عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دسمبر 2015 تک پولیو وائرس کے خاتمے کی ڈ یڈ لا ئن دیدی ،پاکستان نے پولیو پر جلد قابو نہ پایا تو بیرون ممالک جانیوالے پاکستانیوں کی مشین کے ذریعے اسکریننگ کی جائیگی،کراچی میں پولیو وائرس نے تباہی پھیلارکھی ہے لہذا کراچی میں خصوصی مہم جاری رکھی جائے،عالمی ادارہ صحت،کراچی میں 16 تا 21 دسمبر انسداد پولیو انجکشن لگائیں جائیں گے، جیل میں بچوں کو پولیو سمیت دیگر حفاظتی ویکسین لگانے کا فیصلہ
ہفتہ 22 نومبر 2014 04:17
اسلا م آ با د ، کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22نومبر۔2014ء)عالمی ادارہ صحت نے حکومت پاکستان کو 2015 دسمبر تک پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف دیدیا اور کہا ہے کہ کراچی میں پولیو وائرس نے تباہی پھیلارکھی ہے لہذا کراچی میں خصوصی مہم جاری رکھی جائے اور مطلوبہ ہدف کو ہرحال میں مکمل کیا جائے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے پولیو پر جلد قابو نہ پایا تو بیرون ممالک جانیوالے پاکستانیوں کی مشین کے ذریعے اسکریننگ کی جائیگی جس میں معلوم کیا جاسکے گا کہ پاکستانیوں کے جسم میں پولیو وائرس موجود تو نہیں۔
مشین کی اسکریننگ میں پولیووائرس کی تصدیق کے بعد پاکستانی کو واپس بھیج دیاجائے گاجوملک اورعوام کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
کراچی میں رواں سال کے دوران 24پولیو کیسوں کی تصدیق کے بعدعالمی اداروں نے حکومت سندھ کومتنبہ کیاہے کہ کراچی اور سندھ سے آئندہ سال پولیو وائرس کے خاتمے کا ہدف مکمل کیا جائے بصورت دیگردنیابھر میں بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کی مشین کے ذریعے اسکریننگ کی جائے گی۔
اس صورتحال پرحکومت پاکستان نے چاروں صوبائی حکومتوں کوخصوصی ٹاسک دیتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ اپنے اپنے صوبوں میں پولیووائرس کے خاتمے کیلیے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں،حکومت سندھ نے کراچی میں پولیووائرس کی تباہی کودیکھتے ہوئے16دسمبر سے21دسمبر چلائی جانے والی خصوصی پولیومہم کے دوران پولیو انجکشن لگانے کا فیصلہ کیا ہے اورکہا ہے کہ مہم میں پولیس اوررینجرز بھی تعینات کی جائیگی اور جس یونین کونسل میں مہم شروع کی جائے گی اس علاقے کا ایک رات قبل حصار بھی کیا جائیگا اور رات گئے اس علاقے کی مانیٹرنگ بھی جارہی رکھی جائے گی تاکہ اگلے روز پولیو انجکشن مہم مکمل کامیاب بنائی جاسکے۔دوسری جانب حکومت سندھ نے جیل میں ایک بچے کو پولیو وائرس لاحق ہونے کے بعدصوبے کی خواتین جیلوں میں بھی ویکسینشن کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ماہرین کی ٹیم بھی تشکیل دی گئی جو جلد ہی سروے مکمل کرکے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاوکی ویکسین دے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 22 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستانی شاہینوں کی فتح کو بریک لگ گئی ، دبئی ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ، 261رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ، پاکستان نے 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ، آخری ... مزید
-
تیسری ساف ویمن فٹبال چیمپیئن شپ۔بھارت نے نیپال کو6-0سے شکست دیکر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا،بھارت نے چیمپین شپ مسلسل تیسری بار جیتی ، بالا دیوی نے پر16گول سکور کر کے ٹاپ سکورر رہیں، ایشیئن فٹبال کنفیڈریشن ... مزید
-
ایشین بیچ گیمز ہینڈبال ایونٹ،پاکستان سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر، گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں عمان کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، فاتح ٹیم کا سکور 21-14 اور 20-12 رہا
-
باسمتی چاول کے کاشتکاروں کیلئے سبسڈی کے فیصلے پر درآمد ہونا چاہئے، وزیر اعظم
-
پشاور میں ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گا ڑ ی کے قریب دھماکہ ‘2 اہلکار جاں بحق‘6 زخمی ، دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس کا وزن 4سے 5کلوگرام تھا‘ ایس پی رورل شاکراللہ بنگش
-
کراچی: گڈاب سپر ہائی وے کے قریب میراج طیارہ گر کر تباہ، اسکواڈرن لیڈر تنویر شہید
-
تھرپارکر‘ غذائی قلت،بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری،تعداد 49 ہوگئی
-
ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور سے مردان جیل منتقل کر دیا گیا
-
پشاور سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی جانب سے الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی تصدیق کے عمل شروع کیے جانے کے خلاف حکم امتناعی کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے آج رجوع کرنے کاامکان
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئر مین اجلاس میں پوسٹل سروسز کی طر ف سے بریفنگ پیپر کے ہر صفحہ پر تحریری غلطیوں پر شدید برہم ہو گئے، 111 افراد کو دوران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے لواحقین کے کوٹے ... مزید
-
قائمہ کمیٹی نے خیبر پختونخواہ کے سابق سیکریٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ساجد جدون کے وارنٹ جاری کر دئیے ،آئی جی خیبر پختونخوا کو کمیٹی کے آئندہ کے اجلاس میں اُن کی شرکت یقینی بنا نے کی ہدایت
-
عمران خوفزدہ ہیں توانائی بحران حل ہوا تو الیکشن ہار جائیں گے، احسن اقبال،عمران اشتعال انگیز تقریروں سے بین الاقوامی سرمایہ کاری روکنا چاہتے ہیں، دھرنوں کے خاتمے کیلئے نئے قانون کی ضرورت نہیں، عوامی ... مزید
-
جماعت اسلامی پاکستان کے سہ روزہ اجتماع عام کا آغاز، شاہی مسجد میں اخوان المسلمین کے مرکزی رہنماء اور شام کے ممتاز عالم دین الشیخ صدر الدین البیونی کا خطبہ جمعہ ،ہمیں دہشت گرد نہ کہا جائے ہم دنیا ... مزید
-
لوگوں کی تکلیف کااحساس کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے نیب مقدمات ایک سے دوسرے صوبے میں منتقل کرنے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست خارج کر دی
-
لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں 10ہزار افراد بھی شریک نہیں تھے، شرجیل میمن
-
امریکا یو کرا ئن حکومت کو ہتھیار فراہم نہ کرے، روس کی تنبیہ، اس سلسلے میں کوئی بھی اقدام امریکا کے ساتھ طے شدہ معاہدوں کی براہ راست خلاف ورزی ہو گا‘ ترجمان روسی وزارت خارجہ
-
افغانستان‘ سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشنز میں 30 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ‘ متعدد زخمی
-
تاج محل کو مسلمانوں کے حوالے کیا جائے، بھارتی وزیر ،تاج محل2مسلمانوں کا مقبرہ ہے، مسلمانوں کو نماز کی اجازت ہونی چاہیے ، اعظم خان
-
زمبابوے کے چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک، متعدد ذخمی
-
انڈونیشیا‘ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے‘ شدت 6.9 ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
عراق کا صوبہ انبار میں دولت اسلامیہ کے خلاف پیش قدمی کا دعویٰ، سرکاری فوجیں کارروائی کرنے میں پہل کر رہی ہیں،عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی
-
شیعہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بحرین
-
چین سائبر حملے سے پورے امریکا کی بجلی کاٹ سکتا ہے،امریکا
-
گوانتانامو بے جیل سے پانچ قیدی رہا،قیدیوں کی رہائی گوانتانامو بے جیل کو بند کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے، رہا کئے گئے تین افراد کو جارجیا اور دو کو سلوواکیہ بھجوا دیا گیا
-
لبنان کی پاپ سٹار ہیفا وہبی کے متنا زعہ لباس نے عرب دنیا کو چونکا دیا،مصر، اردن اور سعودی عرب کی کئی خواتین کی ہیفا وہبی کے لباس پر تنقید
-
غداری کیس،شریک ملزمان کو شامل کرنے کی پرویز مشرف کی درخواست منظور،خصوصی عدالت کا وفاقی حکومت کو 15 روز میں جواب داخل کرانے کا حکم،فیصلہ اکثریت کی بنیاد پر دیا گیا ایک جج نے فیصلے میں اختلافی نوٹ بھی ... مزید
-
تیس نومبر کا احتجاج آئین کی حدود اور امن کے ساتھ کریں گے، عمران خان ،سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا‘ کا وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک سندھ کے لوگ نہیں چاہیں گے اس وقت تک کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا، سندھ کے لوگوں ... مزید
-
امریکی صدر باراک اُوباما کا وزیراعظم نوازشریف کوفون ،پاک امریکہ تعاون مزیدبہتربنانے پر اتفاق
-
کراچی ، اورنگی ٹاوٴن میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکنیت سازی کیمپ پر کریکر حملے میں 2 ارکان سندھ اسمبلی سمیت12 افراد زخمی،واقعہ کے بعد کیمپ میں بھگڈر مچ گئی، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
الیکشن کے نام پر سلیکشن قبول نہیں، انتخابی نظام کی مکمل اوور ہالنگ اور متناسب نمائندگی کی بنیاد پر انتخابات ہوں،سراج الحق،ملک سے جاگیردارانہ نظام ‘ کرپشن اور لوٹ مار ختم ‘ غریب کو اس کا حق دیں ... مزید
-
لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جوان کی شہادت پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج، بھارت بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ بند کرے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
