عمر خالد خراسانی نے عاشورہ پر کراچی اور راولپنڈی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرلی،خودکش حملہ ایک یا زیادہ حملہ آور کرسکتے ہیں،انٹیلی جنس رپورٹ حکومت کو ارسال
جمعہ 31 اکتوبر 2014 08:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31اکتوبر۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان مہمندایجنسی کے سربراہ اور جماعت احرار کے انٹیلی جنس چیف عمر خالد خراسانی نے عاشورہ کے موقع پر کراچی اور راولپنڈی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرلی ہے ،دہشت گردافغانستان سے کراچی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ،حساس اداروں نے پولیس کو آگاہ کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
اعلیٰ پولیس حکام کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر حساس قرار دیئے گئے اضلاع کے پولیس افسران کو ایک لیٹر لکھا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان مہمندایجنسی کے سربراہ اور جماعت احرار کے انٹیلی جنس چیف عمر خالد خراسانی نے گذشتہ سال راولپنڈی راجہ بازار میں قائم جامعہ تعلیم القرآن پر ہونے والے حملے کی انتقامی کارروائی کے طور پر کراچی اور راولپنڈی میں دہشت گردی کی کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔
مراسلہ کے مطابق دہشت گردی کی کارروائی دو طریقوں سے کی جاسکتی ہے ،ایک طریقے میں خودکش اکیلا حملہ کرسکتا ہے یا پھر دہشت گرد 4کی ٹولی میں ہونگے جس میں سے ایک خودکش بمبار ہوگا اور باقی تمام افراد ددستی بم اور کلاشنکوف سے لیس ہونگے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 31 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی ٹیسٹ : اظہر علی اور یونس خان کی سنچریاں ، پاکستان نے پہلے دن 2وکٹوں پر 304رنز بنا لئے ، یونس خان نے 111رنز بنا کر آسٹریلیا کیخلاف مسلسل تیسری سنچری سکور کرکے 90سالہ گوروں کا ریکارڈ توڑ دیا ، اظہر ... مزید
-
ابو ظہبی ٹیسٹ : سنچریوں پہ سنچریاں : یونس خان نے مسلسل 3سنچریاں بنا کر 90سالہ ریکارڈ برابر کردیا ، یونس خان نے انگلینڈ کے ہارپرٹ کا 1924ء کا ریکارڈ برابر کرکے ون ڈے سکواڈ میں شامل نہ کرنے کا ناقدین کو ... مزید
-
شاندار کارکردگی پر یونس خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، مبارکباد دینے دبئی بھی جاؤنگا ، شہریار خان ، شروع دن سے کہہ رہا ہو ں یونس خان کو ون ڈے سکواڈ میں ہونا چاہیے ، یونس خان کی اوسط انضمام ... مزید
-
پشاور‘شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکت،نماز جنازہ کے بعد شہید فوجی جوانوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں، آرمی چیف جنرل راحیل کا کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور کا ... مزید
-
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تھر میں قحط سالی کا نوٹس لے لیا ، این ڈی ایم اے سے رپورٹ طلب
-
سرکاری افسران کسی بھی حکومت کا کوئی غیر قانونی حکم نہ مانیں، صدر ممنون حسین،بیوروکریسی ایک تربیت یافتہ انتظامیہ کی حیثیت سے عوامی مسائل کے حل کے عمل میں تیزی لائے، نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے ... مزید
-
ملک میں مردم شماری کرائی جائے ،انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو الیکشن کمیشن کی تجو یز
-
وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،جلد اس پر عملدرآمد ہو گا،ذرائع
-
کراچی ، محر م الحرام کے موقع پر سیکیورٹی ریڈ الرٹ کے باوجود 48گھنٹے میں امام بارگاہوں کے قریب دوسرا دستی بم دھماکہ ،بچے سمیت 3افراد زخمی
-
پی آئی اے کے بیڑے میں نیا جہاز شامل کر لیا گیا،دسمبر تک دس مزید اے تھری ٹونٹی اور پانچ اے ٹی آر جہاز شامل کیے جائیں گے، پی آئی کا خسارہ 31 ارب سے کم ہو کر اٹھارہ ارب روپے ہو گیا ہے،شجاعت عظیم
-
قبائلی عوام نے ملک کی بقاء کی جنگ لڑی، دہشت گردی کی جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں، اب ہمارا بھی فرض ہے فاٹا عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سیفران ،افسوس قبائلی ... مزید
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا انتخابی دنگل آج سجے گا ،حامد خان گروپ کے عبدالستار خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے فضل حق عباسی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
-
