بھارت آج 4پاکستانی قیدی رہا کریگا

منگل 2 دسمبر 2014 05:01

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2دسمبر۔2014ء)بھارت نے 4پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرلیا،بھارت کی جانب سے4پاکستانی قیدیوں کو آج منگل کے روز رہائی کے بعد انہیں واہگہ بارڈر پر پاکستانی رینجرز کے حوالے کیا جائے گا،رہائی پانے والوں میں 3عام شہری جبکہ ایک ماہی گیر شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :