امریکہ کے دشمنو ں کو پاکستان خواہ مخوا ہ اپنا دشمن نہیں بنا سکتا، سرتاج عزیر ،انہیں کیوں نشانہ بنائیں، جو ہمارے لیے خطرہ نہیں،‘افغان صدر کے دورے کے موقع پر اصولی فیصلہ ہوگیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے نہ پاکستان اپنی سرزمین استعمال ہونے دے گا اور نہ ہی افغانستان،افغان طالبان افغانستان کا مسئلہ ہیں اور حقانی نیٹ ورک انہی کا حصہ ہیں، امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کی کمی نہیں ہے ، مشیر خارجہ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
منگل 18 نومبر 2014 08:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18نومبر۔2014ء ) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان ان شدت پسندوں کو کیوں نشانہ بنائے جو پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ نہیں ہیں،افغان طالبان افغانستان کا مسئلہ ہیں اور حقانی نیٹ ورک انہی کا حصہ ہیں ، ہم امریکہ کے دشمنوں کو خواہ مخواہ اپنا دشمن نہیں بنا سکتے ، امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کی کمی نہیں ہے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکہ کے پس منظر میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سرتاج عزیز کاکہنا تھا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز نے حقانی نیٹ ورک کے حوالے سے کہا کہ ’جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو وہ تمام لوگ جن کو ہم نے ملکر مسلح کیا اور تربیت دی تھی، انھیں ہماری طرف دھکیل دیا گیا۔(جاری ہے)
ان میں سے کچھ ہمارے لیے خطرہ ہیں اور کچھ نہیں ہیں۔ تو ہم سب کو کیوں دشمن بنائیں۔تاہم، امریکہ اس سلسلے میں پاکستان کے عزم پر سوالیہ نشان اٹھاتا رہا ہے جبکہ پاکستان کا موقف ہے کہ اس سال جون میں شروع ہوئے شمالی وزیرستان میں ہونے والے آپریشن ضربِ عضب کسی گروہ کے درمیان تفریق نہیں کر رہا۔
سرتاج عزیز کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی سرزمین سے امریکہ کے خلاف حملے کرنے والے شدت پسند گروہوں کی کارروائیاں روکنے کے لیے پاکستان نے بہت بڑا قدم اٹھایا ہے اور ان کی صلاحیت اور انفرا سٹرکچر کو ختم کر دیا ہے۔‘ جہاں تک ان تنظیموں اور گروہوں کی قیادت کی بات ہے، اس کے بارے میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ آپریشن سے قبل جو بھاگ گئے، وہ بھاگ گئے۔ ’جو رہ گئے ان سب کے خلاف کارروائی کی ہے۔سرتاج عزیز نے کہا کہ ’افغان طالبان افغانستان کا مسئلہ ہیں اور حقانی نیٹ ورک انہی کا حصہ ہیں۔ افغان حکومت کا کام ہے کہ وہ ان سے مذاکرات کرے۔ ہم اپنی طرف سے افغان طالبان کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے، لیکن جو نوے کی دہائی کے تعلقات تھے وہ اب نہیں ہیں۔‘سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کی کمی نہیں ہے۔ ’گذشتہ سال امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری پاکستان آئے، پھر وزیرِ اعظم نواز شریف نے صدر براک اوباما سے امریکہ میں ملاقات کی اور پھر جنوری میں سٹرٹیجک ڈائیلاگ کو بحال کیا جو 2010 سے تعطل کا شکار تھا۔جنرل راحیل شریف کا دورہ اس حوالے سے اہم ہے کیونکہ عسکری قیادت کی اب تک اس سطح پر سرکاری ملاقاتیں نہیں ہوئی تھیں۔‘سرتاج عزیز کا مزید کہنا تھا کہ افغان صدر اشرف غنی کے پہلے دورے کے موقع پر اصولی فیصلہ ہوگیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے نہ پاکستان اپنی سرزمین استعمال ہونے دے گا اور نہ ہی افغانستان۔ انھوں نے کہا کہ افغانستان میں تحریکِ طالبان پاکستان کے سربراہ مولانا فضل اللہ کی موجودگی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی تاہم، ’اس میں کتنا وقت لگتا ہے اور وہ کتنے کامیاب ہوتے ہیں، یہ دیکھا جائے گامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 18 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
دبئی ٹیسٹ پہلا دن : نیوزی لینڈ پلیئرز کی سست بیٹنگ ، پاکستانی باؤلرز بھی وکٹیں لینے میں ناکام ،3وکٹوں پر 243رنز بنا لئے ، لیتھم نے اپنے کیریئر کی دوسری سنچری سکور کی ، کپتان میکلم نے 43رنز بنائے، یاسر ... مزید
-
’پاکستان اور افغان کرکٹ بورڈ کی پارٹنر شپ دیر تک چلے گی‘،پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی بین لاقوامی کرکٹ مقابلے شروع کرنے پر اتفاق ہو گیا،اسے پاکستان اور افغانستان کے مابین کرکٹ ڈپلومیسی ... مزید
-
آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ، تحقیقاتی پینل نے سری نواسن کو کلین چٹ دیدی، آئی سی سی چیئرمین سری نواسن سپاٹ فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں ، مدگل کمیشن رپورٹ
-
تھر میں غذائی قلت نے مزید 8ننھی جانیں لے لیں، تعداد 78 ہو گئی،ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے اور ڈاکٹرز کا رویہ بھی انتہائی ناروا ہے،مقامی افراد
-
پولیس جرائم کے سدباب کیلئے جانفشانی سے کام کرے، شہباز شریف، عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، امن و امان کی بہتری کے لئے پہلے بھی وسائل فراہم کئے ہیں آئندہ بھی کریں ... مزید
-
تحریک انصاف سیاسی جماعتوں کے دھارے سے نکل کر فاشسٹ جماعت بنتی جارہی ہے،زعیم حسین قادری،عمران خان اپنے فاشسٹ ایجنڈے کی تکمیل کے لئے دہشت گردوں سے رابطے کر رہے ہیں،30نومبر کو کچھ نہیں ہو گا حکومت کی ... مزید
-
بھاشا ڈیم پرجلد کام کے آغاز کیلئے اقدامات جاری ہیں، وزارت پانی و بجلی
-
تحریک انصاف کو لاڑکانہ میں جلسے کی اجازت مل گئی، اجازت نامہ جاری ،تحریک انصاف کا جلسہ تحصیل باکرانی کے گاوٴں علی آباد میں ہوگا، ڈی سی او
-
راولپنڈ ی،محمد حنیف عباسی کی ایفیڈرین کوٹہ الاٹمنٹ کیس میں ضمانت کی منسوخی کیلئے اے این ایف کی درخواست خارج
-
آئی ڈی پیز مسئلہ کس کا…؟ امیر جماعت اسلامی سے پوچھیں لیں، فضل الرحمن کا جواب، یہ مسئلہ ایک صوبے کا نہیں پورے ملک کا ہے، سراج الحق کی شائستہ گفتگو
-
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے زخمی کارکن کے جاں بحق ہونے کا شیریں مزاری کا دعویٰ مسترد کردیا ، زخمی کارکن کو دل کی تکلیف کے باعث آر آئی سی میں داخل کیا ہے حالت خطرے سے باہر ہے اوروہ ... مزید
-
گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس، نظرثانی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
-
رینٹل پاور کیس :ایک گواہ کا احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا گیا، وکلاء صفائی آئندہ سماعت پر 2 دسمبر کو گواہ کے بیان پر جرح کریں گے
-
فیصل آباد،چھ دن کی بچی کی فروخت کا ڈرامہ فاش ہونے پر پولیس نے دو خواتین کو گرفتارکرکے بچی کو برآمد کرلیا
-
کراچی،پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان واجبات کی ادائیگی کا مسئلہ سنگین ہوگیا،پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر فیول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دیدی، پی آئی اے نے آئندہ ایک سے دو روز میں2 ارب ... مزید
-
لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 5سالہ بچی سے سکول میں مبینہ زیادتی پولیس نے چوکیدار سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا ، بچی کو طبی معائنے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
-
چین میں فوڈ پیکنگ فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک
-
نائیجیریا، خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک، 65 سے زائد زخمی،خودکش بمبارخاتون اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ بازار میں داخل ہوئی، پولیس حکام
-
فیس بک کا دفاتر میں کام کرنے والوں کے لئے نیا ورژن متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سعودی عرب میں شوہر نے موبائل میسج نہ پڑھنے پر بیوی کو طلاق دے ڈالی
-
چین امن کا داعی ،اس میں ہی نجات ہے، صدرشی جن پنگ،بیجنگ حکومت اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہمیشہ پر امن طریقہ ہی استعمال کرے گی،ْپرامن ترقی کے لیے چین کا عزم غیر متزلزل ہے، نہ تو تنازعات اور نہ ہی جنگ، ... مزید
-
افغانستان‘ پرتشدد واقعات میں 28 طالبان سمیت 29 افرادہلاک‘ متعدد زخمی
-
سعودی عرب، ٹریفک کے ہولناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ،19زخمی
-
امریکی وزارت خارجہ کا کمپیوٹر نظام ’ہیک:امریکی وزرات خارجہ نے ایک مشتبہ ہیکرز حملے کے بعد اپنے غیر حساس ای میل کے نظام کو بند کر دیا
-
سعودی عرب:شادی کی شام ہی دولہن کی خوشیوں کی شام ہو گئی،حسن کی دیوی کے خواہشمند دولہے نے طلاق دے دی،دولہے نے غیر معمولی حد تک غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، اس نے نہیں دیکھا کہ کردار کی خوبصورتی اصل انسانی ... مزید
-
امریکہ کے دشمنو ں کو پاکستان خواہ مخوا ہ اپنا دشمن نہیں بنا سکتا، سرتاج عزیر ،انہیں کیوں نشانہ بنائیں، جو ہمارے لیے خطرہ نہیں،‘افغان صدر کے دورے کے موقع پر اصولی فیصلہ ہوگیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے ... مزید
-
قوم کو مزید غلام بنانے کیلئے نوازشریف اور زرداری کی اولادیں تیارہورہی ہیں،عمران خان،گو نواز گو کے نعرے لگانے والے کارکنوں پر فائرنگ کی گئی،(ن) لیگ کا دہشت گردوں سے تعلق ہے ، پرویز رشید تحریک انصاف ... مزید
-
مسئلہ کشمیربڑی اہمیت کاحامل ہے ، شہیدبے نظیربھٹونے جمہوریت کیلئے قربانی دی ہے ،آصف زرداری ،ہمیں دہشتگردی کے مائنڈسیٹ کامقابلہ کرناہوگا،پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ دنیاکوباورکرایاکہ دہشتگردی ... مزید
-
پاک فوج کا آپریشن خیبر ون ، باڑہ میں 10 دہشتگردوں نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا ،اسلحہ اور گولہ بارود بھی فورسز کے سپرد کردیا گیا ۔ اب تک 350 دہشتگرد خود کو فورسز کے حوالے کرچکے،آئی ایس پی آر
-
آرمی چیف جنرل راحیل کی امریکا میں سینٹرل کمانڈکے حکام سے ملاقات ،ملاقات میں افغانستان کی صورت حال اور شمالی وزیرستان آپریشن سمیت دیگر امور پر تبا دلہ خیا ل ، افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں ... مزید
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ ،میزائل 900 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے ، روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، شاہین ون اے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل ہے،جو ... مزید
-
بائیومیٹرک سسٹم اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال، انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکی،جلد از جلد مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی سفارش کر دی،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال ... مزید
-
بھارتی فوج کی ایک بار پھر کنٹرول لائن پر جارحیت ‘ نیزہ پیر سیکٹرمیں بلا اشتعال فائرنگ سے رہائشی شدید زخمی
-
نوازشریف کا سارک کانفرنس کے دوران بھارتی گاڑی استعمال نہ کر نے کا فیصلہ ،حکومت پاکستان نے نیپال کو آ گا ہ کر دیا کہ وزیراعظم نواز شریف ایسی کوئی گاڑی استعمال نہیں کریں گے جو بھارت کی طرف سے فراہم ... مزید
-
ثبوت موجود ہیں ۔دہشت گردوں کے رابطے کس کے ہیں، شیریں مزاری،ریاستی اداروں پر حملے اور دہشت گردوں کی حمایت کا کلچر تحریک انصاف کا نہیں ن لیگ کا ہے۔ عمران گرفتار ہو بھی جائیں تو 30 نومبرکا دھرنا ہر صورت ... مزید
-
پاکستان یونان کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتاہے،صدر ممنون ،مسلم ممالک قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں جنہیں عوام کے مفادات کے لئے ہنر مند افرادی قوت کے ذریعے بہترین انداز میں بروئے کار لایا جا سکتا ... مزید
-
وزیراعظم سے برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ کی ملاقات ،پاکستانی معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ڈیوڈ ملی بینڈ
-
پی ٹی وی پر حملہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی‘ ڈاکٹر طاہر القادری ،شہداء کے ورثا ء نے پنجاب حکومت کی ایک کروڑ کی امداد کو ٹھکرا دیا ہے‘کیاقاتل لوگ خود جے آئی ٹی بنائیں گے‘ امپائر کے انگلی اٹھانے ... مزید
-
متاثرین آپریشن کے مسئلے کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، یہ کسی ایک صوبے کا نہیں پورے ملک، وفاقی و صوبائی حکومت کا یکساں معاملہ ہے، میڈیا بھی معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، اے این پی جرگہ اجلاس ... مزید
-
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کیلئے حکومت کو ہدایت کردی، حکومت فوری طور پر اطلاعات کا بل پاس کرے۔کمیٹی نے جعلی عامل کی گرفتاری کا بھی حکم دے دیا،عمران ... مزید
-
ڈیجیٹل فنانس ملک کے مالیاتی شعبہ میں ایک انقلاب ثابت ہو گا ، اسحاق ڈار ، ملک میں ڈیجیٹل فنانس کو فروغ دینے کے حوالے سے برانچ لیس بینکنگ کی صنعت کی کارکردگی متاثر کن ہے، ڈیجیٹل فنانس چینلز،مثلا الیکٹرانک ... مزید
-
آرمی چیف کا دورہ امریکہ، پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف کامیابی ہوگی، ترجمان پاک فوج،شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری ہے جس کا مقصد دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا ہے، عاصم سلیم باجوہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، تحریک انصاف کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کے نتائج حاصل کرنے کیلئے دائر درخواست اور الیکشن کمیشن کے حوالہ سے دائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکرخارج ... مزید
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی قطرکے وزیر اعظم اور قطر امیر ی فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، دونوں شخصیات کی علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو کی ۔ ملاقات کے دوران خود انحصاری اور امتِ مسلمہ کی تعمیر کے لئے باہمی ... مزید
-
ملک کے حالات خراب ہیں تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے ، یوسف رضا گیلانی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سیاست میں نہیں آنا چاہتے تھے مسلم لیگ (ن) ان کو سہولت کار کے طور پر دیکھنا چاہتی تھی ۔ جاوید ... مزید
-
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے حاضر سروس افسران کی اے سی آرز غائب ہونے کا انکشاف،افسران میں ڈپٹی سیکرٹری ، سیکرٹری ، ریسرچ افسروں اور سیکشن افسران و دیگر سکیل 4سے 15 تک ملازمین شامل،نادیدہ ہاتھ اہم نوعیت ... مزید
-
سپریم کورٹ میں پرویز مشرف دور میں قائم کی گئی فوجی عدالتوں کیخلاف درخواست عدم پیروی پرخارج ، الجہاد ٹرسٹ کے سربراہ کی استدعا پر انہیں دلائل کے لئے 24نومبر تک مہلت دے دی
-
ملک میں ایل این جی آنے تک گھریلو صارفین کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں ہے، سی این جی اسٹیشنز کو بھی گیس نہیں ملے گی وفاقی وزیر پیٹرولیم و ْدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کی قائمہ ... مزید
-
لال مسجد آپریشن سے متعلق نئے مقدمے کے اندراج کیلئے شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست خارج ،لال مسجد آپریشن سے متعلق ایک ایف آئی آر ہائی کورٹ اسلام آباد کے حکم پر درج ہوچکی ، مزید کسی نئی ایف آئی آر کی ضرورت ... مزید
-
امید ہے کہ پاکستان اور نئی دہلی کے درمیان رکا ہوا امن مذاکراتی عمل جلد دوبارہ شروع ہوگا۔ عبدالباسط ، سیز فائر معاہدے پر دونوں طرف سے عملدرآمد ہونا چاہیے ۔ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت دونوں ممالک ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.