سابق کرکٹر محمد یوسف کے بھائی اور بھابھی بیٹے سمیت دائرہ اسلام میں داخل
جمعہ 26 ستمبر 2014 08:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26ستمبر۔2014ء ) سابق کرکٹر محمد یوسف کے بھائی اور بھابھی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہونے کے بعد بیٹے سمیت اسلام قبول کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپور ٹ کے مطابق محمد یوسف کے بھائی اور بھائی بچوں سمیت لاہور میں جامعہ اشرفیہ میں مفتی عبید کے سامنے کلمہ حق پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے جبکہ مفتی عبید نے انہیں کلمہ پڑھانے کے بعد سرٹیفکٹ بھی جاری کردیا، نومسلم خاندان نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ اپنی تمام تر زندگی اسلام کے بتائے گئے طریقے کے مطابق گزاریں گے جب کہ جامعہ اشرفیہ کے مفتی شاہد عبید نے محمد یوسف کے بھائی بھولا کا اسلامی نام ” محمد جمیل ” ، بیوی کا نام “عشرت ” اوران کے بیٹے کا اسلامی نام ” محمد ابو بکر” رکھ دیا.واضح رہے کہ سابق ٹیسٹ کھلاڑی محمد یوسف کا تعلق عیسائی برادری سے تھا اور ان کا پرانا نام یوسف یوحنا تھا لیکن اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد انہوں نے نہ صرف اپنا نام تبدیل کردیا بلکہ اسلام کی تبلیغ کے لئے بھی اپنے آپ کو وقف کردیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 26 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز مینز ہاکی :پاکستان نے اپنی فتوحات کی ہیٹرک کرلی ، روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ،پاکستان کی جانب سے عمر بھٹہ اور محمد وقاص جبکہ بھارت ... مزید
-
ایشین گیمز: اسکواش،پاکستان کویت سے ہار گیا، سیمی فائنل دوڑ سے باہر،بیڈمنٹن،ٹینس،سائیکلنگ میں بھی قومی کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا،بیڈمنٹن کے مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں عمر ذیشان اور ماہور کی ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات، متاثرین سیلاب کی امداد و بحالی کی سرگرمیوں اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس، پہلے مرحلے میں سیلاب متاثرین کی مالی امدا کیلئے 15ارب کے پیکیج کی منظوری ،سیلاب متاثرہ ہر خاندان کیلئے25ہزار روپے کی مالی امدادکا آغاز29ستمبر سے ہوگا:شہبازشریف
-
کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کی نظربندی میں مزید تین ماہ کی توسیع کا حکم
-
ہرکوئی غریب کاچیمپئن بناہے ،غربت بے روزگاری دھرنوں سے نہیں سرمایہ کاری سے ختم ہوگی ،دھرنوں کی سیاست سے سرمایہ کاانخلا ہوگا،احسن اقبال
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی کے چیئرمین چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہم ہو گئے ،جب بھی پورٹ قاسم کے معاملات کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے چیئرمین رخصت پر ہوتے ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے منظور نہ کرنا غیر آئینی ہے ،جاوید ہاشمی،سپیکر کو چاہیے کہ وہ فی الفور استعفے منظور کرے ،اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو پھر آئین کے تحت سپیکر ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی،اتوار کو عمران خان جلسے سے خطاب کرینگے
-
لاہور ہائی کورٹ نے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے 500 سے زائد گرفتار اور نظر بند کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
-
بچی زیادتی کیس کا اصل ملزم گرفتار کرلیا گیا،ملزم آصف کو ریلوے پولیس نے سٹیشن سے گرفتار کیا ،ملزم ایک بچی کو اغواء کرنے کے بعد دوسرے شہر لے جارہا تھا کہ پکڑا گیا‘ذرائع
-
عمران خان نے زمان پارک کی رہائشگاہ کا بجلی بل جمع کروا دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے مبینہ قاتل گرفتار
-
دولت اسلامیہ کے جنگجووٴں نے عراق کے ضلع دیالا سے متصل کئی دیہات کے مکینوں کا پانی بند کرنے کے بعد بجلی بھی منقطع کر دی
-
سعودی عرب نے داعش کے خلاف عالمی اتحادیوں کی پہلی فضائی کارروائی میں حصہ لینے والے سعودی پائلٹوں کی تصاویر جاری کر دیں
-
ایران نے اپنے فوجی اڈے پارچین کو جوہری دھماکوں کے خفیہ تجربات کے لیے استعمال کیا،اسرائیل کا دعویٰ
-
بھارت کا خلائی جہاز ’منگل یان‘ مریخ کے مدار میں پہنچ گیا
-
برطانوی پولیس کا کریک ڈاؤن ، مسلم خاتون مبلغ سمیت 9مشتبہ افراد گرفتار
-
سعودی عرب رواں سال حج اور عمرے سے 70 ارب ریال سے زائد ریونیو اکٹھا کرے گا
-
بھارتی سپریم کورٹ نے ضوابط کی خلاف ورزی کر کے نجی کمپنیوں کے سپرد کیے گئے کوئلے کے بلاکس کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی
-
سعودی عرب ،گاڑی کا دروازہ بند کرنے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی
-
کراچی میں کار بم دھماکہ، 2افراد جاں بحق، ایس ایس پی پولیس فاروق اعوان معمولی زخمی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر جاری کر دیا ،صوبائی حکومت قوم کو بتائے کہ اس نے صوبے میں کون سی دودھ کی نہریں بہائی ہیں ، پرویز رشید اور ماروی میمن،
-
وزیراعظم نواز شریف سے ناروے کی وزیراعظم، امریکی بزنس مین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، مختلف شعبوں بالخصوص توانائی کے متبادل ذرائع کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا ... مزید
-
اپوزیشن جرگہ ، حکومت ، پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے درمیان مفاہمت کیلئے ایک بار پھر میدان میں اتر آیا، افغانستان میں سیاسی بحران حل ہوسکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کرسکتے ، پوری قوم اضطراب کا شکار ہے ، ... مزید
-
کامیابی حاصل کرنے تک کنٹینر میں رہوں گا ، عمران خان
-
انقلاب مارچ کے پیچھے کوئی بین الاقوامی ایجنسیاں نہیں ہیں، طاہر القادری
-
حکومت نے عدالتی حکم کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے قوم کی رگوں سے 100ارب روپے نچوڑنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ،صدر ممنون حسین کے دستخطوں سے جاری ہونے والے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی ... مزید
-
پاکستان سے سیکریٹری خارجہ کی سطح مذاکرات ملتوی نہیں منسوخ کیے،وجہ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کشمیری قیادت سے غیر معمولی ملاقات ہے، بھارت کے پانی چھوڑنے سے پاکستان میں سیلاب نہیں آیایہ الزام ... مزید
-
ملک میں ایک بارپھر2عیدوں کی روایت برقرار، ملک کے کسی بھی حصے سے ذی الحج کاچاندنظر نہیں آیا،یکم ذی الحج ہفتہ 27ستمبر، عیدالاضحیٰ پیر6اکتوبرکوہوگی،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان،مسجدقاسم خان کے پوپلزئی ... مزید
-
شاہراہ دستور پر دھرنے کا 43 واں یوم، ڈاکٹر طاہر القادری کا مختلف کیمپوں کا مختصر دورہ، تعفن کے باعث منہ پر رومال اور نرم دھوپ سے بچنے کیلئے چھتری تنے رہی، سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات، پی اے ٹی کے عہدیداران ... مزید
-
داعش کیخلاف بین الاقوامی برادری کے ساتھ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ،وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کیلئے کوئی درخواست نہیں دی ،چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا منسوخ نہیں۔دہشت گردوں کے خلاف ... مزید
-
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکاگورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد کوٹیلی فون،ایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاری کا معاملہ جلدازجلد حل کرانے کی یقین دہا نی
-
جنرل راحیل شریف تحقیقات کرائیں فوج میں کونسی کالی بھیڑیں ایم کیوایم کودیوارسے لگا رہی ہیں، الطاف حسین،ایم کیوایم نے ہرکڑے وقت میں فوج کاساتھ دیا، فوج کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ کیا، کراچی ... مزید
-
چودھری ظہورالٰہی شہید کی طرح ظلم و ناانصافی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے: چودھری شجاعت حسین/پرویزالٰہی ،شہبازشریف کے راون کی طرح کئی چہرے اور زبانیں ہیں اصل چہرہ قاتل و ظالم کا ہے جو عوام نے دیکھ ... مزید
-
اسلام آباد مفادات کی آگ میں جل رہا ہے،مذاکرات نہ ہوئے تو تصادم کا خطرہ ہے، سراج الحق، اسلامی پاکستان کی تعمیر کیلئے ہم تحریک پاکستان کے طرز کی تحریک کا آغاز کر رہے ہیں،21نومبر کو لاہور میں عظیم الشان ... مزید
-
کراچی، ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا، گرفتار کئے گئے 8 کارکنوں کو رہا کر دیاگیا ، کارکنوں کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا،ایم کیو ایم رہنما، ... مزید
-
عوام کے پاس ناک پر رومال رکھ کر جانے والے کے منہ سے عوام کی بات مناسب نہیں لگتی، خورشید شاہ ،جلسے جلوس جمہوری حق ہیں مگر جو شاہراہ دستور پر ہورہا ہے وہ جمہوری حق نہیں‘ سیاستدان اپنے بچوں کو محفوظ ... مزید
-
کراچی میں ایم کیو ایم کے دفاتر پر چھا پے ،قائمہ کمیٹی داخلہ نے وضاحت کیلئے ڈی جی رینجرز کو 29ستمبر کو طلب کرلیا ، وزیر داخلہ کمیٹی کا بائیکاٹ ختم کردیں ، بصورت دیگر ہم بھی باہر پریس کانفرنس کرسکتے ... مزید
-
چیف جسٹس کے زیر صدارت سپریم کورٹ کے چند روز بعد ریٹائرڈ ہونے والے جج جسٹس محمد اطہر سعید کے اعزاز میں فل کورٹ اجلاس، جسٹس اطہر سعید کو انتہائی شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش ، آئین کی بالادستی اور ... مزید
-
پاکستان کا دہشتگردی سے جامع انداز میں نمٹنے پر زور،عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کو مضبوط بنائے؛مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا سلامتی کونسل سے خطاب
-
وزارت تجارت نے آئندہ پاک ایران تجارتی مذاکرات کی تیاری مکمل کر لی ہے،ترجیحی تجارتی معاہدے کا از سر نو جائزہ لے رہے ہیں، وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ مقرر کیاجائے ،چوہدری سرور،واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونے کے بعد اگر وزیراعلیٰ پنجاب کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے تو انہیں وزارت اعلیٰ سے مستعفی ... مزید
-
اڈیالہ جیل میں جیل پولیس کے ایک اہلکار نے سزائے موت کے پاکستانی نژاد برطانوی مجرم اصغر کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا ، حالت خطرے سے باہر، اب تک کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم جیل کی ایلیٹ فورس کے ... مزید
-
سابق کرکٹر محمد یوسف کے بھائی اور بھابھی بیٹے سمیت دائرہ اسلام میں داخل
-
نواز شریف کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت،حامی اور مخالفین مظاہروں کے لئے تیار، تصادم کا خطرہ
-
دھرنوں کے لیڈروں کی ٹرائیکا نے انٹرویوز کی تیسری سنچری کر لی، حکومتی وزراء اور نوازشریف کے حامی رہنما صرف ایک سنچری بھی بمشکل کر سکے ، شیخ رشید 170انٹرویوزکے ساتھ بازی لے گئے،عمران خان سے 75اور ڈاکٹر ... مزید
-
پاک بھارت مذاکرات پر ڈیڈ لاک برقرار،نیو یارک میں مودی کا نوازشریف سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں ،سید اکبر اللہ
-
موجود سیاسی بحران پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکی سفیر،پاکستان میں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں‘ غیر آئینی اقدام کے حا می نہیں،پاک فوج کا دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن موثر ہے،مشکلات ... مزید
-
عمران خان کے دھرنے میں اسرائیلی روپے خرچ کئے جارہے ہیں،شرجیل میمن،ہمیں نیا پاکستان نہیں بلکہ قائد اعظم، آئین کے موجد ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو والا پاکستان چاہیے، عمران خان ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.