وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 25 ستمبر 2014 07:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25ستمبر۔2014ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ ہر سطح پر پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا اس موقع پر چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ مل کر خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :