کراچی، پولیس کامبینہ پولیس مقابلے میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ،ملزمان نے پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تھا تاہم مقابلے اور دستی بم حملے میں کوئی بھی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہو،پولیس
پیر 6 اکتوبر 2014 07:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6اکتوبر۔2014ء)کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ،پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزمان نے پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تھا تاہم مقابلے اور دستی بم حملے میں کوئی بھی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہوا ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 6 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
واحد ٹی ٹونٹی، کرکٹ ٹیم نے قوم کو عید پر ’شکست‘ کا تحفہ دے دیا
-
قومی ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی،ایشین گیمز ہاکی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو پنالٹی شوٹز آوٴٹس پر ہرا کرگولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا،پاکستانی ٹیم نے ... مزید
-
جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ نے ہین اوور کو 0-4 سے ہرا دیا، پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کرلی
-
وزیراعلیٰ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ایم بی اے میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالے طالبعلم عرفان حسن کی ملاقات،پنجاب حکومت طالبعلم عرفان حسن کے پی ایچ ڈی کی تعلیم کے تمام اخراجات برداشت کرے ... مزید
-
ڈاکٹر طاہر القادری پر اتحادی جماعتوں، جذباتی کارکنوں کادباؤ، دھرنا ختم کرنے کا اعلان نہ کرنے دیا
-
وزارت پانی و بجلی کی چوری کی روک تھام کے لیے میٹر پر لگانے کے لیے ڈیوائس کی خریداری
-
خیبر پختونخواہ میں الگ الگ عیدیں ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے اتوار جبکہ گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب عباسی آج عید منا ئیں گے
-
811 ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں اثاثے جمع کرا دئیے ،تین سو سے زائد ارکان نے تاحال جمع نہیں کرائے ۔ جمع نہ کرانے میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی ، وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ اور پیپلز ... مزید
-
کراچی میں ڈاکووٴں کی شامت۔ پولیس مقابلے اور شہریوں کے تشدد سے 4 ڈاکو ہلاک
-
کوئٹہ: ہلاک شدگان کی تدفین، علاقے میں ہڑتال،ہزارہ ٹاوٴن میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال ہے،شیعہ تنظیم مجلس وحدتِ مسلمین نے ہلاکتوں پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر رکھا ہے،ہزارہ ٹاوٴن کے مقامی قبرستان میں ہلاک شدگان ... مزید
-
وفاق نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں این جی اوز کے تحت چلنے والے تعلیمی اورمذہبی اداروں ، یونیورسٹیوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ میں 2015تک توسیع کر دی
-
قومی احتسا ب بیورو کا کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں خیبر پختونخوا کے چار اہم سیاسی شخصیات کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ، نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل
-
جھل مگسی ، کھچی پل کے قریب ایک قبیلے کے دوگروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 3سگے بھائی قتل،حملہ آورجاتے ہوئے مقتول کی والدہ اوردیگررشتہ داروں کو اغواء کرکے لے گئے
-
ملتان کا جلسہ تاریخی ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی،جلسہ ہم نے صرف پاکستانیوں کو نہیں دکھانا بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی دکھانا ہے، جلسے کے حوالے سے اجلاس میں خطاب
-
ملکی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ شاہراہ دستورقربانی کے جانوروں کے خون سے رنگین ہو گی، ریڈ زون میں عید الا الضحی منائی جائیگی ،آج ڈاکٹر طاہر القادری کی امامت میں شاہراہ دستور پر عید الاالضحٰی کی نماز ... مزید
-
کالیکی منڈی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چیئرمین پریس کلب شہزاد امر قتل،دوروزقبل بھی ایک صحافی کو نامعلوم افراد نے گولی مارکرقتل کردیا تھا
-
جو بائیڈن نے ترک صدر اردگان سے معافی مانگ لی،اردگان اچھے دوست ہیں ان کی بات کا مطلب یہ نہ لیا جائے کہ انہوں نے ترک حکومت پر الزام عائد کیا،امریکی نائب صدر
-
شیخ حسینہ حکومت مخالف ہر آواز دبانے کی کوششوں میں مصروف، بنگلہ دیشی حکو مت اپنے اقتدار کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے مخالفین کو عدالتوں میں گھسیٹ رہی ہیں،مبصرین
