خودکش حملہ ،3روزتک واہگہ بارڈرپرپریڈسادگی سے کرنے کااعلان،عوام کاداخلہ ممنوع ہوگا

پیر 3 نومبر 2014 10:30

لاہور،نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3نومبر۔2014ء)پاک بھارت سرحدکے نزدیک واہگہ بارڈرپراتوارکی شام خودکش حملے کے بعدتین روزتک پریڈسادگی سے کرنے کااعلان کردیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

تین روزتک پریڈمیں عوام کاداخلہ ممنوع ہوگا۔ادھربھارتی میڈیاکے مطابق بھارت کی جانب سے بھی پاکستان کی درخواست کے بعدپریڈسادگی سے کرنے کااعلان کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :