بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی احتیاطی تدابیر اور دن رات کوششوں کی تعریف،دریائے سندھ میں موجود سیلابی ریلے کو سمندر تک بھی اسی محفوظ طریقے سے پہنچایا جائے گا ، پیپلز پارٹی غریب و نادار عوام کا اثاثہ ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت عوام کو پیپلز پارٹی سے جدا نہیں کر سکتی، پارٹی نے ملک و قوم کے مفاد کی خاطر پہلے بھی قربانیا ں دی ہیں مستقبل میں بھی عوام کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، سیلاب متاثرین سے گفتگو
اتوار 21 ستمبر 2014 08:34
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21ستمبر۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ کے سیلابی ریلے کو محفوظ طریقے سے گڈو اور سکھر سے گزارنے، لوگوں کو متوقع نقصان سے محفوظ بنانے کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی طرف سے کی گئی احتیاطی تدابیر اور دن رات کی گئی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ میں موجود سیلابی ریلے کو سمندر تک بھی اسی محفوظ طریقے سے پہنچایا جائے گا ،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب و نادار عوام کا اثاثہ ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت عوام کو پیپلز پارٹی سے جدا نہیں کر سکتی ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک و قوم کے مفاد کی خاطر پہلے بھی قربانیا ں دی ہیں مستقبل میں بھی عوام کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔(جاری ہے)
ہفتہ کے روز گھوٹکی ضلع کے قادرپور لوپ بند پہ نیامن لانڈی پرکچے کے علاقے میں سیلاب متاثرین کیلے لگائے گئے خیمہ بستی کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین سے گفتگو کر رہے تھے، ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، قومی اسیمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر سید خورشید احمد شاہ، سابق وزیر اعلیٰ سندھ ایم این اے علی محمد خان مہر، پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے صدر باری خان پتافی، پیپلز پارٹی کے یوتھ لیڈر سینیٹر عاجز دہامراہ ، سپاف کے صدر سہراب خان مری سمیت دیگر پ پ پ کے ورکر موجود تھے، بلاول بھٹو زرداری قادپور لوپ بند اورشینک بند کا فضائی جائزہ لینے کے فوراً بعد جب نیامن لانڈی پہنچے تو وہاں موجود پیپلز پارٹی کے ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں نے فلک شگاف نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا ۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آنے بعد محکمہ آبپاشی کے سیکریٹری بابر آفندی سے سندھ میں سیلاب اور شینک بند سمیت اور دیگر حفاظتی بندوں کو مضبوط کرنے کیلیے کیے گئے اقدامات کی معلومات لی جہاں ان کو سیکریٹری آبپاشی نے بتایا کہ 3 لاکھ 66 ہزار کا بڑے سے بڑا سیلابی ریلا گڈو سے گذر گیا ہے جہاں اب پانی کی سطح مسلسل کم ہورہی ہے جبکہ سکھر بئراج پر پانی میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے کوئی خطرہ نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر ہم نے دریاء سندھ کے کچھ حساس حفاظتی بندوں کو تین سے چار دن کے اندر مضبوط کرلیا ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ اس علاقے میں رہنے والی آبادی کے لحاظ سے شینک بند کی بڑی اہمیت ہے جس کو ہم نے کافی حد تک مضبوط کردیا ہے جبکہ اس وقت بھی مرمتی کام جاری ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مون سون کے دوران دریاء سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے حفاظتی بندوں کے دن رات دورے کیے اور ان کی مضبوطی کے لیے نہ صرف ہمیں ہدایات دیں بلکہ فوری طور پر فنڈ بھی جاری کیے ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پوچھے گئے سوال کہ کیا فلڈ کمیشن کی دی گئی تجاویز پر عمل درآمد کیا گیا ہے ، بابر آفندی نے بتایا کہ حکومت سندھ نے نہ صرف فلڈ کمیشن کی سفارشات پر عمل کیا ہے بلکہ ان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں بھی جمع کروادی ہے ۔ اس کے بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خیمہ بستیوں کے اندر گئے اور خیموں کے اندر سیلاب متاثرین سے گلے ملکر ان کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر حال احوال لیاان کو زمین پر بیٹھا ہوا دیکھ کر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ اور ایم این اے علی محمد خان مہر بھی نیچے بیٹھ گئے، اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری سیلاب متاثرین سے گلے ملکر ان کی حوصلا افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ہر دکھ سکھ میں پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ ہے اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گیجس پہ خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین نے تالیاں بجا کر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خیمہ بستیوں میں ان کا آنا سیلاب متاثرین کے لیے تاریخی حیثیت رکھتا ہے جس کی خوشی وہ الفاظوں میں بیاں نہیں کر سکتے بعد میں بلاول بھٹو زرداری نے خیمہ بستیوں کے قریب قائم رلیف کئمپ کا دورا کیا اور وہاں سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بھی سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنڈال میں پہنچے جہاں پر عوام نے فلک شگاف نعروں کو ساتھ ان کا استقبال کیا وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ، ایم این اے علی محمد خان مہر، سینیٹر عاجزدہامراہ نے عوام کے نعروں کا جواب ہاتھ اٹھا کر دیا جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری واپس چلے گئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 21 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز : ابتدائی روز پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز ،ہاکی ایونٹ میں یکطرفہ مقابلہ ، پاکستان نے سری لنکا کو 14صفر سے ہرادیا، گرین شرٹس نے 7فیلڈ گول کیے، 7گول پنالٹی کارنرز پر بنائے۔پاکستان ... مزید
-
چیمپئنز ٹرافی :پرتھ سکارچرز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈولفنز کو شکست دیدی،164رنز کا ہدف آخری اوورز کی آخری بال پر حاصل کرلیا ،6وکٹوں سے فاتح ،مچل مارش کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا ... مزید
-
سابق چیئرمین پی سی بی کے بیان پر بوم بوم آفریدی چراغ پا ہوگئے ،اعجاز بٹ کی عزت کرتا ہوں اللہ انہیں اور مجھے ہدایت دے، قومی ٹی 20میں نوجوان کھلاڑیوں کوصلاحتیں دکھانے کا موقع ملا ہے ،لاہور لائنز اچھا ... مزید
-
سندھ کو ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، قائم علی شاہ ،سندھ پر میلی نظر رکھنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، کارکنوں، تاجروں نمائندوں اور معززشہریوں سے بات چیت
-
لمبے عرصے تک دھرنے کی تیاری کرلی: پرویز خٹک، بطور وزیراعلٰی ہفتے میں پانچ دن اپنے صوبے میں گزار تاہوں چھٹی والے دن دھرنے میں ا ٓتا ہوں،تحریک انصاف کے کارکنوں کو زبردستی نہیں لایا گیا وہ خود آئے ہیں ... مزید
-
وزیراعلیٰ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات کی ملاقات،سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 3کروڑ8لاکھ روپے کے چیک دےئے،ایوان صنعت و تجارت لاہوراور پی ٹی سی کی جانب سے 1،1کروڑ روپے کے چیک جبکہ جم خانہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر میر ماجد ابڑوکی گاڑی الٹ گئی ،والدہ اور بیٹی جاں بحق،تین افراد زخمی
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی شرکت کرنے یا نہ کرنے بارے تحریک انصاف اہم فیصلہ آج کریگی
-
چیئرمین نیپرا کی تقرری،6 شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویوز
-
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ہٹادی
-
کوئٹہ ، جناح ٹاوٴن میں دھماکے سے 13 افراد زخمی،دھما کہ اسمنگلی روڈ پر واقع بازار میں ہوٹل کے قریب ہوا
-
