دتہ خیل سیکورٹی چیک پوسٹ حملے کی ذمہ داری شمالی وزیرستان حافظ گل بہادر گروپ نے قبول کر لی

پیر 17 نومبر 2014 09:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17نومبر۔2014ء)شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری شمالی وزیرستان کے حافظ گل بہا در گروپ کے ترجمان احمد اللہ احمدی نے قبول کی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا کے ساتھ ایک نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہو ئے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس قسم کے مزید حملے کئے جا ئیں گے ۔ احمد ی نے اس واقعہ میں سولہ سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہو نے کا دعوی بھی کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :