مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،تین پولیو ورکرز جاں بحق،پولیو ورکرز معمول کی مہم پر تھے کہ اچانک بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ ہو گیا ، ایک کارکن زخمی

جمعرات 9 اکتوبر 2014 09:40

مہمند( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9اکتوبر۔2014ء )مہمند ایجنسی کی تحصیل میں بارودی سرنگ میں دھماکے کے نتیجے میں تین پولیو ورکرز جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیو ورکرز معمول کی مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے کہ اسی دوران ایک بارودی سرنگ پر پاؤں پڑنے سے زوردار دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 پولیو ورکرز جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :