اسلام آباد میں 30نومبر کا جلسہ پرامن ہو گا، ملک بھر سے لو گ شریک ہو نگے، شاہ محمود قریشی ، حکومت جلسہ سے قبل ہی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے ٹرانسپورٹ کی بندش ، کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کرنے یا ہزاروں پولیس اہلکاروں کے ذریعہ لوگوں کو اسلام آباد روکنے کی تمام کوشش ناکام ہونگی عمران خان اس جلسہ میں آئندہ کی حکمت عملی بارے اہم اعلان کریں گے،میڈیا سے بات چیت
بدھ 19 نومبر 2014 08:17
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلا م آ با د میں 30نو مبر کو منعقد ہو نے والا جلسہ پرامن ہو گاجس میں ملک بھر سے لو گ شر یک ہو نگے حکو مت جلسہ سے قبل ہی بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکی ہے ٹر ا نسپورٹ کی بند ش ، کنٹینرز لگا کر ر کا و ٹیں کھڑ ی کر نے یا ہزاروں پو لیس اہلکاروں کے ذ ر یعہ لو گو ں کو اسلا م آ باد رو کنے کی تما م کو شش نا کا م ہو نگی عمران خا ن اس جسلہ میںآ ئندہ کی حکمت عمل بارے اہم اعلا ن کر یں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج جہلم فائرنگ واقعہ سے زخمی ہونیوالے کارکنوں عدنان اور نعمان جاوید کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ہسپتال پہنچے تو پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کے قائم مقام صدر اعجاز خان جازی ساجد علی قریشی پی ٹی آئی راول ٹاؤن کے صدر چوہدری محمد اصغر اور ملک عظیم بلا سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔
انھو ں نے کہا کہ سب جانتے ہیں سرکاری ٹی وی پر حملے کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہم ضمانت نہیں کروائیں گے۔ عدالتوں پر اعتماد ہے جب حقیقت سامنے آئے گی تو سرخرو ہوں گے۔ حکومت ایک طرف مذاکرات کا کہتی ہے اور دوسری طرف اشتہاری قرار دیتی ہے۔ 30 نومبر کا جلسہ آخری معرکہ نہیں ہو گا بلکہ اس کے بعد ایک نئی منزل سامنے آئے گی۔ جمہوریت کے محافظ جمہوریت کے راستے میں کیوں رکاوٹ بن رہے ہیں۔ ہم قانون کا احترام کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ اگر حکمران جمہوریت پسند ہیں تو پرامن احتجاج ہونے دیں رکاوٹ ڈالی تو اس کی حکمت عملی بھی بنا رہے ہیں۔ حکومت گرفتاریاں کرے دفعہ 144 لگائے ٹرانسپورٹ بند کرے یا کنٹینر لگائے ہم نے احتجاج کرنا ہے۔ مقاصد کے حصول تک آگے بڑھتے رہیں گے۔ لاڑکانہ جلسہ سندھ میں عوامی رابطے کی ابتداء ہو گی شاہ محمود قریشی نے زخمی کارکنوں کی عیادت کی ان کے اہل خانہ سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ صحافیوں سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہلم میں معصوم بچوں پر فائرنگ کی گئی جس کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں ہے۔ واقعہ کی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے مگر کارروائی اس لئے نہیں ہوئی کہ یہ غریبوں کے بچے ہیں۔ ہمارے 9 کارکن زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت اب بھی خطرے میں ہے۔ ہمیں ان کے اہل خانہ سے ہمدردی ہے اور ان کے ساتھ یکجہتی کے لئے یہاں آیا ہوں۔ وقت کے فرعونوں کو احساس تک نہیں۔ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف لیں گے۔ جہلم انتظامیہ اور پولیس سے کہتا ہوں کہ وہ انصاف کریں۔ صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں سب جانتے ہیں کہ یہ ایک جھوٹا سیاسی مقدمہ ہے۔ کیا عمران خان اور میں نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کیا یا ٹی وی کی عمارت کی گھسے۔ نہ کوئی اس طرح کا ہمارا ایجنڈا ہے اور نہ ہی ہم موقع پر موجود تھے۔ ہم ضمانت نہیں کروائیں گے۔ ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے جب عدالتوں کو اصل حقائق کا علم ہو گا تو انصاف ہو گا۔ ایک طرف ہمیں مذاکرات کا کہا جاتا ہے اور دوسری طرف ہمیں اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے۔ کچھ بھی ہو 30 نومبر کو عوام کا عقیدہ اور نظریہ تمام رکاوٹوں پر غالب آئے گا اور ہر صورت جلسہ ہو گا۔ کراچی میں قتل ہونیوالی پی ٹی آئی کی رہنما زہرہ شاہ کے قاتلوں کی گرفتاری سے متعلق سوال پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہاں زندگی اور موت کا سوال ہو وہاں سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ کیا سندھ حکومت کو ہمارے سہارے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور جمہوریت کے محافظ ہیں۔ اس سوال پر کہ کیا طاہر القادری کو بھی 30 نومبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 30 نومبر کے جلسے میں شرکت کے لئے عوامی دعوت دی ہے جس کے لئے کارڈ چھپوانے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے ہر اس طبقے کو دعوت دی ہے جو ملک میں شفاف انتخابات اور بہتر پاکستان چاہتا ہے جو ظلم اور ناانصافی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ جلسے میں جو بھی آئے گا اس کا خیر مقدم کریں گے۔ تحریک انصاف میڈیا سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اس سلسلے میں لوگوں کو ہمارے نقطہ نظر سے آگاہ کرے۔ ایک سوال کے جواب پر انہوں نے وضاحت کی کہ میڈیا میں بڑے اصول پسند اور پائے کے لوگ موجود ہیں ۔ پاکستانی میڈیا کی ایک تاریخ ہے جس نے ماریں بھی کھائیں جیلیں کاٹیں اور کالے قوانین کا بھی سامنا کیا۔ چند من پسند چینل ہیں جن کے ذریعے ڈس انفارمیشن پھیلائی جا رہی ہے۔ ملک میں یہ پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا ماضی کی حکومتیں اور ڈکٹیٹر بھی ایسا کرتے رہے مگر اب آہستہ آہستہ اس روش میں تبدیلی آ رہی ہے۔ محدود وسائل کے باوجود ہمارے جلسوں میں عوام کا جم غفیر ہے۔ جو بھی جلسے کئے وہ عوام کے سامنے ہیں۔ عوام کے مینڈیٹ کی قلعی کھلتی جا رہی ہے۔عوام وفاقی وزراء کے نہیں بلکہ عمران خان کے نقطہ نظر کی تائید کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ پر زخمی کارکن کو شہید قرار دیا انہیں پہلے اس کی تصدیق کر لینی چاہئے تھی۔ حقیقت حقیقت ہی ہوتی ہے اور شکر ہے حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطے کئے ہیں 20 نومبر کو میری سربراہی میں ایک اجلاس ہو رہا ہے جس میں اس حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 19 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
دبئی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 403 رنز بنا کر آؤٹ ،پاکستان نے 34رنز پر 2وکٹیں گنوا دیں، اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 369رنز درکار،ٹام لیتھم 137 ، مارک گریک 43رنز بنا کر نمایاں رہے ،پاکستان کی ... مزید
-
ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی آسٹریلیا پہنچ گئی ، رونمائی تقریب،تقریب میں آسٹریلیا اور بھارت کے وزرائے اعظم اور سابق کرکٹرز بھی تقریب میں شریک تھے ، بھارتی وزیر اعظم نے لیجنڈ پلئیرز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
-
