پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ کی نااہلی منموہن سنگھ کوپاکستان کاصدر بنا ڈالا ،کانووکیشن کی تاریخ 28اکتوبرکے بجائے نومبرلکھ دی گئی

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 09:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ کی نااہلی منموہن سنگھ کوپاکستان کاصدر بنا ڈالا ،کانووکیشن کی تاریخ 28اکتوبرکے بجائے نومبرلکھ دی گئی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وفاق کے سرکاری ادارے میں انتظامیہ کی غفلت اورنااہلی کی انتہاء ہوگئی ،پائیڈمیں ہونے والے سالانہ کانووکیشن کے لئے دعوے نامے میں مہمان خصوصی صدرمملکت ممنون حسین کانام ہی بدل ڈالااورممنون حسین کے بجائے دعوت نامے میں منموہن سنگھ لکھ دیاگیا۔اس دعوت نامے میں ایک اورغلطی یہ کی گئی کہ 28اکتوبرکوہونے والے کانووکیشن کی تاریخ 28نومبرلکھ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :