اسلام آباد، انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت سے عمران خان ، طاہرالقادری ،رحیق عباسی اورشیخ رشیدسمیت دیگر وارنٹ گرفتاری جاری

جمعرات 13 نومبر 2014 09:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13نومبر۔2014ء)انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان ،ڈاکٹرطاہرالقادری ،رحیق عباسی اورشیخ رشیدسمیت دیگرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

سرکاری ٹی وی کے مطابق عمران خان ،طاہرالقادری ،شیخ رشیداوررحیق عباسی سمیت دیگرملزمان کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمات درج ہیں اوران پرپولیس اہلکاروں پرتشدد،پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پرحملے سمیت متعددمقدمات درج ہیں اوربدھ کے روزانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزمان کی عدم حاضری پران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

متعلقہ عنوان :