اسلام آباد کے شالیمار گراوٴنڈ میں تین روزہ وسیم اکرم کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ، جڑواں شہروں سمیت دیگر علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی،تین روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ اختتام پذیر، نوجوانوں میں ... مزید
-
تھائی لینڈ، چوتھی ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپین شپ (مینز) میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صوبائی کابینہ سے منظور ہیلتھ ایکٹ پر ڈاکٹرز سے مشاورت کی یقین دہانی کروا دی،ایکٹ اسمبلی سے پاس ہونے سے قبل ڈاکٹرز سے مشاورت اور ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے ،ڈاکٹرز ... مزید
-
نیاپاکستان ضرور بنے گا،کرپٹ حکمران سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے،قوم بدل چکی ہے ،عمران خان ،خوشحال ملک کا وزیراعظم عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی قدر کرتا ہے، آصف زرداری جو مرضی کر ... مزید
-
نیب ملک سے کرپشن کے خاتمے اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے ،قمر زمان چوہدری،اس مینڈیٹ پر موثر عملدرآمد کیلئے ضروری ہے کہ انسانی وسائل کی پیشہ ورانہ صلاحیت کے تسلسل کو جاری رکھا ... مزید
-
این اے 122 لاہور کے ووٹوں کے ریکارڈ کی دوبارہ پڑتال ،عمران خان اور ایاز صادق سمیت دیگر امیدواروں کو 20 نومبر کیلئے نوٹس جاری ،لاہور ہائیکورٹ میں این اے 122میں دھاندلی کیخلاف عمران خان کی انتخابی عذرداری ... مزید
-
اٹھارہ ہزاری،امداد نہ ملنے پر سیلاب متاثرین سراپا احتجاج ، مظفر گڑھ روڈ دو گھنٹے تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہی
-
پی ایف یو جے نے عمران خان کی جانب سے صحافیوں کو بکاؤ مال اور ان پر لگائے جانے والے کرپشن کے الزامات کے ثبوت مانگ لئے، ثبوت فراہم نہ کئے تو 20 نومبر سے احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا، احتجاج کے موقع ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ کا اجلاس ، سابقہ اجلاس میں دی گئی سفارشات پر عمل درآمد ، فاٹا یونیورسٹی کے قیام کے سلسلے میں اختیار کی گئیں تجاویز ، وفاقی اردو یونیورسٹی کے ... مزید
-
عطاء المئومن کی کوششیں کامیاب،مولانافضل الرحمن، سمیع الحق و دیگر دیوبندی جماعتوں کوایک چھت تلے اکٹھا کرتے ہوئے تمام مراکز و حلقوں کو مضبوط کرنے کیلئے سپریم کونسل قائم اور 8نکاتی متفقہ اعلامیہ ... مزید
-
ملک بھر میں پولیو کے مزید5کیسز سامنے آگئے،ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد253ہوگئی
-
نوشہرہ میں 4 بوری بند تشدد زدہ لاشیں برآمد،چاروں افراد کو تشدد کے بعد گولیاں مارکرقتل کیا گیا
-
بہاولنگر کے نواحی علاقے مروٹ کے تین چکوک میں پولیس اور کسان اتحاد کے درمیان تصادم، کاشت کاروں نے اسلحہ اور گاڑیاں چھین کر پولیس کو یر غمال بنا لیا، پولیس کا آپریشن کے دوران بچوں خواتین اور بوڑھوں ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیزکو فوری طور پر سپیشل پولیس فورس میں بھرتی کیا جائے،آئی جی خیبر پختونخواہ کی آر پی او بنوں کو ہدایت
-
بھارت،جنگی جنون عروج پر،مسلسل دوسرے روز بھی آکاش میزائل کا تجربہ کر ڈالا
-
افغانستان‘ کابل میں نیٹو فورسز کے اڈے پر خودکش حملہ، سیکورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک
-
مقبوضہ بیت المقدس ،یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ،5افرادہلاک
-
بھارتی وزیراعظم نریند ر مودی کی آسٹریلوی ہم منصب ٹونی ایبٹ سے ملاقات ، دوطرفہ تجارتی و دفاعی تعاون کے فروغ کیلئے فریم ورک طے کرنے کا فیصلہ ، دونوں وزراء کے درمیان پانچ معاہدوں پر دستخط
