تحریک انصاف نے جلسے کے شیڈول کا اعلان کردیا ،12بجے شروع اور شام 7بجے ختم ہوگا

اتوار 30 نومبر 2014 09:56

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30نومبر۔2014ء ) پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کے شیڈول کا اعلان کردیا ،12بجے شروع اور شام 7بجے ختم ہوگا ، عمران خان مغرب کے بعد خطاب کرینگے ، نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے اتوار کے جلسے کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے عمران خان رات دھرنے میں گزاریں گے اور جلسہ دن بارہ بجے شروع ہوجائے گا جو شام سات بجے تک جاری رہے گا عمران خان شرکاء سے مغرب کے بعد خطاب کرینگے۔