”خادم پنجاب کے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری“، شہبازشریف کا پنڈ دادنخان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین میں گھل مل گئے، امدادی و بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا،وزیراعلیٰ کا40فیصد یا زائد نقصانات والے علاقوں کے متاثرین کو بلاامتیاز مالی امداد کی پہلی قسط دینے کا اعلان
منگل 23 ستمبر 2014 04:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے صوبہ پنجاب میں سیلاب سے40فیصد یا زائد متاثر ہونے والے علاقوں کے متاثرین کوپہلے مرحلے میں بلاامتیاز مالی امداد کی پہلی قسط دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ متاثرہ خاندان کے سربراہ کو عید سے قبل مالی امداد کی پہلی قسط اداکردی جائے گی اورتاریخ کا یہ پہلا موقع ہے کہ سیلاب متاثرین کو ان کے نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی بلاتاخیر کی جاری ہے اور یہ ادائیگی مہینوں میں نہیں بلکہ دنوں میں ہورہی ہے۔
دوسرے مرحلے میں نقصانات کاسروے کرکے متاثرین کو معاوضہ دیا جائے گا۔مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں گے ،جب تک مشکل کی گھڑی میں گھرے میرے بہن بھائی اپنے گھروں میں آباد نہیں ہوجاتے چین سے نہیں بیٹھوں گا۔(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ان خیالات کااظہار ضلع جہلم کے علاقے پنڈ دادنخان کے سیلاب متاثرہ علاقوں اور نواحی دیہات کے اچانک دوروں کے موقع پر سیلاب متاثرین اور بریفنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وزیراعلیٰ نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے اچانک اور غیر اعلانیہ دوروں کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا۔ وہ آج پنڈ دادنخان کے سیلاب متاثرہ علاقے ہرن پور اوردیگرنواحی دیہات میں گئے۔ ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیااور سیلاب متاثرین سے ملاقات کے دوران ان میں گھل مل گئے اوران کے مسائل دریافت کیے۔ وزیراعلیٰ کو پنڈ دادنخان کے دورہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے امدادی اور بحالی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے بریفنگ اجلاس اورسیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑاہوں اور مکمل بحالی تک ان کا پورا ساتھ دوں گا۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی کے کاموں کو قومی جذبے کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں میں تعلیم کا تعطل نہیں ہونا چاہیئے۔
تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے متبادل انتظامات بھی کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ تباہ ہونے والے مکانات کے رہائشیوں کو مفت خیمے دیئے جائیں۔ آمد و رفت کی سہولت بحال کرنے کیلئے متاثرہ سڑکو ں کی تعمیر و مرمت کا کام جلد مکمل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہرممکن وسائل کی فراہمی جاری رکھے گی۔مستقبل میں سیلاب کے نقصانات کو کم سے کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طورپر گاوٴں گاوٴں جاکر صورتحال کا جائزہ لے رہا ہوں اورآج یہاں بھی اپنے دعدے کے مطابق دوبارہ آیا ہوں تاکہ امدادی اور بحالی کے کاموں کو دیکھ سکوں۔بلا شبہ حالیہ سیلاب پنجاب کی تاریخ کا ایک بدترین سیلاب ہے اورسیلاب کے باعث اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔میں ان افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں جن کے پیارے سیلاب کے باعث جاں بحق ہوئے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث پنجاب کے 16اضلاع میں ہونے والی تباہی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔لوگوں کے مکان تباہ ہوئے ہیں، فصلیں اجڑی ہیں اور مال مویشی کونقصان پہنچا ہے لیکن پنجاب حکومت،پاک افواج،ضلعی انتظامیہ پولیس،ریسکیو 1122اوردیگر متعلقہ اداروں نے سیلاب کے دوران انتہائی محنت اورقومی جذبے سے فرائض سرانجام دےئے اورہزاروں لوگوں کی جانیں بچائی ہیں اور اسی جذبے کے ساتھ مستقبل میں بحالی کے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت اورپنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کررہی ہیں۔وزیراعظم محمدنوازشریف اورمیں خود سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کر کے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ متاثرہ سڑکوں کو بحال کیا جارہا ہے اوربیشتر سڑکیں آمدورفت کیلئے کھول دی گئی ہیں جبکہ جو سڑکیں ابھی تک ٹریفک کے لئے بند ہیں انہیں بھی جلد بحال کردیا جائے گا۔
بریفنگ کے دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ حکومت کے بروقت اقدامات سے ساڑھے پانچ سو لوگوں کی جانیں بچائی گئیں۔ ایک لاکھ 75 ہزار مویشیوں کی ویکسی نیشن کی گئی۔ سیلاب اور بارشوں سے 13 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحقین اور زخمیوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد امددی رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 23 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز، تمغوں کی دوڑ میں چین پہلے،جنوبی کوریا دوسرے اورجاپان تیسرے نمبر پر،ایونٹ میں چین نے اب تک 15 سونے،11 چاندی اور 12 کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں ، پاکستان ابھی تک ایونٹ میں کوئی میڈل اپنے نام ... مزید
-
چار معروف کھلاڑی بدعنوانی کی زد میں آنے کے بعد پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو بدعنوانی سے بچنے کے لیے لیکچرزکا اہتمام ، آئندہ سال ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ تجربہ کار ... مزید
-
البرکہ بینک ڈومیسٹک ٹی 20 کپ : اسلام آباد لیپرڈز، ایبٹ آباد فالکنز اور لاہور لائنز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے ،گروپ سی کے میچ میں آزاد کشمیر، جبکہ گروپ ڈی کے میچ میں بہاولپور کو شکست ،لاہور لائنز نے ڈیرہ ... مزید
-
قطر 2022ء میں عالمی کپ فٹبال کی میزبانی نہیں کرے گا ، تھیو وانزنگر، قطر کے گرم موسم کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ،کئی ڈاکٹر اس نقطہ پر مصر رہے ہیں کہ موسم گرما میں عالمی کپ کی انعقاد کی ضمانت نہیں دی جا ... مزید
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کرکٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا،سیریز اگلے ماہ دبئی میں کھیلی جائے گی،سیریز میں ایک ٹی ٹونٹی میچ اور تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے
-
پاکستان میں کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں، صدر مملکت ،دہشت گردی کے باعث حالات کی خرابی کی ذمہ داروہ طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنے مفادات کے لیے خطے میں خونریزی کو فروغ دیا ، حکومت تجارتی سرگرمیوں ... مزید
-
ہنگو میں پولیس چوکی اور موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں میں 3 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہے،علاقے میں سرچ آپریشن جاری ،کو ئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی
-
کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے نئے تعینات ڈی جی رینجرز بلال اکبر کی ملاقات
-
حکمرانوں کو خواب میں ”گونواز، شہبازگو“ کے نعرے اور دھرنے دکھائی دیتے ہیں، پرویز الٰہی،شامت اعمال سے ان کی نیند حرام ہو چکیں، ظلم اور دھاندلی کیخلاف احتجاج غیرآئینی نہیں بلکہ انتخابی نتائج بدلنا ... مزید
-
”خادم پنجاب پھر خدمت خلق کے سفر پر “،وزیراعلیٰ شہبازشریف کے سیلاب متاثر ہ علاقوں کے غیر اعلانیہ دورے جاری
-
ہری پور،ٹرک دو کاروں پر چڑھ گیا،پانچ خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ،3شدید زخمی، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ کارین بری طرح پچک گئی تھیں اور انہیں کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالاگیا،ٹرک ڈرائیور فرار ہونے ... مزید
-
پیپلزپارٹی سے اختلافات،مسلم لیگ ق کا گلگت بلتستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان ،سپیکر کو آج اپوزیشن میں بیٹھنے کی درخواست دیں گے ،مرزا حسین
-
تربت، دو گروپوں کا مسلح تصادم‘ مقامی سردار میر یعقوب سمیت 11 افراد جاں بحق
-
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25ستمبر کو مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں کراچی میں ہوگا
-
نیویارک: ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، خطے کے اہم مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا، ایران اور سعودی عرب خطے کے دو بااثر ممالک ہیں،ماضی کی غلطیوں سے بچ کر موجودہ بحران ... مزید
-
اجنبی لوگوں کی آمد، امریکی وائٹ ہاوٴس کی سکیورٹی بڑھا دی گئی
-
بھارت نے مائع انجن مائن مریخ میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کرلیا
-
بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما بیگم خالدہ ضیاء کے خلاف کرپشن کیس کا آغاز ہوگیا
-
یو اے ای کا سعودی قومی دن پر شاہ عبداللہ کو خراج تحسین،’برج العرب‘ کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین
-
اسرائیل میں ہیکروں سے بچاؤ کے لیے ادارہ قائم کردیاگیا
-
چین سے بڑی تعداد میں مسلم شہری داعش سے تربیت کیلئے عراق روزانہ ہوگئے ہیں‘ میڈیا رپورٹ
-
نیوزی لینڈ میں دو بھارتی نژاد شہریوں کو اراکین پارلیمنٹ منتخب کر لیا گیا
-
چین کے بجائے روس امریکہ پر حملہ کر سکتا ہے،سابق سی آئی اے عہدیدار
-
امریکی اڈے سے تین افغان فوجی لاپتہ ہوگئے
-
پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی،سابق ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر ،ترقی پانے والوں میں میجر جنرل رضوان اختر، میجر جنرل ہلال ... مزید
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، متاثرین سیلاب کو عید سے پہلے فی خاندان25ہزار روپے ادا کرنے کی منظوری،وزیراعظم کا بجلی کے اضافی بلوں کی وصولی پر ... مزید
-
