حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی دھرناختم کرنے کے اعلان کواپنی کامیابی ، بعض سیاسی رہنما اسے جلسوں کی شکل میں شروع ہونے والے نئے عذاب سے تعبیرکر رہے ہیں

بدھ 22 اکتوبر 2014 09:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اکتوبر۔2014ء)حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی دھرناختم کرنے کے اعلان کواپنی کامیابی جبکہ بعض سیاسی رہنمااس کوحکومت کی کامیابی نہیں بلکہ جلسوں کی شکل میں شروع ہونے والے نئے عذاب سے تعبیرکررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کاکہناہے کہ پہلے دھرنے کی کوریج میڈیااس اندازسے نہیں کررہاتھامگرجلسوں کی کوریج بھرپورطریقے سے ہورہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :