پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس آ ج طلب، اجلاس میں وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے،اجلاس میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر مسلسل بھارتی جارحیت پر غور جبکہ آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور اس میں پاک فوج کامیابیوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی،ذرا ئع
جمعہ 10 اکتوبر 2014 09:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10اکتوبر۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف نے سرحد پر کشیدگی اور مسلسل بھارتی جارحیت کے خلاف قومی سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس آ ج جمعہ کو طلب کرلیا ہے۔ذرا ئع کیمطابق وزیراعظم نوازشریف نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر مسلسل بھارتی جارحیت اور بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی پرقومی سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس جمعہ کی صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے جس میں وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر مسلسل بھارتی جارحیت پر غور ہوگا جبکہ اس دوران آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور اس میں پاک فوج کامیابیوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ورکنگ باوٴنڈری اور کنٹرول لائن پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک 12 پاکستانی شہری شہید اور 42 زخمی ہوچکے ہیں اور سرحدی کشیدگی میں بھی اضافہ ہوا ہے جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی فورسز کو بھرپور جواب دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق اجلاس میں تینوں سروسز چیف، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی شریک ہوں گے جبکہ قومی سلامتی کونسل کے ممبران وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔
پاکستانی فورسز کی جانب سے بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا جواب دینے کے بارے میں بھی شرکا کو اعتماد میں لیاجائیگا، مشیر قومی سلامتی سرتاج عزیز عالمی سطح پر پاکستان کا موقف پیش کیے جانے کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔اجلاس میں حکومت پاکستان کی آئندہ کی حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے۔سیاسی جماعتوں نے بھی بھارتی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی افواج مسلسل سرحدی خلاف ورزی کررہی ہیں، پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔ہم منتظر ہیں کہ ریاست جنگ کا کہے اور کفن پہن کر باہر نکلیں۔ تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نیحکومت سے بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور تجویز دی کہ دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم اوز ہاٹ لائن پر بات کریں ، اگر معاملہ بڑھا تو اچھا نہیں ہوگا۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ اندرونی اختلافات کی وجہ سے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔ پاکستان کی سلامتی کیلیے پوری قوم متحداور متفق ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 10 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاک آسٹریلیا سیریز ،دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائیگا ، آسٹریلیا کو 1-0کی برتری حاصل ، دبئی میں پاکستانی ٹیم نے 12میچز کھیلے ،5میں کامیابی ، 7میں شکست کا سامنا رہا ،پاکستان اور آسٹریلیا نے اس پچ ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ کا شیڈول تبدیل: برطانیہ ، امریکہ اور کینیڈامیں ہونیوالے میچز اب بھارت منتقل ،اب یہ میچزممبئی اور بھوپال میں کھیلے جائیں گے، پاکستان ورلڈکبڈی لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل کی میزبانی ... مزید
-
وزیراعظم کی تمام وفاقی اداروں کوسٹیزن فیڈبیک مانیٹرنگ پروگرام پرعملدرآمدکی ہدایت
-
پشاور ایئرپورٹ پر غیر ملکی نائٹ فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند کردیا گیا،پشاور ایئرپورٹ کو کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن
-
پاک بھارت کشیدگی پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے تحریک التواء جمع کروادی ہے، جمشید دستی،حکومت کی اس ایشو پرخاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، بلاو ل بھٹو زرداری پاکستان کا وزیر اعظم بنا توملک میں جنس ... مزید
-
عمران خان ،طاہر القاردی اورشیخ رشید ہوش کے ناخن لیں اور زبان کو کنٹرول میں رکھیں،رانا ثناء اللہ خان ،ایسا نہ ہولیگی کارکن سڑکوں پر آکر جواب دینے پر مجبور ہوجائیں ،ملک میں انارکی نہیں چاہتے، چوہدری ... مزید
-
شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے مطالبات 30 روز میں تسلیم نہ کئے گئے تو ایسا دھرنا دیں گے کہ حکمران دیگر دھرنوں کو بھول جائیں گے ،سراج الحق،لوگ دھاندلی کیلئے دھرنے دے سکتے ہیں تو ہم پشتون قبائل کی عزت ... مزید
-
آصف علی زرداری کے 20گھوڑے بلاول ہاؤس لاہور منتقل
-
رحیم یار خان، پولیس کی بر وقت کاروائی دہشت گردی کی واردات ناکام بنا دی ،فائرنگ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک تین فرار۔ ڈیڑہ کلو بارودی مواد ، ڈیٹو نیٹر ، ریموٹ کنٹرول اور ملزم کے زیر استعمال پسٹل بر ... مزید
-
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جاوید نسیم کا ” گو خٹک گو“ مہم کا اعلان،پرویز خٹک اپنے حلقے میں سڑک پر کروڑوں روپے لگا سکتے ہیں تو میرے حلقے میں کیوں نہیں ، رکن خیبرپختونخوا اسمبلی جاوید نسیم
-
کراچی،شہر کے مختلف علاقوں میں کچی شراب پینے کے باعث متعدد افراد کی ہلاکت کے بعد مختلف علاقوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ، شراب پینے والے مزید 4 افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد 27 ہو گئی
-
شام میں داعش کی پیش قدمی رک گئی، جھڑپوں کے دوران 19 افراد ہلاک،شام کے کرد اکثریتی شہر عین العرب (کوبانی) میں داعش کے جنگجو گلیوں میں گشت کررہے ہیں
-
مسجد اقصیٰ: اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں 17 فلسطینی زخمی،فلسطینی یہودیوں کی مسجد میں آمد پر احتجاج کر رہے تھے
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملے 70طالبان ہلاک ، متعدد زخمی
-
کوبانی کے ایک تہائی حصے پر شدت پسند قابض ہیں،رپورٹ، سنی شدت پسند گروپ دولت اسلامیہ کے جنگجووٴں نے شام کے سرحدی علاقے کوبانی کے ایک تہائی سے زائد حصے پر قبضہ کر لیا ہے،تنظیم
-
بھارتی ریاست تلنگانہ میں فوجیوں نے مسلمان لڑکے کو زندہ جلادیا
-
کولمبیا کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر امریکی صدر کی سیکورٹی پر مامور کئی خفیہ اور فوجی اہل کار برطرف کیے گئے،امریکی اخبار کا انکشاف،سیاسی دباؤ پر وائٹ ہاؤس کے ملازم کا معاملہ دبا دیا گیا۔ کیونکہ ... مزید
-
عراق،دارالحکومت بغداد میں بم دھماکا، کم از کم بارہ افراد ہلاک
-
یمن: خودکش دھماکہ، 2 4ہلاک، متعدد زخمی،فناک دھماکہ صنعا کے وسط میں ہوا ، خود کش بم دھماکے میں شیعہ حوثیوں کی ایک چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا گیا ،نامزد وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی
-
آسٹریلیا: خواتین کا سکارف اوڑھ کر مسلمان خواتین سے اظہار یکجہتی،غیر مسلم خواتین کی نماز عید میں شرکت ، پھول بھی پیش کیے
-
افغانستان میں 4خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے جرم میں 5افراد کو سزائے موت دے دی گئی
-
سیالکوٹ ،بھارتی فوج کی ورکنگ باونڈری پر پھر بلا اشتعا ل فا ئر نگ،خاتون سمیت 3 افراد شہید، تعداد 13 ہوگئی،سر حدی علا قو ں میں سخت خو ف و ہرا س،لو گو ں نے نقل مکا نی شروع کر دی ،پا کستان کا عالمی برادری ... مزید
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بھارتی سکیورٹی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی ، بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کو ہی دھمکی دیدی ،پاکستان ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے ،سیز فائر کی ... مزید
-
پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، وزیر دفاع،حدی کشیدگی کو تصادم میں تبدیل نہیں کرنا چاہتے بھارت کی حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، بیا ن
-
ایل اوسی اورورکنگ باوٴنڈی پر فائربندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار پاکستان ہے، مودی کی روایتی ہرزہ سرائی،اب وقت تبدیل ہو چکا ہے اور پاکستان کی پرانی عادات کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بھارتی وزیراعظم ... مزید
-
