال کی تقریب میں شرکت ،”گو نواز گو“ کے نعر وں کا سامنا
-
عمران خان آج بھی انگلی کے اشاروں کے منتظر رہتے ہیں ، پرویز رشید ،نواز شریف کو فوج کا طعنہ دینے والے عمران خان اپنے گریبان میں جھانکیں ، جاوید ہاشمی نے قوم کو خان کے خطرناک کھیل سے آگاہ کردیا ہے ، بیان ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.