بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک، گو نواز گو کے نعرے درج

اتوار 9 نومبر 2014 10:22

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9نومبر۔2014ء) پاکستانی ہیکرز نے بھارتی وزیراعظم مودی کی ٹیم کی ویب سائٹ کو ہیک کر کے بھارتی گو نواز گو کے نعرے درج کر ڈالے۔ واضح رہے اس سے پہلے بھارتی ہیکرز نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے بھارتی جھنڈا لگا دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :