جاوید ہاشمی نے شکست کی ایک وجہ مسلم لیگ(ن) کے ناراض ووٹرزکو بھی قرار دیا

جمعہ 17 اکتوبر 2014 09:09

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17اکتوبر۔2014ء)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے149ملتان کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار وسینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنی شکست کی ایک وجہ مسلم لیگ(ن) کے ناراض ووٹروں کو بھی قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :