کراچی ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے طیارے میں آگ لگ گئی ، فوری امدادی ٹیموں کوطلب کرلیا گیا
اتوار 5 اکتوبر 2014 10:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اکتوبر۔2014ء)کراچی ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے طیارے میں آگ کے باعث فوری طورپرامدادی ٹیموں کوطلب کرلیا جنہوں نے طیارے میں موجود مسافروں کوطیارے سے باہرنکال لیا طیارے کے کیبینٹ میں دھوا ں اٹھنے کے باعث مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم امدادی ٹیموں نے آگ بجھادی آگ معمولی نوعیت کی تھی اوراس کی وجہ فنی خرابی تھی تاہم آگ پر ایمرجنسی میں روکے گئے فلائٹ آپریشن کوبحال کردیا گیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 5 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی20 آج دبئی میں کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کیخلاف میچ اہم ہے، محمد حفیظ کی غیرموجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں پرذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں،کپتان شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ: رائلز کنگز نے لاہور لائنز60-58 کو شکست دے دی
-
کلب کی حمایت کرنے پرانگلینڈ کے مشہور سوکر(فٹبال) کلب آر سینل نے پاکستانی شائقین کا ’شکریہ‘ ادا کیا
-
دورآمریت اور مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والے رہنما اور کارکن ہمارا قیمتی سرمایہ اور دل کی دھڑکن ہیں،وزیر اعظم ، انہیں کسی طور پربھی نظرانداز نہیں کیاجاسکتا سینٹ انتخابات اور پارٹی کومزید منظم ... مزید
-
سوات:فائرنگ سے اے این پی کا مقامی رہنما محافظ سمیت جاں بحق ، مٹہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما محمد اشرف خان جاں بحق ہوگئے،علاقے کا محاصرہ ،سرچ ... مزید
-
2013 کے عام انتخابات سپریم کورٹ میں چیلنج،عام انتخابات کے بعد ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھائے تھے
-
پاکستان تحریک انصاف نے بجلی کے بلوں میں غیرقانونی اضافے کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، کیس کی عیدکے بعدسماعت ہوگی
-
گو نواز گو کا نعرہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج ،گو نواز گو “ کے نعرے سے جذبات مجروح ہونے پر ملک میں دونوں جماعتوں کے درمیان لڑائی ہوسکتی ہے، ملک میں انتشار کا خطر ہ ہے،درخواست میں موقف
-
حکومت اپنے تمام وسائل بروئے کارلا کر لوڈ شیڈنگ کادورانیہ کم سے کم کرنے کی کوشش کررہی ہے ،چوہدری عابد شیر علی، فیسکو سمیت تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں اوورچارجنگ یا اوور ریڈنگ بھی برداشت نہیں کی ... مزید
-
پاکستان عوامی تحریک کو 12اکتوبر کو فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کرکٹ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی
-
طاہر القادری انقلاب تو نہیں لاسکے بدتمیزی پر اتر آئے ہیں،شرجیل میمن ،زبان کھینچنے والے پتہ نہیں کس دنیا میں رہ رہے ہیں ، ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ، طاہر القادری کینیڈین شہری ہیں گلی گلوچ کا ... مزید
-
عید الاالضحی کے روز نظرانہ محبت کے طور پر طاہر القادری اور عمران خان کو چاندی کی جناح کیپ پہنائی جائیں گی
-
میرے گھر پر لگے تمام میٹرز قانونی ہیں، شاہ محمود قریشی
-
عید الا الضحٰی شاہراہ دستور پر منانے کے لئے دھرنوں میں قربانی کے جانور لانے کا سلسلہ شروع
-
رواں برس پاکستان میں تین عید الاالضحی کے تین تہوار منائے جا رہے ہیں،مختلف مکاتب فکر کے جید علما نے قوم کو عید الاالضحی جیسے باعث مسرت موقع پر اتحاد کی بجائے نفاق کا تحفہ دے دیا ،پاکستان میں موجود ... مزید
-
گھریلو تشدد کیخلاف مہم ، امریکی بچوں کو اسلحہ جمع کرانے کے بدلے آئس کریم ملے گی
-
لیبیا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 130 مہاجرین ہلاک
-
جرمن اور امریکی خفیہ اداروں کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ،جرمن خفیہ ادارہ بی این ڈی شہریوں کے کوائف این ایس اے کو فراہم کرتا رہا ،رپورٹ
-
کیلیفورنیا،خاتون کو ہلاک کرنیوالے پالتو کتوں کے مالک کو 15سال قید کی سزا
-
ڈونیٹسک میں ریڈکراس ورکر کی ہلاکت کی ذمہ دار یوکرائنی فوج ہے،روس
-
پیرس،حساس مقامات پر ڈرون اڑانے والے اسرائیلی سیاح پر جرمانہ عائد
-
ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش کا کام 4 ماہ کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا
-
کیوبا کے مسلمانوں نے پہلی مرتبہ حج کی سعادت حاصل کی
-
بے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری، وہ اب بے اولاد نہیں رہیں گے،سویڈن میں رحم مادر کی کامیاب پیوندکاری کے ذریعے پہلے بچے کی پیدائش، دنیا کی طبی تاریخ کی اس پیش رفت سے خواتین میں بانجھ پن کے خاتمے کا امکان ... مزید
-
نریندر مودی کو امریکہ سے واپس لانے والے ائر انڈیا کے طیارے سے ناکارہ بم برآمد
-
کوئٹہ اور کوہاٹ میں خودکش ، بم دھماکے، 12افراد جاں بحق ، کوئٹہ میں ہزارہ ٹاوٴن میں خودکش حملہ ہوا ، کوہاٹ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا
-
طاہر القادری کا عید الالضحیٰ شاہراہ دستور پرمنانے کااعلان،نمازعیدکی جماعت خود کراؤنگا،عمران خان کوبھی دعوت،اسلام آباد انتظامیہ قربانی کے جانوروں کو لانے سے نہ روکے،گلوبٹ کومعافی دینے کاحق نہیں ... مزید
-
اگلا الیکشن آئندہ عید سے پہلے ، آئندہ وزیراعظم بھی تحریک انصاف سے ہوگا ،عمران خان کی پیشن گوئی ، ایچ کیو نے لیڈر نہیں بنایا، لیڈر بننے کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے، سیاستدانوں کے بچے وراثت کے زریعے ... مزید
-
سیالکوٹ ،بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باونڈری لائن پر بلااشتعال فائرنگ
-
حج کا مصروف ترین دن ، رمی ، قربانی ، طواف زیارت اور منیٰ واپسی، حجاج اکرام نے منیٰ میں بڑے شیطان کو کنکریاں مار ی ، قربانی کی۔ سر منڈوا کر یا بال کٹوا کر احرام کھول کرسادہ لباس زیب تن کر لیا، حجاج نے ... مزید
-
سعودی عرب، امارات سمیت کئی خلیجی ملکوں میں عیدلاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی، مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز عید الاضحیٰ ادا کر دی گئی، لاکھوں مسلمانوں نے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے ... مزید
-
عمران خان بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ، آج گو نواز گو کل گو عمران گو کے نعرے لگیں گے،جاوید ہاشمی ، پی ٹی آئی میں کوئی غریب نہیں ،پارٹی میں سب سے کم اثاثے میرے تھے ،میں نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ ملک و قوم جمہوریت ... مزید
-
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکا پیپلزپارٹی نے ان قوتوں کو روک کر رکھا ہے جو ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، آصف زرداری، اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں ہم نے خود کو جمہوریت بنایا دوسروں ... مزید
-
سابق جج سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے نے بھی عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ،چیئرمین تحریک انصاف نے چودہ روز میں معافی نہ مانگی تو دیوانی اور فوجداری مقدمہ دائر کراؤں گا ، خلیل الرحمن رمدے
