پاکستان 181ووٹ لیکراقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کارکن منتخب

جمعرات 30 اکتوبر 2014 07:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اکتوبر۔2014ء)پاکستان 193میں سے 181ووٹ لیکراقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کارکن منتخب ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ سماجی اوراقتصادی کونسل کارکن منتخب ہوگیاہے پاکستان نے 193میں سے 181ووٹ لیکرکامیابی حاصل کی ہے اورپاکستان کی رکنیت 2015سے 2017ء تک رہے گی۔

متعلقہ عنوان :