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 ستمبر کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کو دورہ اقوام متحدہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے
-
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر،دونوں شخصیات نے اسمبلی فلور پر جھوٹ بول کر آئین کی شق 62،63 خلاف ورزی کی ‘وکیل تحریک انصاف
-
تحریک انصاف آج مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کے بعد جلسے کی اجازت دے دی گئی،محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے کراچی ... مزید
-
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان، ڈاکٹر طاہر القادری اور کارکنوں کیخلاف مزید دو مقدمات درج کرلئے گئے
-
پشاور اور خیبر ایجنسی سے مزید 2 پولیو کیس سامنے آگئے،رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 166 ہوگئی
-
افغان صدارتی انتخابات، نتائج کا اعلان اآج ہوگا ، دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان، معاونین ، معاہدے سے پہلے نتائج کا اعلان کیا گیا تومعاہد ہ توڑ دیں گے، ترجمان عبد اللہ عبد ... مزید
-
سعودی حکومت میدان عرفات میں فائر پروف خیمے نصب کرے گی جہاں 80لاکھ حاجی قیام کر سکیں گے
-
مجھے یقین ہے سکاٹ لینڈ ریفرنڈم نتائج کا احترام کرے گا، ملکہ برطانیہ،کئی ماہ کی بحث، مباحثے اور سوچ کے بعد اب ہم ریفرنڈم کے نتائج جانتے ہیں اور برطانیہ بھر میں ہم سب اس نتیجے کا احترام کرینگے،میں ... مزید
-
چینی صدر کا دورہ بھارت مکمل ہوتے ہی لداخ میں چینی افواج کی دراندازی کی خبریں، دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کی صداقت پر سوالات کھڑے کردئیے ہیں، دونوں ملکوں نے اقتصادی و تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور ... مزید
-
داعش نے شامی کردستان کے 60 دیہاتوں پر قبضہ کر لیا
-
بھارتی نژادرچرڈ راہول ورما بھارت کیلئے امریکی سفیر نامزد
-
میکسیکو، چھ افراد کی بوری بند لاشیں برآمد
-
جواں رہنے کاآسان ترین حل،لوگوں سے بغل گیر ہوتے رہنا ہی آپ کی اس بیماری کا بہترین علاج ہے،ماہرین
-
سپین میں” لی جینالا“ بیکٹیریا نے خوف و ہراس پھیلا دیا،2 افرادہلاک
-
آپریشن ضرب عضب جاری، زمینی و فضائی کارروائی میں15دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار شہید ، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حسن کی ہلاکت کی تصدیق
-
اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے اور اسے 10 فیصد رکھنے کا فیصلہ
-
نوازشریف نے ڈیڑھ سال میں اپنے143کرپشن کے کیسزختم کروا لئے،جمہوریت کا راگ لاپنے والوں نے آئین کی دھجیاں اڑائیں،طاہرالقادری ،جس نظام میں غریب کو جینے کا حق نہ ہواس جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں،اب انقلاب ... مزید
-
پنجاب میں سیلاب کازورٹوٹ گیا،گڈوکے مقام پرپانی کی سطح میں کمی،سکھر بیراج میں اضافہ،پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی واپسی شروع ہوگئی
-
الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کا پیکیج پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے حوالے کردیا، اس مقصد کیلئے فوری طور پر آئین میں ترامیم اور قانون سازی کا مطالبہ ، 20 سے زائد صفحات پر مشتمل پیکیج میں ... مزید
-
عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر مزید سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ ،عالمی ادارہ صحت کا30 ستمبر کو جینیوا میں اجلاس طلب
-
سیاستدانوں ، آرمی اور میڈیا نے ملک کو بچا لیا ہے ، اب کوئی شخص ملک میں مارشل لاء نہیں لگانا چاہتا،مخدوم جاوید ہاشمی ، حکمرانوں کو چاہیے وہ بھی جمہوریت کواپناتے ہوئے ہر شخص کو آزادی اظہار سے نہ روکیں ... مزید
-
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس، ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ،عدالتی پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ ، مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداد عدلیہ کے لئے چیلنج ہے،نظام کی بہتری کے لیے قومی عدالتی ... مزید
-
وزیراعلیٰ کا حافظ آباد،چنیوٹ اورملتان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،ملتان مظفرگڑھ روڈ کی بحالی کا افتتاح کیا، 72کی بجائے 48گھنٹوں میں ملتان مظفرگڑھ لنک کو بحال کرنے پرانتظامیہ ،این ایچ اے،پاک ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی احتیاطی تدابیر اور دن رات کوششوں کی تعریف،دریائے سندھ میں موجود سیلابی ریلے کو سمندر تک بھی اسی محفوظ طریقے سے ... مزید
-
عمران خان ان پر لگا ئے گئے الزامات تین دن کے اندر ثا بت کر دیں ورنہ وہ عدالت میں جا ئیں گے، سید خو رشید شاہ ،اگر وہ الزام ثا بت نہیں کر سکتے تو مجھ سے نہیں عوام سے معا فی ما نگیں، انہوں نے مجھ پر الزام ... مزید
-
جس جماعت کو انتخابات سے 2 ماہ بعد تک یہ پتہ نہ چلے کہ دھاندلی ہوئی اسے آلو چنے بیچنے چاہئیں، خواجہ سعد رفیق، 30 نشستیں عمران خان کو مل بھی جائیں تو حکومت نہیں بناسکتے تھے وہ فضولیات پر بات کررہے ہیں،عدالتوں ... مزید
-
نوازشریف نے پارلیمنٹ میں کوئی اچھی بات نہیں کی، حکمران فوج کو گالیاں دیتے رہے: چودھری شجاعت ،حکومت ملک برباد کر رہی ہے، عوامی مسائل پر نہیں جنگلہ بس پر توجہ دی، غریب عوام کو سیلاب میں ڈبو دیا، انقلاب ... مزید
-
حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتی ہے،عابد شیر علی،تحریک انصاف والوں کے استعفے جرگے والوں کی سفارش کی وجہ سے منظور نہیں کئے ،جرگے والوں کو پارلیمنٹ اور پارلیمانی ہیڈ نے دھرنے والوں سے مذاکرات ... مزید
-
امریکا نے گوانتاناموبے سے 14 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا،رہائی پانے والے افراد کو نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، تمام قیدی افغانستان کے بگرام ایئربیس سے نورخان ایئربیس منتقل
-
مقبوضہ کشمیر‘ کپواڑہ میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپیں‘ چار مجاہدین شہید
-
تربت میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی کے قریب دھماکہ‘ ایک اہلکار شہید‘ 2 زخمی‘ گاڑی تباہ،ڈیرہ بگٹی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر 2 راکٹ فائر‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پرحکومت سے جواب طلب،حکومت کے جواب میں اعتراضات بھی شامل کئے جائیں، عدالت کا حکم ، کیس کی آئندہ سماعت 27 ستمبر کو ہوگی
-
اب نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا 2015 انتخابات کا سال ہے، شیخ رشید،نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں جرنیلوں اور ججوں کو خریدا، کوئی کسی کو پاک فوج کی پیداوار کا طعنہ نہ دیں، اس ملک میں کوئی ... مزید
-
امریکہ نے پاکستان کو 160بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری دیدی
-
بھارت نے دریائے چناب پر بجلی گھر کیلئے جگہ کا معائنہ کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی،پاکستان کمشنر انڈس واٹر بھارت روانہ ،مقبوضہ کشمیر جاکر معائنہ کریں گے
-
عمران خان نے طاہر القادری اور چوہدری برادران سے اتحاد کرکے نئے پاکستان کی گیم آشکار کردی،پرویز رشید ،عمران یہ بھی بتائیں کہ کینسر ہسپتال کیلئے پلاٹ نوازشریف نے مفت دیا تھا،بیان
-
لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کے درمیان ملاقات ہوئی تھی ،شاہ محمود قریشی،ملاقات کوئی اچھنبے کی کوئی بات نہیں ، کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا تھا،کون سی معلومات کب دی جائیں یہ لیڈر کی مرضی ہوتی ... مزید
-
آزادی اور انقلاب مارچ 36روز مکمل ،د ونوں جماعتیں اپنی تحریک میں کامیاب ہوئیں نہ ہی تحریک ختم کرنے پرحکومت انہیں آمادہ کر سکی
-
بھارت نے کشمیر بارے بلاول بھٹو کے بیان کو مسترد کردیا،بھارت کا اتحاد اور سالمیت ناقابل بات چیت ہے‘ ہم آگے بڑھنے کیخواہاں ہیں اور آگے بڑھنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری سرحدوں کو تبدیل کردیا جائے گا‘ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.