ملک کے ستونوں میں کرپشن بھی ایک ستون بن چکا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری،ہمیں اس ملک سے کرپشن کی جڑوں کو کاٹنا ہے جس کے لیے سب کو ساتھ بیٹھنا ہوگا، ، ہماری جدوجہد کا اگلا پڑاوٴ فیصل آباد میں ہوگا اور وہیں ... مزید
-
آخری گیندتک لڑناآتاہے ،مقابلہ کروں گا،آصف زرداری اورنوازشریف مل کربھی ہمیں نہیں ہراسکتے ، عمران خان ، عدل وانصاف کے لئے باہرنکلے ہیں ،اللہ مددکریگا،کسی کے اشاروں پرکوئی ریفارمزنہیں لاسکتاآج ... مزید
-
تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لئے آنے والے شیخ رشیدکاگندے انڈوں،جوتوں اورخالی بوتلوں سے استقبال،ہوٹل کی لابی کے شیشے نے شیخ رشیدکوبچالیا،ہوٹل انتظامیہ نے شیخ رشیدکوان کے کمرے میں بھیج دیا،تحریک ... مزید
-
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک اور ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک،ایک زخمی ،گزشتہ 5 روز میں شمالی وزیرستان میں 5 ڈرون حملوں میں اب تک 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں
-
پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس آ ج طلب، اجلاس میں وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے،اجلاس میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر مسلسل بھارتی جارحیت پر غور جبکہ آپریشن ... مزید
-
عمران خان پاکستان کی سیاست میں پانی کا بلبلہ ہے،بلبلے کو بنانے والا ہاتھ اور ہے ،آصف علی زرداری،نوازشریف کو حوصلہ دیا تاکہ ڈٹ کر جمہوری اداروں کا تحفظ کرسکیں،سیاسی قوتوں کو اپنے دائرہ کار میں رہ ... مزید
-
دیا مر بھاشا ڈیم پرہونے والی کانفرنس کافی تفصیلی اور کامیاب رہی ،سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں نے ڈیم کی تعمیر کے منصوبہ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے،وفاقی وزیر ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کاسیا لکوٹ اور پسرور کے سرحدی علاقوں کا دورہ ،شہداء کے لواحقین کو چیک دئیے،سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کی، بھارت ننگی جارحیت بند کرے،18کروڑ عوام اور پاکستان کی بہادر مسلح افواج ... مزید
-
بھارت نے پاکستانی نائب ہائی کمشنر کو طلب کرکے سیز فائر خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا
-
حکمران بھارتی فوجوں کی جانب سے سرحدوں پرحملوں پربھیگی بلی بنے بیٹھے ہیں اپنے عوام پرحملے کرارہے ہیں،شیخ رشیداحمد، مجھ پرحملہ نوازشریف ،شہبازشریف نے پولیس کی سرپرستی میں اپنے گلوبٹوں کے ذریعے کروایاہے ... مزید
-
بھارتی مسلح افواج پاکستانی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں ، بھارت
-
ڈرون حملے ملک کیخلاف جارحیت حکومت اس معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائے، شاہ محمود قریشی، بھارتی جارحیت پر حکومت بے بس دکھائی دے رہی ہے، وزیر دفاع کی خا مو شی معنی خیز ہے، پاکستان کوسفارتی ذرائع ... مزید
-
شیخ رشید کو مسلم لیگ (ن) سے نہیں، اپنے بھائیوں اور بھتیجوں سے خطرہ ہے:چوہدری عابد شیر علی ،نواز اور شہباز پر حملوں کا الزام لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیئے، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے بینڈ ماسٹر شیخ ... مزید
-
پاکستان امریکی ویزا لاٹری DV2016 پروگرام میں شامل نہیں، امریکا ویزا لاٹری پروگرام کے تحت دنیا بھر سے 50 ہزار افراد اور ان کے اہلخانہ کو امیگریشن دے گا ، پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور چین کے شہر ی اس میں ... مزید
-
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ شمالی وزیرستان ، آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا شمالی وزیرستان کا پہلا دور ہ ہے
-
پاک فوج انتہائی مشکل جنگ لڑ رہی ہے،ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، وزیراعظم نواز شریف ،فوج چھپے ہوئے دشمن کے ساتھ مقابلہ کررہی ہے جو چھپ کر حملہ کرتا ہے،جنرل راحیل کو مبارکباد دیتا ... مزید
-
کشمیر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی:امریکہ،ہم دوطرفہ مسائل کے حل کی غرض سے مزید مذاکرات کیلئے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی واشنگٹن میں صحافیوں ... مزید
-
عمران خان قوم کو وضاحت پیش کریں کہ ان کا پہلا موقف درست تھا یا موجودہ موقف درست ہے، مخدوم جاوید ہاشمی،حکومت کو بھارتی جارحیت کے مسئلے کو اپنی ذمہ داری کے ذریعے اولین ترجیح کی بنیاد پر حل کرنا چاہیے، ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.