بدنظمی پھیلانے والے عناصرکے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا،پرویزرشید،جلاوٴ،گھیراوٴاوردھمکیاں دینے والے ہوش کے ناخن لیں، بیان

بدھ 19 نومبر 2014 08:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19نومبر۔2014ء)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ بدنظمی پھیلانے والے عناصرکے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا،جلاوٴ،گھیراوٴاوردھمکیاں دینے والے ہوش کے ناخن لیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسلام آبادکے شہری دھرناکے شرکاء کے ریڈزون میں واقعے کے تلخ تجربات رکھتے ہیں ،قانون نافذکرنے والے ادارے دھمکیاں دینے والوں سے نمٹنے کیلئے تیارہیں