طاہرالقادری کا شاہراہ دستور پر دھرنا ختم کر نے کااعلان ، ملک کے قریہ قریہ اور نگر نگر میں دھرنے ہوں گے شاہراہ دستورکے شرکاء کو واپسی کی اجازت، جناح ازم کو پھیلایا جائے گا،دھرنے نے ملک میں انقلاب کاشعور بیدار کیا اور سول سوسائٹی نے انقلاب کی فکر کو اپنا لیا ہے،وی آئی پی کلچر کے خلاف بغاوت اور گو نواز گوایک تحریک بن چکی ہے،خون کابدلہ خون ہوگا۔شہیدوں کے خون سے کبھی بھی غداری نہیں ہوگی،شرکائے دھرنا سے خطاب
بدھ 22 اکتوبر 2014 08:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اکتوبر۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے شاہراہ دستور پر دھرنا ختم کر کے دھرنے پورے ملک میں پھیلانے کااعلان کرتے ہوئے شرکاء کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ ہر شہر میں دو دن کادھرنا ہوگااور اس کاآغاز 23اکتوبر کو ایبٹ آباد سے ہوگا، 23نومبر کو بھکر ،5دسمبرکو سرگودھا،14دسمبر کو سیالکوٹ اور 25دسمبر کو کراچی میں جلسہ اور دھرنا ہوگا۔
یہ سلسلہ بعد ازاں بھی جاری رہے گا۔جناح ازم کو پھیلایا جائے گااور ملک کے قریہ قریہ اور نگر نگر میں دھرنے ہوں گے۔ ان خیالات کااظہا انہوں نے لاہور کے جلسے کے بعد دھرنے میں واپس آنے پر ہزاروں شرکائے دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔دھرنے سے غلام مصطفی کھر،چوہدری شجاعت حسین،علامہ ناصر عباس اور ڈاکٹر رحیق عباسی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ شاہراہ دستور کے دھرنے نے پورے ملک میں انقلاب کاشعور بیدار کیا اور سول سوسائٹی نے انقلاب کی فکر کو اپنا لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی حکومت کے قیام ،احتساب اور پھر انتخابی اصلاحات کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور انقلاب کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے عوام پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ ہوں گے۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ اللہ نے دھرنے کے ذریعے انقلاب کو پورے ملک میں پھیلا دیاہے ۔قوم کی سوچ میں انقلاب آگیا ہے۔وی آئی پی کلچر کے خلاف بغاوت اور گو نواز گوایک تحریک بن گئی ہے۔فیصل آباد اور لاہور کے جلسوں میں 80فیصد عوام الناس نے شرکت کر کے ثابت کردیا کہ اب پاکستان عوامی تحریک کاانقلاب ہر گھر میں داخل ہوچکا ہے۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے17جون ،23جون،10اگست اور30اگست کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء نے قربانیوں کی عظیم داستان رقم کر کے پوری قوم کاسر فخر سے بلند کردیا۔کسی کو ریمینڈ ڈیوس نہیں بننے دیں گے۔
خون کابدلہ خون ہوگا۔شہیدوں کے خون سے کبھی بھی غداری نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کارکنوں نے ایثار اور قربانی کی جو عظیم داستان رقم کی وہ پاکستان عوامی تحریک کاسرمایہ ہے جسے میں زندگی بھر بھلانہیں سکوں گا۔حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ہماری بات نہیں مانی اور ہم نے حکومت کی بات نہیں مانی ۔جو اربوں روپے دینے لینے کی بات کرتے ہیں بے ایمان شیطان اور دجال ہیں۔انہوں نے میڈیا کو گواہ بنا کر کہا کہ ہمارا دامن معاہدے کے دھبے سے پاک ہے۔دنیا بھر کی دولت جمع کر کے بھی کوئی ضمیر تو کیا میراجوتا بھی نہیں خرید سکتا۔انقلاب کی جدوجہد میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے مجاہدانہ کردار کوسراہتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کارکنوں کوکہا کہ سب کھڑے ہوکر میڈیا کو خراج تحسین پیش کیا۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ انقلاب دھرنا نے عالمی ریکارد قائم کیا ہے اور اس نے انقلاب کو وہ بنیادفراہم کردی ہے جو انشاللہ غریبوں کی خوشحالی اور ملکی استحکام پر منتج ہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 22 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج ہوگا
-
اعتماد بڑھا ہے،پر فارمنس بہتر کرنے کی کوشش کروں گا،مصباح الحق ،ٹیسٹ کرکٹ میں سو فیصد کارکردگی دکھانا ضروری ہے، میچ جیتنے کے لیے ہر کھلاڑی کو پرفارم کرنا ہوگا،میں کافی حد تک مطمئن ہوں ، بال اچھی ... مزید
-
باسیل انٹر نیشنل ٹینس: رافیال نڈال نے سیمیون بلولی کو شکست دے دی
-
وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزراء اوردیگرقائدین کو عوامی تحریک کے دھرناختم کرنے کے خلاف منفی بیان بازی سے روک دیا
-
مظفر آباد،مسافر بس کھائی میں جاگری،15 مسافر جاں بحق ،10 زخمی
-
عوامی تحریک کادھرناختم ہونے پرکئی اہم سوالات چھوڑگیا،دھرنے نے اپنے مقاصدحاصل کئے ؟آخریہ دھرناکس نے ختم کرایا؟حکومت اوران کے درمیان کیاڈھیل ہوئی؟
-
عمران خان کا پارٹی ارکان کی جانب سے گوشوارے جمع نہ کرانے کا نوٹس
-
عمران خان کے ہرجانے کے نوٹس میں دو دن باقی رہ گئے،معافی نہ مانگی اور ہرجانہ ادا نہ کیا تو عدالت سے رجوع کریں گے‘ خورشید شاہ
-
لیڈی ہیلتھ ورکرز مستقلی کیس،خیبر پختونخواہ حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب داخل ، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ملازمتی ڈھانچہ اور دیگر قواعد مرتب کرکے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ،خیبر پختونخواہ حکومت سے بہت ... مزید
-
حنیف عباسی نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا،عمران خان 15 روز میں غیر مشروط معافی مانگیں ‘حنیف عباسی کا مطا لبہ ،عدالت نے ایفی ڈرین کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی
-
ملتان سے نو منتخب رکن اسمبلی ملک عامر ڈوگر جاوید ہاشمی کے گھر پہنچ گئے،جاوید ہاشمی کی جمہوریت کیلئے خدمات ہیں انہوں نے میرے والد کے ساتھ جیل کاٹی ہے، ملک عامر ڈوگر،ملک عامر ڈوگر عوام کیلئے جو کام ... مزید
-
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سمیت 3افراد کو قتل کردیا گیا
-
ہماری حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو مکمل اختیار دے دیا ہے تاکہ کسی شک و شبے کی گنجائش باقی نہ رہے،پرویزخٹک
-
پاکستان عوامی تحریک کا حلقہ پی پی 48سے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
-
ٹویٹر معاشرے کی تباہی اور تمام برائیوں کی جڑ ہے، سعودی مفتی اعظم،بدقسمتی سے ٹوئٹر کو غیر ضروری اور فضول امور کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ
-
تشدد سے ہر پانچ منٹ میں ایک بچہ ہلاک ہوتا ہے، یونیسف،بچوں کی زیادہ اموات جنگ زدہ علاقوں سے باہر ہوتی ہیں، 20 برس سے کم عمر لاکھوں نوجوان خود کو اپنے گھروں، سکولوں اور محلوں میں غیر محفوظ محسوس کرتے ... مزید
-
جرمن حکومت اسلحے کی برآمد کے معاہدوں کو خفیہ رکھ سکتی ہے، آئینی عدالت
-
بغداد میں دو کار بم دھماکہ: کم از کم 12 ہلاک، 40 زخمی
-
جنوبی سوڈان جیسا جنسی تشدد کہیں نہیں دیکھا،تیس سالوں میں اتنے گھناونے واقعات نہیں ہوئے،اقوام متحدہ
-
سعودی طالبعلم کے امریکی قاتل کے خلاف مقدمہ درج
-
بنگلہ دیش ،مسافر بسوں میں تصادم ، 25افراد ہلاک
-
جنوبی افریقہ، آسکر پسٹوریس کو گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا،مقتولہ کے خاندان کا خیرمقدم
-
ملائیشیا: کتا کلچر کے لیے ایک کامیاب کوشش، مسلمان ناراض،اسلامی اتھارٹی کتوں سے محبت کی تقریب کی تحقیقات شروع کر دیں
-
طاہرالقادری کا شاہراہ دستور پر دھرنا ختم کر نے کااعلان ، ملک کے قریہ قریہ اور نگر نگر میں دھرنے ہوں گے شاہراہ دستورکے شرکاء کو واپسی کی اجازت، جناح ازم کو پھیلایا جائے گا،دھرنے نے ملک میں انقلاب ... مزید
-
کہیں نہیں جانے والا ، یہیں بیٹھا رہوں گا ، عمران خان
-
وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کردی،وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بجلی کا موجودہ ٹیرف ہی برقراررکھنے کا حکم دیا،ترجمان وزیراعظم ہاوٴس
-
سرحدی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو پاکستان کے لیے تکلیف دہ ہوگا،بھارتی وزیر دفاع ،روایتی ہتھیاروں میں ہماری طاقت ان سے کہیں زیادہ ہے، پاکستان مذاکرات کی بحالی کے لیے ماحول کو سازگار بنائے یہ پاکستان ... مزید
-
جولائی 2015ء سے قبل پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ناممکن، الیکشن کمیشن، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 3 حلقوں میں 29 نومبر کو ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ، اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پرمزید ... مزید
-
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس،میٹرو پولیٹن پولیس لندن نے افتخار حسین کو بری کردیا
-
ایم کیوایم کسی بھی قیمت دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی، الطاف حسین
-
پاکستان اور انڈونیشیا کا دفاعی اور فوجی شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار، پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے،جنرل راحیل کی مقامی ہم ... مزید
-
وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمن کو فوری خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے روک دیا،تحریک انصاف نے مزید مجبور کیا تو اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے تحریک عدم اعتماد پر ... مزید
-
تحریک انصاف اور عوامی تحریک نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے ،سراج الحق ،وزیر اعظم کے استعفیٰ کے علاوہ دیگر معاملات پر گفتگو جاری ہے،وزیر اعظم کے استعفیٰ پر ابھی ڈیڈ لاک موجود ہے ،مارشل لاء کا خطرہ ... مزید
-
بجلی کی ترسیل کا موجودہ نظام 15 تا 20 ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل برداشت نہیں کرسکتا ، ملک بھر میں نئی ٹرانسمیشن لائن‘ گرڈ اور ٹرانسفارمرز کی تنصیب کا عمل جاری ہے،عابد شیر علی،دسمبر‘ جنوری میں نئے ... مزید
-
سبکدوش ہونیوالے ڈی جی آئی ایس آئی کاوزارت دفاع کاالوداعی دورہ، یادگار شیلڈ پیش کی گئی
-
وزیراعظم نہ مانے یا وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے خلاف مطلوبہ نمبرز مولاناکے پاس نہ تھے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد موخر کردی،مقصد پورا ہوگیا، اتحادی جماعتوں ... مزید
-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں جٹ طیاروں کی بمباری سے طالبان کمانڈر داؤد مٹہ سمیت30دہشتگرد ہلاک ، 4ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی پر بیوی کے خلع لینے اور فسخ نکاح کیلئے شوہر کو7 سال قید کی سزا کو غیر شرعی قرار دے دیا
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ادائیگیوں کے نظام میں بین الاقوامی کمپنیوں و بینکوں کے معاملات کے باعث منصوبے میں مسائل کا سامنا ہے،وزیر مملکت پٹرولیم میر جام کمال
-
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلوں کے نفاذ کیلئے ہائیکورٹ جتنے اختیارات مانگ لیے،آئین کے تحت شفاف انتخابات کے لیے اپنی تجاویز انتخابی اصلاحات کمیٹی کو بھجوا دیں،الیکشن کمیشن،پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات ... مزید
-
قومی اسمبلی : نکتہ اعتراض پر اپوزیشن و حکومتی اتحادی اراکین خیبر پختونخواہ حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے،مردان،سوات ،مالاکنڈ ،چارسدہ میں ژالہ باری سے سے اربوں کا نقصان ہوا،90 ایکڑ اراضی متاثر ہوئی ... مزید
-
سستا اور بہترین حج کرا یا گیا،حکومت کے بہترین انتظامات کے باعث امسال صرف 1400شکایات موصول ہوئیں،سردار یوسف، اقلیتی تہواروں کو منانے کیلئے حکومت انتظامات کررہی ہے ‘محرم کے بعد سرکاری طور پر دیوالی ... مزید
-
پہلے انتخابی اصلاحات پھر انتخابات ہوں گے، چودھری شجاعت، دھرنوں کی وجہ سے پہلی بار عام آدمی کو شعور ملا ، ابھی بھی بہت کام باقی ہے، میڈیا سے گفتگو
-
طاہر القادری کا اعلان،جذباتی مناظر،تھکے ہوئے چہرے خوشی سے دمک اٹھے، انقلاب کی صدائیں بلند ہوگئیں، کارکنان کے نعروں سے اسلام آباد کی فضاء گونج اٹھی، طاہر القادری ہاتھ ہلا ہلا کر کارکنوں کے نعروں ... مزید
-
سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان پر حملے میں غفلت کے مرتکب ہونے پر خیبر پختونخوا حکومت نے چالیس افسران برطرف کردئیے،چودہ کی تنزلی جبکہ چار افسران کے خلاف کاروائی کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ کا فیصلہ
-
افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،افغان مشرقی صوبہ کنڑ سے دو مارٹر گولے ایک گھر پر گرے جس سے شیر علی جاں بحق اور گھر مکمل تباہ ہوگیا،علاقے میں شدید خوف و ہراس ... مزید
-
سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافہ پر گیس سپلائی نہایت محتاط انداز میں کی جائے ، ایل این جی کی رسدآئندہ برس کی پہلی سہ ماہی سے شروع ہوجائے گی،بہترین استعداد کار والے پاور پلانٹس میں استعمال کیا جائے ... مزید
-
”بہت دیرکردی مہربان آتے آتے“، قادری نے اتحادیوں کی ایک نہ سنی، 68 دن بعددھرنا ختم کردیا، انقلابیوں نے رخت سفر باندھ لیا، جڑواں شہروں کے کارکنوں کو سربراہ عوامی تحریک نے رکنے کی ہدایت کردی
-
دھرنے سے واپسی کے موقع پرطاہرالقادری کی کارکنوں سے الوداعی ملاقات،نیک خواہشات کااظہارکیا
-
”کیا انقلاب مارچ کامیاب ہوگیا“انقلابیوں کے آپس میں سوالات…؟ ،جواب کون دے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.