بلاول بھٹوزرداری نے عمران خان کی تجویزکویوٹرن قراردیدیا

پیر 10 نومبر 2014 09:19

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10نومبر۔2014ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے عمران خان کی تجویزکویوٹرن قراردیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹویٹرپیغام میں انہوں نے کہاکہ یوٹرن کوسمجھنے کیلئے کسی مترجم کی ضرورت نہیں ہوتی ۔

(جاری ہے)

یوٹرن کیسے دیکھتاہے ،اس کے لئے گونگوں کیلئے اشاروں کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔

متعلقہ عنوان :