پی آئی اے کاطیارہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ نیپال کے دورے پر،ادارے کولاکھوں کانقصان ،طیارہ وزیراعظم کے ساتھ ہی واپس آئے گا

جمعرات 27 نومبر 2014 09:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27نومبر۔2014ء)پی آئی اے کاطیارہ بھی وزیراعظم کے ساتھ نیپال کے دورے پرہے ادارے کونفع کے بجائے نقصان طیارہ وزیراعظم کے ساتھ ہی دودن بعدواپس آئے گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کونیپال کے شہرکٹھمنڈولے جانیو الے پی آئی اے کاطیارہ بھی واپس نہ آسکا،پی آئی اے کی ائیربس320موڈیفیکیشن کے بعدوزیراعظم اوران کے ساتھ وفدکولیکرکٹھمنڈوگئی تھی لیکن پی آئی اے کاطیارہ اب 2دن بعدوزیراعظم کادورہ مکمل ہونے پرہی واپس آئے گا،طیارے کے اتنے دن تک کھڑے رہنے سے پی آئی اے کولاکھوں کانقصان اٹھاناپڑیگا

متعلقہ عنوان :