وزیراعظم نوازشریف امریکہ کے دورے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

منگل 30 ستمبر 2014 09:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30ستمبر۔2014ء)وزیراعظم محمدنوازشریف امریکہ کے دورے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے ۔اپنے دورہ میں وزیراعظم میاں نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

(جاری ہے)

اسلام آبادائیرپورٹ پرآزادکشمیرکے وزیراعظم ،وفاقی وزراء نے وزیراعظم کااستقبال کیا۔وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیرکواجاگرکیاتھا۔