ارکان اسمبلی کے استعفے منظور نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کا کوئی کردار نہیں ،حکام الیکشن کمیشن ، استعفے منظور ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو آآگاہ کیا جاتا ہے تاکہ ضمنی انتخاب کر ائے جاسکیں

جمعرات 30 اکتوبر 2014 07:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30اکتوبر۔2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام کے مطابق ارکان اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو آآگاہ کیا جاتا ہے تاکہ ضمنی انتخاب کر ائے جاسکیں استعفے منظور نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کا آگاہ کرنے کا کوئی مقصد نہیں ہے بدھ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کے استعفے منظور نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کا کوئی کردار نہیں ہے اگر استعفے منظور کر لیے جائیں تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اگاہ کیا جاتاہے تاکہ ضمنی الیکشن کرائے جاسکیں ۔