آرمی چیف کی سی آئی اے کے اعلی حکام ، امریکی سینٹرز سے ملاقاتیں ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پا فوج امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے، جنرل راحیل شریف
-
آپریشن خیبر ون ، شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فورسز کی بمباری سے 22 دہشتگرد ہلاک ، متعدد ٹھکانے تباہ ،خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ون کی کامیابی سے جاری ہے اور فوج کو کامیابیاں مل رہی ہیں،آئی ایس پی آر
-
پاکستان کی تمام سرحدوں پر امن چاہتے ہیں ،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ ، دنیا کو معلوم ہوچکا کہ ایل او سی پر خلاف ورزی کون کررہا ہے ، ایل او سی پر کشیدگی پاکستان کو فائدہ نہیں پہنچا سکتی،دہشتگردوں کیخلاف ... مزید
-
صدر مملکت اور وزیراعظم سے تا جک وزیر خارجہ کی ملاقاتیں ،پاکستان وسطی ایشیائی خطہ کے ساتھ خوشگوار تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں ڈالنے کا خواہاں ہے ، نواز شریف ، تاجکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ... مزید
-
کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کی کشمیری اور پاکستانی قیادت کا مقبوضہ کشمیر میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں پر بھارتی حکومت وکٹھ پتلی انتظامیہ کی بے اعتناعی اور مجرمانہ غفلت پر اظہار افسوس ،حکومت پاکستان ... مزید
-
70دن کے دھرنے نے سلطنت شریفیہ کی جڑیں کھوکھلی کر دیں،ڈاکٹر طاہر القادری، آئندہ کے سیاسی منظر نامے میں سٹیٹس کو کی حامی جماعتوں کا کوئی کردار نہیں ہو گا ،سربراہ پاکستان عوامی تحریک
-
وفاقی وزیر زاہد حامد نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، عدالتی فیصلے کے بعد زاہد حامد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو ارسال کردیا،عدالت کا عارضی فیصلہ ہے ، وزیر اعظم زاہد حامد کے استعفیٰ بارے مشاورت کے بعد ... مزید
-
عمران خان اگر چو ر کو چور کہتے ہیں تویہ گالی نہیں ،پرویز خٹک،سیاست دانوں کا دامن صاف ہے تو کیوں پریشان ہیں،فرسودہ نظام اور باری دینے والے سیاست دانوں نے قومی خزانے کودونوں ہاتھوں سے لوٹا، بیرون ممالک ... مزید
-
وزارت پانی و بجلی نے کسانوں کو ریلیف دینے کے لئے بجلی کی قیمتوں میں سبسڈی کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری،کسانوں کو بجلی رعایتی پیکج کے تحت 10.35 روپے فی یونٹ فراہم کی جائے گی
-
عمران خان سندھ کو مایوسی سے نکالنے آئے ہیں، استحصالی نظام کومستردکرتے ہیں، شاہ محمود قریشی،سندھ بھوکا ، پیاسا اور مایوس ہے،آج کا تاریخی اجتماع استحصالی نظام کیخلاف ہے، کراچی میں روز 10 سے 12 لاشیں ... مزید
-
صدر مملکت کی جانب سے نیول چیف کے لئے نشان امتیاز(ملٹری) کا اعزاز، ایوانِ صدر کی تقریب میں وزراء، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،چیف آف ایئر اسٹاف،وائس چیف آف نیول اسٹاف اور اعلیٰ سول وملٹری شخصیات ... مزید
-
ملک میں مڈ ٹرم نہیں بلکہ ری الیکشن ہونے چاہئیں،چوہدری پرویز الٰہی ،ملک میں دھاندلی سے حکومت توبن سکتی ہے مگر وہ چل نہیں سکتی ،سابق ڈپٹی وزیر اعظم
-
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دسمبر 2015 تک پولیو وائرس کے خاتمے کی ڈ یڈ لا ئن دیدی ،پاکستان نے پولیو پر جلد قابو نہ پایا تو بیرون ممالک جانیوالے پاکستانیوں کی مشین کے ذریعے اسکریننگ کی جائیگی،کراچی ... مزید
-
امریکی صدر نے امیگریشن اصلاحات منصوبے کا اعلان کر دیا،50 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو امریکہ سے بے دخل نہ کر نے کا اعلان ،امیگریشن اصلاحات کا مقصدغیرقانونی تارکین وطن کوتحفظ فراہم کرنا ہے تا ہم ... مزید
-
صدر ممنون حسین نے انصار برنی ایڈووکیٹ کی اپیل پر وزارت خارجہ سے سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں گزشتہ ایک ماہ کے مختصر عرصے میں سات پاکستانیوں کی گردنیں کاٹی جا نے ، پچاس کے لگ بھگ پاکستانی گردنیں ... مزید
-
30نومبر کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور ، ہم نے تو آزادی مارچ کو روکنے کیلئے بھی احکامات جاری کئے لیکن حکومت نے عمل درآمد نہیں کیایہاں عدالتی احکامات کا مذاق بنا ہوا ہے،جسٹس خالد محمود ... مزید
-
وفاقی حکومت کے پاس مستقل چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کے لیے صرف 72گھنٹے باقی رہ گئے،حکومت اور اپوزیشن تاحال نئے مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں کامیاب نہیں ہوسکے
-
لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران نوجوان پر برہنہ کر کے تشدد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.