40دن کے دھرنے نے بادشاہ سلامت کی نیندیں حرام کردیں، عمران خان ، آزادی رضاکارکانیاپروگرام شروع کررہے ہیں، سونامی کااگلاپڑاوٴمینارپاکستان میں ہوگا، نوازشریف کے استعفے کے بعداندرون سندھ اوربلوچستان ... مزید
-
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب ،آئی ڈی پیز اور سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری،شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں23 دہشت گردہلاک
-
ڈاکٹر طاہر القادری کا 3دن کیلئے الٹی میٹم ،انقلاب مارچ کامیاب ہوچکا، اب انقلاب طوفان میں تبدیل ہوکر کامیابی جانب گامزن ہوگا،ڈاکٹر طاہر القادری، انقلاب میں کھوٹے سکے بھی چل پڑینگے، جمہوریت کے نام ... مزید
-
حکومت ،پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے درمیان مصالحت اور پر امن حل کیلئے چالیس روز سے لگے ہوئے ہیں،سراج الحق،80فی صد مسائل پر سب کا اتفاق ہوچکا ہے،اسلام آباد میں خود غرض لوگوں کا نظام رائج ہے ،امیر جماعت ... مزید
-
کون باغی ہے اور کون داغی؟، ملتان میں آکر میرے مقابلہ میں الیکشن لڑکے دیکھ لیں،جاوید ہاشمی کا شاہ محمود کو چیلنج،دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے،تحریک انصاف میں آج جو لوگ شامل ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی سربراہ شاہ محمود قریشی ، چیف وہیپ عارف علوی سمیت 7 اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے آج طلب کرلیا
-
پاکستان تحریک انصاف کا حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ، این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ کا لائحہ عمل پارٹی مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شاہ محمود قریشی،اس ... مزید
-
سپریم کورٹ نے حج کرپشن کے مرکزی ملزم سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا،ملزم راؤ شکیل کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے، اپنا پاسپورٹ بھی رجسٹرار سپریم کورٹ کے حوالے ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف نے جاویدہاشمی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی،عہدے سے ہٹا دیا گیا، شوکاز نوٹس جاری ،29ستمبر تک اپنے بیانات کی وضاحت کریں،پی ٹی آئی
-
لاہور، سنٹر ماڈل سکول کے تہہ خانہ میں آتشزدگی کے حادثہ میں قیمتی ریکارڈ جل کر تباہ ہو گیا،سکول کے تہہ خانے میں الیکشن کمیشن کا سامان موجود تھا تاہم بیلٹ پیپرز سمیت دیگر انتخابی سامان موجود نہیں تھا‘قائم ... مزید
-
”خادم پنجاب کے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری“، شہبازشریف کا پنڈ دادنخان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین میں گھل مل گئے، امدادی و بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا،وزیراعلیٰ کا40فیصد یا زائد نقصانات ... مزید
-
کشمیر پاکستان اور بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے تاہم سکاٹ لینڈ طرز کا ریفرنڈم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے، یوکرائنی سفیر ولادی میر لکوموو ، روس کے ساتھ اپنے مسائل پر بطور ایک دوست ملک ... مزید
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزراء کی بجلی کے اضافی بلوں پروفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف اوروزیرمملکت عابدشیرعلی پرشدیدتنقید،وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنادفاع کرتے ہوئے وزارت میں دیگروزراء ... مزید
-
عوامی تحریک اورتحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دائرکرائے گئے مقدمات سے نمٹنے کے لیے اپنی حکمت عملی طے کرلی،حامدخان سمیت سینئرقانون دان ان مقدمات میں پیش ہوں گے،دلائل سے ان مقدمات کوسیاسی قراردلوائیں ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بری طرح تباہی ہوئی ،سید علی گیلانی،پاکستانی حکومت نے بھی کوئی نوٹس نہیں لیا،ابھی تک سیلابی پانی اور کیچڑ میں لاشیں پھنسی ہیں، بھارتی حکومت نے لوگوں کو ... مزید
-
28ستمبربروزاتوارکومینارپاکستان پرجلسہ کریں گے ،عمران خان،حکومت نے 6میں سے ہماراکوئی مطالبہ نہیں مانا،5مطالبات ماننے کی باتیں جھوٹ ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ڈبلیو ایچ او نے کراچی کے گڈاپ ٹاؤن کو پولیو کا گڑھ قراردیدیا،پہلی بار پاکستان میں 200 پولیو کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ادارہ کا اظہار تشویش
-
الیکشن کمیشن نے بھی بے ضابطگیوں کا باقاعدہ اعتراف کرلیا
-
وزیراعظم محمد نواز شریف آج صبح ساڑھے آٹھ بجے امریکہ روانہ ہونگے ، لندن میں مختصر قیام اور امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
-
دوران حج وفات پانے والے 19پاکستانی عازمین حجاز مقدس میں ہی سپرد خاک
-
شریف برادران سے کوئی اختلاف نہیں ،24ستمبر کو پاکستان واپس آؤں گا۔ چوہدری محمد سرور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی مزید3چھٹیاں منظور ،اب21کی بجائے24ستمبر کو واپسی ہوگی
-
لاہوری شیروں کو شکست :شاہ رخ خان کا کولکتہ نائٹ رائیڈر کی فتح پر جشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.