عمران خان باتیں آکسفورڈ والی کرتے ہیں اور عمل افریقہ کے جنگل والا ہوتا ہے ، قانون کے احترام کے سواء تمام کام کئے ،پرویز رشید ، عمران خان محلات ختم کرنے کی بات کرتے ہیں جبکہ ان کے دائیں بائیں بھی محلات میں رہنے والے کھڑے ہوئے ہیں،اب عمران خان کیلئے اناء کا مسئلہ بن گیا کہ وہ اس دھرنے کو نتیجہ خیز کیسے بنائیں اور ختم کیسے کریں، الزامات ثابت ہوئے تو ہماری قیادت کو حکومت کرنے کا کوئی حق ہی نہیں ہوگا لیکن الزامات درست نہ ہونے پر بھی عمران خان کو سیاست چھوڑ کر واپس گھر جاناہوگا،بیان اور گفتگو
بدھ 17 ستمبر 2014 09:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2014ء) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان باتیں آکسفورڈ والی کرتے ہیں اور عمل افریقہ کے جنگل والا ہوتا ہے ، انہوں نے قانون کے احترام کے سوا تمام کام کئے ۔ منگل کے روز وزیر اطلاعات نے اپنے ایک بیان اور نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چودہ اگست کو لاہور سے روانہ ہوکر اسلام آباد آئے اور اب تک حکومت کی جانب سے کسی نے بھی نہیں روکا اور دوسری جانب جو عمران خان نے پرامن رہنے کا جو معاہدہ کیا وہ اس پر بھی کاربند نہیں رہے بلکہ عمران خان نے اشتعال انگیز اور نفرت بھری تقریریں کیں ۔
پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر کارکنوں نے پارلیمنٹ ، وزیراعظم ہاؤس اور پی ٹی وی پر حملے کئے اور چار سو سے زائد پولیس والوں کو افسروں سمیت مار کر زخمی کیا گیا اور میڈیا والے جو کہ ذمہ داری پوری کررہے تھے ان کو بھی عمران خان کے حکم پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔(جاری ہے)
پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کسے دھوکہ دینے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ پچھلے ایک مہینے میں تحریک انصاف کا لیڈر کا چہرہ بے نقاب ہوا جو کہ اشتعال انگیز تقاریر اور تشدد پر مبنی حکم اور نفرت پھیلانے والے لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے سول نافرمانی کی اکانومی کا نقصان اور پاک چین دوستی پر بھی الزام تراشی کی اور نقصان پہنچایا انتمام حرکات نے واضح کیا کہ عمران خان کے اخلاقی اور سیاسی و سماجی معیار کیا ہیں ۔
پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان محلات ختم کرنے کی بات کرتے ہیں جبک ان کے دائیں بائیں بھی محلات میں رہنے والے کھڑے ہوئے ہیں دوسری طرف عمران خان خود کو جمہوریت کا حامی قرار دیتے ہیں جبکہ ان کے دائیں اور بائیں ایک طریل عرصے تک آمریت کا ساتھ دینے والے کھڑے ہوتے ہیں لیکن اب عمران خان کیلئے انا کا مسئلہ بن گیا کہ وہ اس دھرنے کو نتیجہ خیز کیسے بنائیں اور ختم کیسے کریں جبکہ حکومت کیلئے عمران خان کے دو بڑے مطالبے تھے جن میں پہلا یہ تھا کہ 2013ء کے انتخابات میں چیف جسٹس نے تحریک انصاف کو نقصان پہنچانے کیلئے کوششیں کیاور الیکشن کمیشن نے بھی اردو بازار سے ووٹ چھپائے اور ایم آئی کے بریگیڈئر نے بھی تحریک انصاف کو نقصان پہنچایا اور نواز شریف کی تقریر نے انتخابات کو نقصان پہنچایا جبکہ حکومت ان تمام الزامات پر سپریم کورٹ کی چیف جسٹس کی رہنمائی یا قائم کردہ کمیشن میں تحقیقات کرانے کیلئے تیار ہیں اور اگر تحقیقات میں عمران خان کے الزامات درست ہوگئے تو پھر ہماری قیادت کو حکومت کرنے کا کوئی حق ہی نہیں ہوگا لیکن الزامات درست نہ ہونے پر بھی عمران خان کو قوم کو بتانا ہوگا کہ اب وہ سیاست چھوڑ کر واپس گھر جارہے ہیں جبکہ دوسرا مطالبہ عمران خان کا انتخاب بہتری کے حوالے سے ہے تو اس پر بھی انتخابی اصلاحات کی کمیٹی بنائی جا چکی ہے اور تحریک انصاف کے اراکین ممبر ہیں اب عمران خان کو چاہیے کہ وہ کمیٹی کو آکر تجاویز دیں اور یقین دلاتا ہوں کہ مسلم لیگ (ن) کے تمام ووٹ ان تجاویز کے حق میں دیئے جائینگے جو عمران خان انتخابات کو بہتر بنانے کیلئے پیش کرینگے اور دونوں طرف سے حکومت عمران خان باعزت راستہ دیگی جس میں عمران خود عوام کے سامنے وکٹری کا نشان بنا کر دھرنا ختم کرینگے کیونکہ ایمپائر کی انگلی تو سامنے نہیں آئی پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے پمز میں سترہ لاشوں کا الزام لگایا تو عمران خان ان سترہ لوگوں کے آئی ڈی کارڈ یا پھر ان کے آئی ڈی نمبر پتے جاری کردیں عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 17 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راوٴنڈ ختم، نادرن نائٹس نے ممبئی انڈینز، لاہور لائنز نے سدرن ایکسپریس کو ہرا دیا ، نادرن نائٹس اور لاہور لائنز اگلے راوٴنڈ میں پہنچ گئیں
