وزیراعظم میاں نوازشریف لندن پہنچ گئے، لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا

بدھ 24 ستمبر 2014 08:35

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24ستمبر۔2014ء) وزیراعظم میاں نوازشریف لندن پہنچ گئے ،لندن میں ان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نوازشریف دورہ امریکہ پرجاتے ہوئے لندن میں پہنچے جہاں انہوں نے پہلے اپناطبی معائنہ کرایا۔اس دوران ان کے گھرکے باہرعوامی تحریک اورآل پاکستان مسلم لیگ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا،مظاہرین نے بینرزاورپلے کارڈزاٹھارکھے تھے اوروہ نعرے بازی کررہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :