طاہر القادری دادا بن گئے‘ دھرنے میں حسین محی الدین کے گھر بیٹی کی پیدائش کی خبر ملی

منگل 30 ستمبر 2014 09:16

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30ستمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری داد بن گئے پوتی کی پیدائش لاہور میں ہوئی پیر کے روز ڈاکٹر طاہر القادری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے کہ انہیں گھر سے فون پر پوتی کی پیدائش کی خوش خبری دی گئی اور طاہر القادری نے کہا کہ ان کے بیٹے حسین محی الدین کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر دھرنے کے شرکاء نے انہیں مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :