راولپنڈی،اقوام متحدہ کے مبصر مشن گروپ کا سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ،مبصر مشن گروپ نے جان ومال کے نقصان کا جائزہ لیا

بدھ 15 اکتوبر 2014 09:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اکتوبر۔2014ء)اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے جان ومال کے نقصان کا جائزہ لیا،گروپ نے چاروا،چپراڑ،پوکھلیاں سیکٹر کا دورہ کیا،متاثرہ لوگوں سے گفتگو بھی کی،آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے12شہری شہید اور64 زخمی ہوئے،مبصرین نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا بھی دورہ کیا،زخمیوں کی عیادت کی۔

متعلقہ عنوان :