او جی ڈی سی ایل کے مزدوروں پر تشدد، اپوزیشن کا سینٹ سے واک آؤٹ،پارلیمنٹ کے احاطے میں دھرنا ،دھرنے میں ق لیگ اور پی پی سینیٹرز سمیت ن لیگ کے حمزہ کی بھی شرکت،آئندہ اجلاس میں متحدہ اپوزیشن شاہراہ دستور ... مزید
-
فیصل آباد سے چنیوٹ آنے والی ویگن میں آگ لگ گئی ،تین افرادجھلس کر جاں بحق، دس مرد و خواتین زخمی
-
سید عبداللہ شاہ غازی کی دعاؤں کے طفیل سمندری طوفان ٹل جائیگا شہر کراچی کو کوئی نقصان نہیں ہوگاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی،تنقید کرنے والوں کے منہ انشاء اللہ کل تک بند ہوجائیں گے زمانہ دیکھے ... مزید
-
دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں غیر معینہ مدت تک توسیع،فوجی اہلکار پارلیمنٹ ہاوٴس، وزیراعظم اور پاکستان سیکریٹریٹ سمیت اہم عمارتوں پر سکیورٹی کے لیے بدستور فرائض انجام دیں گے، ذرائع ... مزید
-
گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کا اجلاس، ناراض کارکنوں کے گو اعجاز گو کے نعرے
-
ایوان زیریں میں بھی ”دھرنا“ جمشید دستی سیاہ پٹی باندھے آلتی پالتی مارے سپیکر ڈائس کے سامنے بیٹھ گئے ، آدھ گھنٹے تک بے ہوش پڑا رہا، حال تک نہ پوچھاگیا، مزدوروں کا کیا حال ہوگا معلوم نہیں، آئی جی کو ... مزید
-
مبشر لقمان کی انٹراکورٹ اپیل کی پہلے سماعت کی استدعا سپریم کورٹ میں منظور،میرے موکل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ وہ عدالت کو شکایت کا موقع نہیں دیں گے،عرفان قادر،عدالت جان بوجھ کر کسی کے خلاف ... مزید
-
سپریم کورٹ کا قانون ہے کہ کال کوٹھڑی میں عمر قید گزارنے والے قتل کے مجرم کو پھانسی نہیں دی جا سکتی،جسٹس اعجاز افضل،ملزمان پر جرح ایک آرٹ ہے جو عام آدمی نہیں جانتا،جسٹس دوست محمد خان
-
سویڈن کا فلسطین کو الگ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان،فلسطینی صدر محمود عباس کا خیر مقدم، اسرائیل کی جانب سے سخت ناراضی کا اظہار
-
مقدس مقام کو بند کرنا ’اعلانِ جنگ‘ ہے، صدرمحمود عباس،فلسطینی اتھارٹی اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی،نبیل ابو ردینہ
-
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے مظاہرے ، کئی افراد زخمی
-
ایبولا، کارکنوں کی بھرتی میں مدد کیلئے عالمی بینک کا 10 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
-
مصر، مرسی نواز پریشر گروپ پر پابندی عائد،وزیر اعظم کی طرف سے حکم نامہ جاری
-
بحری جہازوں پر دہشت گردانہ حملوں کا امکان ،عالمی سیکورٹی ادارے کا انتباہ ،القاعدہ بحیرہ روم، بحر ہند، جبرالٹر ، آبنائے ہرمز، سویز کینال میں سمندری سرگرمیوں کو حقیقی نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ... مزید
-
عراق‘ داعش نے 46 قبائلیوں کو قتل کردیا،پانچ سو خاندانوں کا محاصرہ
-
تائیوان،بے وفائی کے شبہ میں محبوبہ کے اعضاء کاٹ کر ٹائلٹ میں بہانے والا 79سالہ شخص گرفتار
-
قائد حزب اختلاف سید خورشیدکی استدعاء مسترد ،سپریم کورٹ کا 13 نومبرتک مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا حکم، یکم دسمبر تک رپو رٹ ما نگ لی ، انتخابی اصلاحات کا انتظار کئے بغیر 13 نومبر تک چیف الیکشن ... مزید
-
جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں جانب نہ کھیلے اور فیصلہ کرے کہ وہ ہمارے ساتھ ہے یا (ن) لیگ کے، عمران خان، نوازشریف سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں،نوازشریف اور آصف زرداری نے مل کر انتخابات میں فراڈ کیا ، جب تک دھاندلی ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن، گلو بٹ کو11 سال تین ماہ قید کی سزا ، ایک لاکھ 11 ہزار جرمانہ ، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گلو بٹ نے جو گاڑیاں توڑی ہیں اس کو میڈیا پر پوری دنیا نے دیکھا تھا جس میں کوئی بھی وحم باقی نہیں،عدالت ... مزید
-
جنوبی وزستان، برمل میں ڈرون حملے سے ہلاکتوں کی تعداد7ہوگئی ،ہلاک شدگان میں غیر ملکی باشندے اورحقانی نیٹ ورک کااہم کمانڈرعبداللہ حقانی بھی شامل ہے،رپورٹ
-
خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس میں بدترین ہنگامی آرائی، نعروں کے باعث ایوان مچھلی بازاربن گئی، اپوزیشن کی جانب سے رو عمران رو کے نعروں اسمبلی ہال گونج اٹھا، حکومتی واپوزیشن اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ... مزید
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس،کمیٹی کی گندم کی درآمد پر فوری طور پر بیس فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری،کمیٹی نے وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی جانب سے نئی ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے کونظر ثانی ... مزید
