پاکستانی طالبہ رانیاحسین نے دولت مشترکامقابلہ مضمون نویسی جیت لیا

اتوار 23 نومبر 2014 08:24

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23نومبر۔2014ء )پاکستانی طالبہ رانیاحسین نے مضمون نویسی سے متعلق دولت مشترکہ کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 15برس کی رانیا کو ڈچزا ٓف کارنوال کمیلا پارکرنے بکھنگم پیلس میں ایوارڈسے نوازا گیا۔