قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ وفاقی حکومت جو پالیسی گائیڈ لائن دے گی پنجاب حکومت اس پر پوری طرح عملدرآمد کرے گی،حکومت پنجاب کی یقین دہانی عوام کے جان ومال کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے،پولیس جانفشانی اور محنت سے فرائض سرانجام دے،شہبازشریف ،قانون سب کے لئے برابر ہے، قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،وزیراعلیٰ کی ہدایت
بدھ 26 نومبر 2014 09:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26نومبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت یہاں ملک خصوصاً پنجاب میں امن وامان اور سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا -وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف ،صوبائی وزراء کرنل (ر) شجاع خانزادہ ، بلال یاسین ،ایم پی اے رانا ثناء الله خان، چیف سیکرٹری ، انسپکٹر جنرل پولیس اور سیکرٹری داخلہ نے اجلاس میں شرکت کی-سیکرٹری داخلہ پنجاب نے امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی-اجلاس میں اگرچہ اس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ وفاقی اور پنجاب کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان بہترین کوآرڈینیشن اور انڈر سٹینڈنگ ہے تاہم ملک کی موجودہ سکیورٹی کی صورتحال کے تناظر میں اس میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے-اجلاس کے دوران اس ضمن میں مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان کی نشاندہی کی گئی-اجلاس میں 30نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے-حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو پالیسی گائیڈ لائن وفاقی حکومت دے گی پنجاب حکومت اس پر پوری طرح عملدرآمد کرے گی-اجلاس کے دوران مشترکہ طو رپر فیصلہ کیا گیا کہ قانون کی کسی بھی خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام کے جان ومال کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے -پولیس عوام کے جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کے لئے جانفشانی اور محنت سے فرائض سر انجام دے -انہوں نے کہا کہ امن عامہ کے قیام کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،قانون سب کے لئے برابر ہے-وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے -شر پسند عناصر پر کڑی نظری رکھی جائے - اہم مقامات کی سیکورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے -جرائم کے خاتمے اور تفتیش کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 26 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
معاہدہ طے پا گیا، کینیا کی کرکٹ ٹیم 11 دسمبر سے پاکستان کا دورہ کریگی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ کینیا کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی ، کینیا کی ٹیم 5ایک روزہ میچ کی سیریز کھیلے گی ، تمام میچز قذافی سٹیڈیم ... مزید
-
ڈومیسٹک میچ :آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوزسرپرگیند لگنے سے زخمی بیٹنگ کے دوران فاسٹ بالرسین ایبٹ کا باؤنسران کے سرپرلگا اوروہ زمین پرگرپڑے، فوری طورپراسٹریچرپر گراؤنڈ سے باہرلاکر ابتدائی طبی امداد ... مزید
-
سعید اجمل کے باوٴلنگ ایکشن کی درستی کیلئے پی سی بی کی کوششیں ناکام، قومی آف اسپنر پر محنت اور پیسوں کے باوجود بھی”دوسرا“ ٹھیک نہ ہو سکا
-
محمد سجاد عالی اسنوکر چیمپیئن شپ کے ناک آوٴٹ مرحلے میں داخل ، شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے برجیش دامانی کو4-0سے آؤٹ کلاس کردیا
-
حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،ممنون حسین، تاجر ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں تاجروں کا کردار ہمیشہ مثبت رہا ہے،کنو ... مزید
-
چیئرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام انور بیگ پاکستان انڈسٹر یل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں نئے سی ای او تعینات
-
وزیر داخلہ کا اسلام آباد کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم
-
مائنس شریف برادران فارمولہ، لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کیلئے ذوالفقار کھوسہ سرگرم،اعجاز الحق اور حامد ناصر چٹھہ سے رابط،گرینڈ اپوزیشن کی بنیاد آئندہ ہفتے کراچی سے رکھی جائے گی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج وصول کرنے کیخلاف کی وزارت پانی و بجلی آئیسکو ، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے
-
پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
-
سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے ضامن کے خلاف کارروائی کیلئے قومی احتساب بیورو کی اپیل 14 سال بعد منظور ، لاہور ہائی کورٹ نے چودہ سال پہلے شریف خاندان کے قرض کے ضامن مختار احمد کے خلاف کارروائی سے روک ... مزید
-
سپریم کورٹ میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملد آمد کے مقدمے میں چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹس جنرل سے رپورٹس طلب،ہم اقلیتوں کے مسائل کو نظر انداز نہیں کر سکتے اس سلسلے میں آنے ... مزید
-
صدرمملکت ممنون حسین نے زاہدحامدکااستعفیٰ منظورکرلیا
-
سوات: سات مرتبہ ویکسین پینے والا بچہ پولیو سے متاثر،پولیو سے متاثر ہونے والے بچے کی عمر تقریباً دو برس ہے اس نے ماضی میں متعدد بار پولیو کے قطرے پیے تھے،محکمہ صحت
-
تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کیا جا ئے ، اسلام آباد ہائی کورٹ،جلسے کی اجازت دینا اور سکیورٹی کے معاملات کو دیکھنا ضلعی انتظامیہ اور حکومت کا کام ہے۔فاضل جج کے ریما رکس ... مزید
-
لاہور ‘ عابدشیر علی کی موجودگی میں پیغام یونین اور واپڈا ہائیڈرو کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی‘ عابد شیر علی نے دونوں گروپوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرادیا
-
لندن میں 10 لاکھ پاوٴنڈز کی مالیت سے بنایا گیا پل خالی بوتل گرنے سے ٹوٹ گیا،شیشے کا پل دریائے ٹیمز پر کھلنے والے ٹاور برج کے اوپر بنایا گیا تھا ،برطانوی میڈیا رپورٹ
-
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں رہائشی عمارت گرنے سے 17 افراد ہلاک
-
نائجیریا میں خود کش حملے میں 45 افراد ہلاک اور متعدد زخمی، خاتون خود کش حملہ آور نے ریاست بورنو کے مصروف ترین بازار میں دھماکے سے اڑا لیا
-
افغانستان ،پرتشدد واقعات میں 11 افراد ہلاک،13 زخمی
-
سعودی عرب‘ اہل تشیع کے قتل میں ملوث 77 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
فرانس ، فرینچ پولینیشا اسمبلی کا جوہری تجربات سے ہونے والے نقصانات پر ایک ارب ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ
-
سعودی عرب میں 45بھارتی شہری تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث پھنس کر رہ گئے
-
موبائل اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی نیند کی دشمن بن سکتی ہے،ماہرین،جو بھی شخص شام کو اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا پھر لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہے، اس کو گہری نیند بھی نہیں آئے گی، اس کی وجہ ان ڈیوائسز سے نکلنے والی ... مزید
-
متحدہ عرب امارات : حکام نے عوام کے ’خطرناک جانور‘ پالنے اور مکانات کی بالکنیوں میں سامان رکھنے یا وہاں کپڑے لٹکانے پر پابندی لگا دی،حکم کے تحت یہ خطرناک جانور چاہے جس بھی مقصد کے تحت خریدے گئے ہوں ... مزید
-
بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہل اسی کو کرنا ہوگی، وزیراعظم نوازشریف،مذاکرات شروع نہ کرنے کا بھارتی وزیراعظم سے پوچھا جائے ، مذاکرات کی بحالی کے لیے بال اب بھارت کے کورٹ میں ہے، پاک بھارت ... مزید
-
پْرامن انقلاب کے دروازے بند کیے تو خونی انقلاب آئے گا،عمران خان ،حکمران ملک کو انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں، مفادات والے لوگ جنون کا مقابلہ نہیں کرسکتے، اللہ نے اڑنے کی طاقت دی ہے تو زمین پر کیوں رینگے،حکومت ... مزید
-
قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ وفاقی حکومت جو پالیسی گائیڈ لائن دے گی پنجاب حکومت اس پر پوری طرح عملدرآمد کرے گی،حکومت ... مزید
-
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
-
ملک لٹیروں، وڈیروں کے نرغے میں ، قبضہ چھڑوانے کیلئے آخری سانس تک لڑوں گا:ڈاکٹر طاہر القادری،ایسے نظام پرکروڑ بار لعنت جس میں غریب کا بچہ بھوکا مرے او ر امیروں کے گھوڑے، کتے کروڑوں کا بجٹ کھائیں،جنوبی ... مزید
-
ڈیورنڈ لائن کے قریب امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ بال بال بچ گئے، نیزیان کے مقام پر ملا فضل اللہ کی موجودگی کی اطلاعات پر ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا ،ملا فضل اللہ کچھ دیر قبل ہی اس مقام سے روانہ ... مزید
-
کھٹمنڈو ،بھارتی وزیر خارجہ کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مختصر ملاقات، سرتاج عزیز کے ساتھ ا ملاقات جذبہ خیر سگالی نہیں ،رسمی تھی،ششما سوراج ،سارک کو ایک فعال علاقائی تنظیم بننے کیلئے عوامی امنگوں ... مزید
-
عمران خان نے 90 کی دہائی میں کوئی ٹیکس نہیں دیا لہٰذا پہلے وہ اپنے گریبان میں جھانکیں، پرویزرشید، جہانگیر ترین ملک کے امیر ترین آدمی ہیں انہوں نے 24 کروڑ سے زائد کا ٹیکس معاف کرایا ہم عمران خان اور ... مزید
-
چیف جسٹس کا سرگودھا کے ہسپتال میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس،سیکرٹری صحت پنجاب کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم ،کوٹ رادھا کشن بھٹے میں میاں بیوی کو زندہ جلانے کے واقعہ پر آئی جی پنجاب اور سیکرٹری ... مزید
-
کھٹمنڈو میں پاک بھارت وزراء اعظم ملاقات کا کوئی شیڈول طے نہیں ، بھارتی وزارت خارجہ
-
بھارت کی طرف سے سرحد پر چھیڑ چھاڑ خوش آئند نہیں ، اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر امن کو خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،خواجہ آصف، امریکن ڈپلومیسی خطے میں ناکام ہو چکی ، امریکی غلط پالیسیوں کے نتائج آج بھی ... مزید
-
جے یو آئی (ف) کا اسلامی نظام کے نفاذ ، سود سے پاک بینکاری کا مطالبہ ،شفاف نظام کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا بھی اعلان، حقوق نعرو ں سے ملتے ہیں نہ ہی خوبصورت خوابوں سے قوموں کی تقدیر بدلتی ہے،عملی اقدامات ... مزید
-
میرے خلاف غداری کے الزامات ’سیاست زدہ‘ ہیں، بدلہ لیا جارہا ہے،پرویز مشرف،پاکستان میں مغربی جمہوریت نافذ نہیں کی جا سکتی ،اس نظام کو مقامی ماحول کے مطابق بنانا ہوگا،ایک مرتبہ اہم دہشت گرد گروہ ... مزید
-
تحریک انصاف کے حکومت مخالف جلسے کو ناکام بنانے کے لیے حکمت عملی تیا ر،ایف سی سمیت اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی اعلی حکام کی زیر نگرانی تیاری جاری، جوانوں کو ڈنڈوں سے لڑائی کی باقاعدہ تربیت ،چین ... مزید
-
بھارت کیساتھ تمام مسائل کا مذاکراتی حل چاہتے ہیں،مصدق ملک ، سارک رکن ملکوں کے درمیان قریبی رابطے اور تجارت سے خطے میں انقلاب آئے گا،پاکستا ن معیشت پر مبنی خارجہ پالیسی پر عمل کے ذریعے دنیا کے مختلف ... مزید
-
حکومت کا بجلی صارفین سے پھر ہاتھ،اوور بلنگ کی مد میں دیا جانے والا ریلیف واپس لینا شروع کر دیا
-
یلجیم پولیس نے کرکٹ بیٹ لے جانیوالے پاکستانی نوجوان کو دہشتگرد قرار دیدیا،22سالہ عاصم عباسی نے بارش کی وجہ سے بیٹ شرٹ میں چھپا رکھا تھا،اخبار میں تصویریہودی مخالف دہشت گرد کے طور پر لگا دی گئی، پاکستانی ... مزید
-
اعلیٰ عدالتوں میں ثابت ہو چکا ہم نے کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، پرویزالٰہی ،چیئرمین پرائیوٹائزیشن زبیرعمر قومی خزانہ سے تنخواہ لے کر نواز، شہبازشریف کا نمائندہ بن گئے اور الزامات لگا رہے ہیں ، دونوں ... مزید
-
حکومت کی پالیسیوں کا مقصد آزادانہ تجارت کا فروغ ہے ،خرم دستگیر،افغان صدر کے دورہ پاکستان میں باہمی تجارت کے فروغ ، سمگلنگ کے کنڑول اور ایسی تجارتی پالیسیوں پر اتفاق کیا گیا ہے جس سے دونوں ممالک کے ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی‘ 17ہلاک‘ 5 زخمی‘ ہلاک ہونے والوں میں ایک اہم کمانڈر بھی شاملجمرود میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق،سیکیورٹی فورسز ... مزید
-
کبھی قرض لیکرمعاف نہیں کرایا،میراخاندان سالانہ 5کروڑروپے ٹیکس اداکرتاہے ،جس میں سے آدھامیں اداکرتاہوں،جہانگیرترین
-
میری زندگی پر فلم بنے توخواہش ہے کہ سلمان خان شعیب ملک بن جائیں، ثانیہ مرزا
-
لاہورمیں داعش کا48صفحاتی کتابچہ تقسیم کیاگیا،تحریرمیں امیرالمومنین کے 14صفحات بھی شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.