-
پاکستان کی امریکی ڈرون حملوں کی مذمت، فوری بند کرنے کا مطالبہ، بھارت کی طرف سے مختلف ملکوں سے ہتھیاروں کی خریداری پر اظہارتشویش، عالمی برادری کو جنوبی ایشیا میں روایتی ہتھیاروں کے عدم توازن کی صورتحال ... مزید
-
سپر یم کورٹ میں عمران خان کی اپنی ہی وکٹ گرگئی ہے،پرویز رشید،عدالت نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا، مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر بات کریں تو حکومت تیار ہے، ہمارے دروازے کھلے ہیں، عمران دھرنے کی ناکامی ... مزید
-
عمر خالد خراسانی نے عاشورہ پر کراچی اور راولپنڈی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرلی،خودکش حملہ ایک یا زیادہ حملہ آور کرسکتے ہیں،انٹیلی جنس رپورٹ حکومت کو ارسال
-
وزراء اور وزرائے مملکت اپنی کارکردگی پر توجہ د یں، بیرون ملک کے غیرضروری دوروں سے گریز کریں، وزیر اعظم نوازشریف کی ہدایت ، حکومت ملک کو غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے پرکشش اور سازگار ملک بنانے کے لئے ... مزید
-
اصل سماعت کااختیاراورمشاورتی حدودکاتعین سپریم کورٹ کے پاس ہے ،جسٹس ناصرالملک،عدالت حکومتوں کے مابین تنازعات میں اصل حدودکاتعین کرتی ہے ،چاہے یہ تنازعے وفاق اورصوبائی حکومتوں کے مابین ہوں یاصوبائی ... مزید
-
سمندری طوفان بھارت کیلئے خطرہ ، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل،طوفان ہفتے کی دوپہر گجرات سے ٹکرائے گا ‘220 کلومیٹر کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا ،امکان،سمندری طوفان نیلوفر کی شدت میں کمی سے پاکستان ... مزید
-
تحریک انصاف کے مستعفی ارکان اپنے استعفوں کی تصدیق سے گریز کررہے ہیں، قانون کے مطابق ان کی تصدیق ضروری ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا،الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا،قومی ... مزید
-
فرسودہ نظام برقرار رہا تو کوئی سرمایہ کاری کیلئے پاکستان نہیں آئے گا۔ڈاکٹر طاہر القادری، قائد عوامی تحریک7نومبر کو نیویارک،8نومبرکو ڈلاس اور 9نومبر کو ہوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے ... مزید
-
طاہر القادری کو عمران خان کی بے وفائی نے دھرنااچانک ختم کرنے پر مجبور کیا،سیاسی ذرائع،جلدی میں وہ حکومت سے بھی کچھ حاصل نہ کر سکے اور سیاسی مبصرین کو بھی ان پر طعن زنی کا موقع مل گیاجس کا تمام تر ذمہ ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ 16 نومبر سے پہلے ہوجائے گا، سید خورشید شاہ ،حکومت کے مشورے پر ہی سپریم کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کی تھی حکومت نے ساتھ نہیں دیا‘ تحریک انصاف پارلیمنٹ میں آگئی تو اس ... مزید
-
بلوچستان میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں افغانستان اوربھارت کی ایجنسیاں ملوث ہیں،سرفرازبگٹی ،بلوچستان میں داعش کی موجودگی کی موجود گی کے کوئی شواہد نہیں ہے داعش کے نام پروال چیکنگ کرنے والے عناصرکوقانون ... مزید
-
قومی اسمبلی میں حکومتی رویہ پر اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ،چودھری نثار کے بیان پر پیپلزپارٹی بپھر گئی،مزدوروں کے حقوق کا تحفظ نہ کیاگیا تو حکومت سے تعاون ختم کردینگے، قائد حزب اختلاف کی دھمکی،دھرنا ... مزید
-
پاکستان میں 25فیصد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہیں،وزیر مملکت سائرہ افضل کا انکشاف، حکومت سے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو مو ت کی سزائیں دینے کا معاملہ اٹھانے اور اوجی ڈی سی ایل کے ملازمین ... مزید
-
نئی خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ‘ ملک میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق قائم کیا جارہا ہے‘ پرویز رشید،خواتین کی فلاح کے ئے ڈیڑھ کروڑ کے منصوبے ... مزید
-
حکومت اوجی ڈی سی ایل کی نجکاری نہیں کررہی ، اس کے حصص فروخت کیلئے پیش کئے جارہے ہیں، چیئرمین نجکاری کمیشن،حصص کی فروخت کامقصدحکومت کے ذخائرمیں اضافہ کرناہے، جاری دھرنوں نے معیشت کوبہت نقصان پہنچایاہے ... مزید
-
سردار ذوالفقار کھوسہ نے نواز شریف سے علیحدگی اختیار کرکے نئی مسلم لیگ بنانے کی بنیاد رکھ دی ، ن لیگ کے چالیس سے زائد ممبران و قومی و صوبائی اسمبلی نے حمایت کا اعلان کردیا ،اس وقت ملک میں پانچ افراد ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.