کالعدم تنظیم جنداللہ نے مولانافضل الرحمن پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 07:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اکتوبر۔2014ء)کالعدم تنظیم جنداللہ نے مولانافضل الرحمن پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم جنداللہ کے ترجمان کاکہناہے کہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمن پرحملہ جنداللہ نے کیاہے۔