-
تحریک انصاف وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹی تاہم جوڈیشل کمیشن پر حکومت کے مذاکرات جاری ہیں، شاہ محمود قریشی، جوڈیشل کمیشن پر پیش رفت ہوگئی تو پھر دھرنے کا کوئی جواز نہیں رہے گا،دس ... مزید
-
کاش دھرنے اور رقص و سرور کی محفلیں چھوڑ کر سیلاب زدگان کی امداد کرتے مگر انہوں نے یہ موقع کھو دیا ہے‘شہباز شریف ،میں نے عمران خان اور قادری سے اپیل کی تھی وہ دھرنے چھوڑ کر آئیں اور سیلاب زدگان کی ... مزید
-
قبائلی علاقوں اور پشاور میں رہائش پذیر افغان مہاجرین نے عیدلاضحی منائی گئی
-
ملتان کے انتخابات سیاسی معرکہ نہیں اکیسویں صدی میں وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کا ساتھ دینے والے کونسا انقلاب لائیں گے،یوسف رضا گیلانی، نواز شریف کو اپنے خلاف مقدمہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ میری نااہلی ... مزید
-
طاہر القادری کارٹون ،عوام ایسے منافقین کو نظرانداز کردیں، بلاول بھٹو
-
عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، لاشوں پر سیاست قبول نہیں کریں گے ،سید خورشید احمد شاہ،لاشوں کی سیاست کرنے والے پاکستان کے بچوں پر رحم کریں، جاوید ہاشمی کے اس انکشاف پردکھ ہوا کہ دھرنے ... مزید
-
نادرا کے پاس مقناطیسی سیاہی پڑھنے کا نظام نہ ہونے کا انکشاف،نادرا سسٹم2005ء سے پہلے بننے والے کئی شناختی کارڈز کے فنگر پرنٹس بھی نہیں پڑھ سکتا،ذرائع
-
عمران خان سیاست میں نابالغ اور نوازئیدہ ہیں گالی گلوچ اور لوگوں کی بے عزتی کرنا ان کی نیا پاکستان ہے،خواجہ سعد رفیق
-
ایم ڈی پی آئی اے نے 10 افغانوں کے غیرقانونی لندن جانے کا نوٹس لے لیا ،اسلام آباد ایئرپورٹ پربورڈنگ کارڈ جاری کرنے والے اہل کارخرم شہزاد کو غفلت برتنے پرمعطل کردیا گیا
-
صنعتوں کو بلاتعطل توانائی فراہم نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر تجارت،نقصان کا باعث بننے والے تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کرینگے، سیلز ٹیکس ریفنڈز کے تمام کیس رواں سال کے اختتام تک نمٹا دیے جائیں گے، خرم ... مزید
-
تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخواہ جاوید نسیم کا وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف احتجاج ، رکن اسمبلی نے ” گو خٹک گو “ کے نعرے لگوادیئے ، گو نواز گو کے بعد گو خٹک گو بھی چلے گا ، جاوید نسیم ، خان صاحب گدھے ... مزید
-
پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے جلسے دھرنوں سے نکلنے کی حکمت عملی ہے، پرویز رشید ، وی آئی پی کلچرکوختم کرنے کی باتیں کرنے والے ابھی تک اپنے دھرنوں میں وی آئی پی کلچر ختم نہیں کر سکے،وزیر اطلاعات کی گفتگو
-
پولیو مانیٹرنگ سیل کے ٹیکنیکل فوکل پرسن الطاف بوسن کی ناقص کارکردگی ، وزیراعظم نے عہد ے سے ہٹا کر ان کی جگہ عبدالقادر بلوچ کے بھائی عمر بلوچ کو تعینات کردیا
-
کراچی ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے طیارے میں آگ لگ گئی ، فوری امدادی ٹیموں کوطلب کرلیا گیا
-
دھرنا عید سے پہلے ختم ہوجائے گا ،گورنرپنجاب،قادری کے اعتماد والے لوگوں نے مجھے اپروچ کیا تھا ،مذاکرات بیک ڈور چینل کے ذریعے جاری ہیں،سیاسی جماعتوں کا منشور غربت کا خاتمہ ہونا چاہئے،ہمیں سابقہ انتخابات ... مزید
-
طاہرالقادری کے کارکنوں نے مجھے مارا تو اپنا غصہ گاڑیوں پر نکالا، گلو بٹ ،پولیس کے ساتھ میرا کوئی رابطہ نہیں ،پولیس والے نااہل ،میں سویلین آدمی ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.