وینا خٹک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کے لئے تیارہوں،ثقلین مشتاق
پیر 3 نومبر 2014 10:28
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3نومبر۔2014ء)اسپن بالنگ کے شہنشاہ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں ادکارہ وینا خان خٹک کے بیٹے کا کرکٹ کوچ بننے کے لیے تیار ہیں۔
(جاری ہے)
نامور کرکٹر ثقلین مشتاق کی دعوت پر اداکارہ وینا خٹک نے اپنے شوہر اسد خٹک اور بیٹے ابرام کے ساتھ میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شام گزاری۔ اس موقع پر ثقلین مشتاق نے وعدہ کیا کہ وہ مستقبل میں ابرام کی کرکٹ کوچنگ ضرور کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ستاروں کے اہل خانہ نے ایک ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔
پیر 3 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان نے آسٹریلیا کووائٹ واش کرنے کی تیاری کرلی،آخری اننگزمیں کینگروز603رنزکی تعاقب میں143رنزپر4وکٹیں گنوابیٹھے،مصبا ح الحق اوراظہرعلی کی سنچریوں کی بدولت شاہینوں نے بڑامجموعہ بناکرمہمان ... مزید
-
مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ کو ٹی ٹونٹی بنا دیا، تیز ترین نصف سنچری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
وزیراعظم کی مصباح الحق کی بہترین کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی،مصباح کو چاہئے کہ وہ اسی طرح ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں ،نواز شریف
-
لاہور‘ لوگوں کو اغواء کرکے گردے نکالنے کے3 ملزم گرفتار،5 ساتھی فرار، ملزموں میں ڈاکٹر اور ہسپتال کا عملہ شامل، گروہ کے ارکان لوگوں کو اغوا کرتے اور دھوکے سے گردے نکال لیتے،اے ایس پی چوہنگ
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور10محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی سخت کر دی گئی ،بیشتر شہروں میں فون سروس بند رہے گی ،حساس علاقوں کیلئے فوج کو اسٹینڈ بائی کردیا گیا ،کراچی میں مرکزی جلوس کی سیکیورٹی پر20ہزاراہلکارتعینات ... مزید
-
پیپلز پارٹی کی حکومت تھرپارکر میں منظم وجامع حکمت عمل کے تحت ریلیف اور ڈویلپمنٹ پروگرامز پر کام کررہی ہے، تاج حیدر ،امسال 27دسمبر تک 325 آر اوز فعال ہوجائینگے، مزید 400 آراوز مئی 2015ء تک لگ جائینگے ،پینے ... مزید
-
”نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ“،حکومت نے بلوں میں سرچارج سے 35ارب 25کروڑ 20لاکھ اکٹھے کر لئے،ذرائع
-
بائیومیٹرک سسٹم خریدنے سے خیبرپختونخوا حکومت کا انکار،بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کے اخراجات بڑھ گئے، اہم اجلاس عاشورہ کے بعد طلب
-
آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر8نومبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے
-
جسٹس افتخار اور جسٹس رمدے کا عمران خان کیخلاف مشترکہ طور پر دعویٰ کرنے کا فیصلہ
-
احتجاجی مظاہروں کا علاج، حکومت نے خود کنٹینر خریدنے پر غور شروع کر دیا
-
خیبر پختونخوا حکومت نے محرم الحرام میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر پشاور سمیت صوبے کے چار حساس ترین اضلاع میں شدت پسندوں کو گولی مارنے کے اختیا رات پولیس کو دیدئیے ، یہ اختیارات محرم الحرام کے لئے ... مزید
-
اسلام آباد،منال پولیس چوکی کے قریب گاڑی میں آتشزدگی،دوخواتین جاں بحق،کراچی کا خاندان ٹویاٹا ہائی ایس پر سیر وتفریح کے لیے پیرسوہاوہ جارہاتھا،منال پولیس چوکی کے قریب حادثہ پیش آگیا،جاں بحق ہونے ... مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل نہیں کیا جارہا، بلاول ہاؤس کی تردید
-
30 نومبر ، اسلام آباد میں تحریک انصاف اور لاہور میں پی پی نے شوسجانے کی تیاریاں شروع کردیں،عاشورہ کے فوری بعد دونوں جماعتوں کا ملک گھررابطہ مہمات شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
کراچی ، سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی ، کالعدم لشکر جھنگوی کے 5دہشت گرد گرفتار، بارود سے بھری موٹرسائیکل برآمد، ملزمان کراچی میں تخریب کاری کی پلاننگ کر رہے تھے، ہٹ لسٹ بھی بر آمد ہوئی،سب انسپکٹر علی ... مزید
-
ملتان ،سنگدلی کی انتہاء ، 2 نومولود بچیاں نہر میں پھینک دی گئیں، مکینوں نے نکال لیا
-
امریکا میں مڈٹرم الیکشن کی انتخابی مہم آخری مراحل میں داخل ،4 نومبرکومڈٹرم انتخابات ہونگے جن میں ایوان نمائندگان کی تمام اورسینیٹ کی36 نشستوں پراراکین کاچناوہوگا
-
امریکی بحری بیڑا لمحوں میں تباہ کر دیں گے‘ ایران، پس نہ کیا گیا تو ایران اسے تباہ کر دے گا،ایرانی فوج صرف پچاس سیکنڈز کے کم وقت میں امریکی بحری بیڑے کو تباہ کرکے سمندر میں غرق کرنے کی صلاحیت رکھتی ... مزید
-
داعش نے مخالف عراقی قبیلے کے 85 افراد قتل اور 75 یرغمال بنا لیے، البونمر قبیلے کے 35 افراد کو قتل کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا ،جنگجوؤں نے البونمر قبیلے کے لوگوں کو اس وقت یرغمال بنایا جب وہ ... مزید
-
بنگلہ دیش نے ’تاریکی‘ پر تقریباً قابو پا لیا، ملک کے زیادہ تر حصوں میں بجلی فراہمی دوبارہ شروع ، بھارت کے ایک بجلی گھر میں نقص کے باعث تقریباً بارہ گھنٹوں تک بنگلہ دیشی دارالحکومت سمیت دیگر شہر ... مزید
-
سعودی نصاب تعلیم میں کتابت کی ’سنگین غلطی، عوامی حلقوں میں شدید رد عمل، حکومت کا غلطی کی درستی کے ساتھ لاپرواہی برتنے والے متعلقہ حکام کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کا حکم
-
بورکینا فاسو ، حزب اختلاف نے فوج کے اقتدار سنبھالنے کے خلاف احتجاج کی کال دیدی،معزول صدر کمپاوٴرے ملک سے فرار ہو کر آئیوری کوسٹ پہنچ گئے
-
مصر، مردوں کی باہمی شادی پر آٹھ افراد جیل پہنچ گئے،دریائے نیل میں شادی رچانے کی وڈیو فیس بک پر آ گئی
-
دنیا کے مختلف ممالک میں اہم خدمات کے لئے بھی سمارٹ فون کا استعمال شروع،متحدہ عرب امارات میں پاسپورٹ کی تجدید بھی سمارٹ فون کے ذریعے ہونے لگی
-
طیب ایردوآن کے پرتعیش صدارتی محل پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،نیا محل وائٹ ہاؤس، بکنگھم محل اور کریملن سے بڑا ہے،جنگل کی 50 ایکڑ زمین پر تعمیر کیا گئے اس محل میں ایک ہزار کمرے، زیر زمین سرنگیں، انسداد ... مزید
-
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما میر قاسم علی کو سزائے موت، ٹریبونل نے میر قاسم علی کو قتل اور اغوا کے 10 مقدمات میں قصور وار قرار دیتے ہوئے انہیں سزائے موت کے علاوہ 72 سال قید کی سزا بھی ... مزید
-
واہگہ بارڈر کے قریب خودکش حملہ، رینجرز اہلکاروں سمیت کم ازکم 59 افراد جاں بحق،120 سے زائد زخمی ،دھماکا زیرو پوائنٹ سے ڈیڑھ کلو میٹر اندر کی جانب ہوااور عین اس وقت ہوا جب واہگہ پر فلیگ میٹنگ کی تقریب ... مزید
-
ہنگو لوئیر اورکزئی میں پولیٹیکل انتظامیہ کے ہیڈکوارٹر پر تین راکٹ حملے، خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 9شدت پسند ہلاک،3اہلکار شہید ، خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں مکان پرمارٹر گولہ ... مزید
-
عوام کو معاشی اعتبار سے سہولت پہنچانا ترجیح ہے ‘وزیراعظم نوازشریف
-
حکومت عوام کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے ،معیار زندگی میں نمایاں طور اضافے کے لئے طویل المدت اقدامات کر رہی ہے،وزیراعظم، گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بروقت فیصلے، درآمد پر 20فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ... مزید
-
عمران خان اور سراج الحق میں ٹیلی فون پر رابطہ، گلے شکوے دور کرنے کا اعلان
-
واہگہ بارڈرخودکش حملہ ،جماعت الاحراراورجنداللہ گروپ نے الگ الگ ذمہ داری قبول کرلی ، دھماکہ شمالی وزیر ستان آپریشن کا رد عمل ہے، مزید کارروائیاں بھی کی جائیں گی،ترجمان جماعت الاحرار احسان اللہ ... مزید
-
دہشتگردقوم کوخوفزدہ اورتقسیم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتے ،زیراعظم ،آخری دہشتگردکے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا،بیان