-
میکسیکو میں ایک اجتماعی قبر کی دریافت ، اجتما عی قبر 26 ستمبر کو لاپتہ ہو نے والے 43 طلباء کی ہو سکتی ہے، حکا م
-
ہانگ کانگ، احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل، انتظامیہ کا مظاہرین کو آج پیر تک بڑی شاہراہیں خالی کرنے الٹی میٹم ، مظاہرین اور پولیس کے درمیان تازہ جھڑپیں،کم از کم 18افراد زخمی ،19گرفتار ،حکومت نظم و ضبط ... مزید
-
سویڈن کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان قبل از وقت ہے ، امر یکہ، ہم فلسطینی ریاست کے قیام کا حق مانتے ہیں لیکن یہ ایک مذاکراتی عمل اور معاملات کے طے ہونے پر ہی ہو سکتی ہے، ترجمان محکمہ ... مزید
-
شام ،اتحادی فوج کے فضائی حملوں میں داعش کے 35 جنگجو ہلاک،سینکڑوں زخمی ،کْرد اکثریتی علاقے کوبانی اورسرحدی شہر حسکہ میں تازہ بمباری میں امریکا، سعودی عرب، اردن اور متحدہ امارات کے جنگی طیاروں نے ... مزید
-
فرانسیسی شخص کی سابقہ سوتیلی ماں سے شادی
-
متعدد غیر مسلم برطانوی شہری اسلام فوبیاکاشکار، مقیم مسلمانوں کو نفرت کا سامنا
-
داعش کی ایران کے جوہری راز ہتھیانے کی منصوبہ بندی،جنگجوؤں کو ایران کے ساتھ جنگ کی تیاری کی ہدایت،برطانوی جریدے کا انکشاف
-
چودھری شجاعت، پرویزالٰہی کی ظہرانہ میں آصف زرداری سے ملاقات ،حکمرانوں نے بالآخر جانا ہے، بحران جلد حل ہو گا، موجودہ صورتحال پر آصف علی زرداری بھی پوری قوم کی طرح فکرمند ہیں، پیپلزپارٹی اور عوامی ... مزید
-
خیبرپختونخواہ اور قبائلی علاقہ جات میں میں عید الاضحیٰ ادا کر دی گئی،بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ کے مکینوں نے بھی عید منائی ، وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے دیگر صوبوں اور آزادکشمیر میں عیدالاضحی آج منائی ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ،5افراد ہلاک
-
بڑا کام کرنے کیلئے قربانی دینا پڑتی ہے، عمران خان
-
قوم کو عید الاضحی مبارک ،ڈی چوک پر 8بجے نماز پڑھاؤں گا، دھرنے کے شرکاء میں تحائف تقسیم ہوں گے: طاہر القادری
-
کراچی، پولیس کامبینہ پولیس مقابلے میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ،ملزمان نے پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تھا تاہم مقابلے اور دستی ... مزید
-
قانون ہمیں مڈٹرم الیکشن کی اجازت دیتا ہے پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ حکومت پانچ سال کی مدت پوری کرے، سینیٹر رحمان ملک، طاہر القادری سے ملاقات میں ہونے والی باتیں سامنے انہیں لاؤں گا۔ حکومت اور دھرنے ... مزید
-
عمران خان سے پہلے ہی کہا تھا نواز شریف حکومت کو گرانے نہ جائیں ،حکومت کی کارکردگی بہتر نہیں ہے یہ خود ہی گر جائے گی،مخدوم جاوید ہاشمی، عمران خان نے میری بات نہیں مانی اب عمران خان کہہ رہے ہیں کہ نواز ... مزید
-
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب،بھارتی فوج کی جانب سے کوٹلی کے قریب جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، آئی ایس پی آر
-
وطن عزیز کو دہشتگردی ، انتہا پسندی ، کرپشن جیسے مسائل درپیش ہیں، سدباب کیلئے ہمیں ایثار و قربانی اخوت و بھائی چارے ہمدردی رواداری اور پیار و محبت کے پرچار کی اشد ضرورت ہے، صدر ووزیر اعظم،ذاتی ، گروہی ... مزید
-
اپوزیشن کے سیاسی جرگہ کی وزیراعظم سے ملاقات کا قوی امکان ،نوازشریف عیدالاضحی کے دنوں میں سابق صدر آصف زرداری سے بھی ملاقات کرینگے
-
اصلاحات کیلئے آئینی اختیارات کیساتھ عبوری حکومت قائم کی جائے‘ مشرف ،ظلم‘ استحصال ‘ ناانصافی اور کرپشن ختم کئے بغیر دہشتگردی سے نجات ناممکن ہے،آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین کیجانب سے پاکستانیوں ... مزید
-
سعو دی عرب ،حج کے دوران شیطان کوکنکریاں مارتے ہوئے 12 پاکستانی زخمی ، رمی کے دوران بارہ پاکستانی پیچھے سے آنے والے کنکر لگنے سے زخمی ہو ئے ،سعودی حکام
-
عمران ، طاہر القادری عیدالاضحی شاہراہ دستور پر منائینگے، نما ز عید بھی اکٹھی پڑھنے کا قوی امکان، شاہراہ دستور پر انقلا ب و آزادی پتنگیں اڑائی جائینگی، اجتماعی قربانی بھی ہوگی، اہم شخصیات کی فیملیاں ... مزید
-
ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات،سیاسی پارٹیوں کے سربراہان، کس نے کہاں عید منائی اور کون کہاں عید منائے گا ؟، مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت اپنے آبائی علاقوں میں عیدالاضحی ... مزید
-
عمران خان نے 9 اکتوبر تک بل ادا نہ کیا تو بنی گالا کی بجلی کاٹ دیں گے،عابد شیرعلی
-
طاہر القادری کی بلاول بھٹو زرداری کو بھیجے گئے ہتک عزت نوٹس واپس لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.