-
جاپانی وزیراعظم شینزوایبے نے آئندہ ہفتے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا
-
تھائی لینڈ کی عدالت نے ریڈیو شو کے میزبان کو پانچ سال سزائے قید سنا دی
-
انسانی شخصیت پر کس جذبے کو بالادستی حاصل؟، شرم، غصہ یا خوشی ان سب کے بارے میں سوچا ہے تو بالکل غلط درحقیقت اداسی سب سے بالادست جذبہ قرار، اداسی کسی بھی دوسرے انسانی جذبے کے مقابلے میں انسانی شخصیت ... مزید
-
مصر نے سابق صدر مرسی کے 17 حامیوں کو 5 سے 10 سال سزائے قید سنادی
-
اندھی محبت : دادی اماں نے نوجوان سے شادی کرلی،برطانیہ کی 47 سالہ دادی اماں نے تیونس کے 32 سالہ نوجوان سے شادی رچا کر ثابت کر دیا کہ محبت سچ مچ اندھی ہوتی ہے, جین کے پوتے پوتیوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ... مزید
-
دس سیکنڈ پر مشتمل ایک بوسے سے آٹھ کروڑ تک جراثیم کا تبادلہ ہو سکتا ہے،سائنس دانوں کا دعوی،فرینچ کسنگ سے مختصر وقت میں بہت بڑی تعداد میں جراثیم منتقل ہوتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ جرثومے ہی زبان پر رہ ... مزید
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس، تحریک انصاف کو 30نومبر کو جلسے کے پر امن انعقاد کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ ،مظاہرین کوریڈزون میں داخلے کی اجازت دینے یا دینے پر مزید مشاورت ... مزید
-
30 نومبر کو پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا سمند ر ہوگا جسے وفاقی حکومت برداشت نہیں کرپائے گی،عمران خان،وفاق خیبرپختونخوا حکومت ناکام کرنا چاہتا ہے ، قوم 20 نومبر کو خوشخبری سنے گی، الیکشن ٹربیونل اسپیکر ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ پینٹاگان ، امریکی فوج حکام سے ملاقات،پاک افغان سرحدی صورت حال ،ر پاک بھارت کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جنرل راحیل کے ساتھ حکام کی بات چیت انتہائی بامقصد اور ... مزید
-
داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑاخطرہ ہے جوپاکستان میں داخل ہوچکاہے،الطاف حسین، ملک کواس سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کواپنے سیاسی ونظریاتی اختلافات کوپس پشت رکھ کراتحادکامظاہرہ ... مزید
-
پارلیمانی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو ریٹرننگ افسران ، انتخابی عملہ اور سکیورٹی اہلکار ان کے ماتحت کرنے اور کسی بھی اہلکار کیخلاف شکایت کی صورت ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال اور متاثرین آپریشن کے مسائل پر تبادلہ خیال ،آئی ڈی پیز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے‘ اس معاملے پر جرگہ بلانا احسن ... مزید
-
اسلام آباد میں 30نومبر کا جلسہ پرامن ہو گا، ملک بھر سے لو گ شریک ہو نگے، شاہ محمود قریشی ، حکومت جلسہ سے قبل ہی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے ٹرانسپورٹ کی بندش ، کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کرنے یا ہزاروں ... مزید
-
وزارت داخلہ کا پولیس افسران کو اقوام متحدہ کے امن مشن پر نہ بھیجنے کا فیصلہ،ملک میں امن وامان کی خراب صورتحال کے پیش نظر پولیس آفسران کو روکا گیا ،ایف آئی اے، کوسٹ گارڈ، فوج اوررینجرز افسران کو مشن ... مزید
-
امریکی سفیر کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ، پاک امریکہ تعلقات،خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال،اکثریتی جماعت کا حکومت کرنیکا حق اور اپوزیشن کا احتجاج کرنا جمہوریت کا حسن ہے، ... مزید