-
وزارت داخلہ نے واہگہ بارڈرپرممکنہ دھماکے کی وارننگ دی تھی،سیکورٹی کیوں بہترنہیں کی گئی؟وزیرداخلہ چوہدری نثار
-
مولانا فضل الرحمن دھرنے والی خواتین بارے بیان بازی سے باز آجائیں ورنہ ملک بھر کی خواتین ان کا جلوس نکال دیں گی، شیریں مزاری،حکومت مذاکرات کے نام پر ڈرامے بازی کررہی ہے،ہم خواتین کو بااختیار اور ... مزید
-
بے نظیر قتل کیس میں اہم گواہوں کا بیان دینے سے انکار، پیپلز پارٹی نے بھی پیروی چھوڑ دی،6پیشیوں سے پیپلزپارٹی کاکوئی نمائندہ حاضرنہ ہوا،ایک پراسیکیوٹرقتل ہوچکا،دوسرادھمکیوں کے باعث پیش نہ ہوا،سماعت ... مزید
-
وفا قی دارالحکو مت سمیت سندھ کے 10اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عا ئد ، اسلام آباد میں 3 دن کے لیے ا س کااطلاق ہوگا،راولپنڈی اور پشاور سمیت بیشتر شہروں میں 9 اور 10محرم الحرام کو موبائل ... مزید
-
تحریک انصاف نے تعطل کا شکار مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے ،پرویزرشید،14 اگست کو 30 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں لانے کا دعویٰ کرنیوالوں کو تب نہیں روکا تو 30 نومبر کو بھی نہیں ... مزید
-
جب بھی سیاسی لوگ آپس میں لڑ پڑے تو ملک میں مارشل لاء آگیا اور آئین ختم ہوگیا، تحریک انصاف کے ساتھ صرف خیبر پختونخوا کی حکومت میں ہم اتحادی ہیں ، ملکی اور سیاسی طور پر دونوں پارٹیاں آزاد اور خود مختار ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات ہر صورت عام آدمی تک پہنچانامتعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے ،متعلقہ ادارے تندہی اورجانفشانی سے کام کریں،عوام کو کسی صورت ناجائزہ منافع خوروں کے رحم و کرم پر ... مزید
-
وزیر اعظم کی جانب سے بجلی بلوں میں صارفین سے 42ارب روپے سے زائد وصولیوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ کو مسترد کئے جانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے دوسری رپورٹ تیار کرنے کی ہدایات کے بعد وزارت پانی و بجلی ... مزید
-
وفاقی حکومت نے کبھی بھی صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تعصب کی عینک پہن کر فیصلہ نہیں کیا، عمران خان کی اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو پنجاب کے اندر لگانے کی بات بے بنیاد ہے، دھرنے اور لانگ مارچ ... مزید
-
پریڈختم ہونے کے بعدلوگ جارہے تھے کہ خودکش حملہ ہوا،خودکش حملے میں 3رینجرزاہلکاروں سمیت 5زخمی ہیں ،ڈی جی رینجرزپنجاب،خودکش حملہ سیکورٹی کی حصارکے باہرہوا،بہترسیکورٹی انتظامات کے باعث کم نقصان ... مزید
-
ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرینگے،خواجہ آصف، لوگوں کے بنیادی حقوق کا احترام یقینی بنانا، سماجی و اقتصادی ترقی جمہوریت کا اہم مقصد ہے، وفاقی وزیر
-
وزراء کے غیر ملکی دوروں پر پابندی،وزیراعظم خود رواں ماہ چار ملکوں کے دورے کرینگے ،چین کے دورہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ ہوگا،دورے میں چین کے صدر کے پاکستان ... مزید
-
پاکستان کو 8 امریکی فوجی بحری جہاز فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی، بحری جہاز وں کے حصو ل سے پاکستان کو اپنی سمندری حدود میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں مدد ملے گی،مجوزہ سودے میں پاکستان کو پچیس ... مزید
-
10 سال میں 370 صحافی قتل ہوئے،70 پاکستانی شامل ! روا ں سال دنیا میں 56 جبکہ پاکستان میں دو صحافی زندگیاں کھو بیٹھے،صحافیوں کے لیے پاکستان خبروں کی جنت مگر ان کی حفاطت یا کسی حادثاتی صورت حال میں سرپرستی ... مزید
-
پاکستان کی ننھی پری نے بھارت سمیت 17 ممالک کو شکست دیکر ریاضی کا عالمی مقابلہ جیت لیا،یونیورسٹی آف نیو ساوٴتھ ویلزکی جانب سے گولڈ میڈل اور اسناد سے نوازا گیا
-
وینا خٹک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کے لئے تیارہوں،ثقلین مشتاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.