-
سپریم کورٹ ،وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں خارج،چیف جسٹس نے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور چودھویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں غیر موثر قرار دے دیں
-
سربراہ پاک بحریہ کا سرکریک سرحد ی مورچوں کا دورہ ، فوجیوں کی پیشہ ورانہ تیاری پراظہار اطمینان
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات،عالمی سطح پر پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا جاتا‘ چوہدری نثار کا شکوہ
-
وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ و وزیر اعلی پنجاب کی ملاقات ،ملک وقومی سلامتی کے امور اور ملک بھر کی سیاسی صورتحال پر غور و حوض کیا گیا، وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک بھر کی تازہ سکیورٹی صورتحال ... مزید
-
وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی‘ 6 دہشت گرد ہلاک‘ 3 ٹھکانے تباہ‘ متعدد عسکریت پسند زخمی
-
نیٹوافواج کی واپسی سے شورش زدہ افغانستان میں پاکستان اور بھارت پراکسی جنگ میں ملوث ہوسکتے ہیں،پرویز مشرف ، اگر بھارت افغانستان میں نسلی گروہوں کے بعض عناصر کو استعمال کر یگا،تو پاکستان بھی ایسے ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب کے بعد امریکی ڈرون حملوں کا جواز نہیں، پاکستان، ڈرون حملوں میں عام لوگوں کی اموات کا نتیجہ عوام کے جذبات بھڑکنے کی صورت میں نکل رہا ہے،حملے فوری طور پر بند کیے جائیں،مسعود خان کاجنرل ... مزید
-
حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والے کمیشن کی رپورٹ کیوں دبائے بیٹھے ہیں ؟ ڈاکٹر طاہر القادری،حوصلہ ہارنے والے نہیں، نظام اور حکومت گرانے کیلئے صرف حکمت عملی بدلی، لندن میں ورکر ... مزید
-
یونایئٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کی نجکاری موجودہ حکومت کا نہایت کامیاب فیصلہ تھا،عالمی سطح پر سراہا گیا ، معروف بین الاقوامی جریدے دی ایسٹ کے مطابق یو بی ایل کے حصص کے فروخت حصص کی منڈی میں سال کی ... مزید
-
مشیر خارجہ نے تاریخی پس منظر میں بیان دیا ، دفتر خارجہ کی وضاحت ، آپریشن ضرب عضب بغیر کسی تفریق کے تمام دہشتگرد گروپوں کیخلاف جاری ہے،ترجمان
-
مجھے دہشت گرد کہنے والے اپنے لیڈروں کی ان ملاقاتوں کو بھی یاد رکھیں جو انہوں نے میری موجودگی میں کی ہیں، شیخ رشید،مجھے زیادہ مجبور کیاگیا تو ان ملاقاتوں کے احوال قوم کے سامنے پیش کر دونگا موجودہ ... مزید
-
پنجاب میں ٹیکسٹائل کو گیس کی فراہمی ، خصوصی کمیٹی مسئلہ کا حل تلاش کرنے میں ناکام ،قابل قبول حل آئندہ اجلاس میں ڈھونڈا جائے گا، وفاقی وزراء خواجہ آصف ، شاہد خاقان عباسی کا ٹیکسٹائل یونٹس کو بجلی ... مزید
-
اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے تیس نومبر کے جلسے کے لیے سیکورٹی پلان تیار کرتے ہوئے شہر کوکنٹینروں کے حصار میں تبدیل کرنے کافیصلہ ، جلسے کی سیکورٹی پر پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 22 ہزار اہلکار ... مزید
-
عمران خان اخلاقیات عبور نہ کریں،باز نہ آئے تو کھلی جنگ ہوگی، اسحاق ڈار ،منی لانڈرنگ بارے حلف نامے پر بندوقوں کے سائے میں دستخط کروائے گئے، دھرنا ناکام کرنے کیلئے کسی کو ایک روپیہ نہیں دیا،آئی بی ... مزید
-
بدنظمی پھیلانے والے عناصرکے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا،پرویزرشید،جلاوٴ،گھیراوٴاوردھمکیاں دینے والے ہوش کے ناخن لیں، بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.