-
ٹی 20کپتان کا تاج شاہد خان آفریدی کے سر سج گیا ،پی سی بی نے آفریدی کو ٹی 20ورلڈ کپ 2016ء تک قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا جبکہ مصباح الحق ٹیسٹ اور ون ڈے کی سکواڈ کی قیادت کرینگے ، یو اے ای ہوم سیریز کیلئے قومی ... مزید
-
آئی سی سی پابندی کے شکار سعید اجمل کی ملک میں ترقی، زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے مشکلات میں گھرے پاکستانی اسٹار آف اسپنر سعید اجمل کو سینئر نائب صدر کے عہدے پر دوہری ترقی دے کر کے ان کی خدمات کا اعتراف ... مزید
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 2013ء کے تمام انتخابی میٹریل آئندہ پانچ سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ
-
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، آٹھ انکوائریوں ، دو شکایات کی تصدیق کی منظوری، چار انکوائریوں کی ثبوتوں کی بناء پر بند کردیئے گئے
-
عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ، کرپشن کا مکمل طورپر خاتمہ کرکے دم لیں گے، تمام فیصلے اور عدلیہ میں تعیناتیاں میرٹ کی بنیاد پر ہونگی ،جسٹس غلام ... مزید
-
بلاول بھٹوزرداری جنوبی اوروسطی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کریں گے
-
این ڈی ایم اے نے سیلاب نقصانات کے جائزے کا عمل شروع کر دیا
-
خیبرپختونخوا حکومت نے سکھ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور شہریوں کے اغواء کے بعض واقعات کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ، محکمہ داخلہ وپولیس کیلئے چیلنج قرار ، سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات کی منظوری، پولیس و ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہریوں پر گولیاں چلانے کے الزام میں گرفتار پولیس افسران کو لاہور کی خصوصی عدالت کے روبرو پیش کیاگیا
-
وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود مبینہ طور پر سیاسی اثرو رسوخ رکھنے والے سی ڈی اے کے با اثر ممبر انوائر منٹ کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز،سپریم کورٹ نے ممبر انوائرمنٹ سید مصطفین ... مزید
-
پاکستان عوامی تحریک کے احتجاجی دھرنے میں متعدد حاملہ خواتین کی موجودگی کا انکشاف،صحت کی بنیادی سہولیات میسر نہیں جس کے باعث ان کے کیس پیچیدہ ہونے کے خدشات ، دھرنے میں قائم میڈیکل کیمپ میں بھی سہولیات ... مزید
-
عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری
-
مظفرگڑھ ، کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر دھاوا بولنے پر آزار رکن قومی اسمبلی جمشیداحمد خان دستی سمیت 20 نامزد اور دو سو سے زائد نامعلوم ساتھیوں پر تھانہ سٹی مظفرگڑھ میں ڈی پی او مظفرگڑھ کی مدعیت ... مزید
-
تربت ، وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے عمر جان کی خود کشی کی کوشش،سرمیں گولی لگنے سے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیئے گئے
-
شام‘ داعش نے ایک فوجی طیارہ مار گرایا‘ آٹھ افراد ہلاک
-
افغانستان ، دارالحکومت کابل میں غیر ملکی افواج کے قافلے پر خود کش حملہ، چا ر ایساف اہلکار ہلاک،16 افراد زخمی،دھماکہ وزارت داخلہ کی عمارت اور سپریم کورٹ کے قریب ہوا ،طالبان نے حملے کے ذمہ داری قبول ... مزید
-
لو جہاد تحریک کے بعد بھارتی انتہا پسندوں کا مسلمانوں کے خلاف نیا واویلا ،تمام اسلامی مدارس دہشت گردی کی تربیت گاہیں قرار، گوشت کی تجارت کا پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہو رہا ہے، بی جے پی کا الزام
-
سات اخوان رہنماوں کو قطر چھوڑنے کا حکم ، ترکی نے پناہ کی پیشکش کر دی
-
عالمی برادری کو شام اور عراق میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے امریکہ کیساتھ مل کر ٹھوس اقدامات اقدامات کرنے چاہئیں‘ چین
-
سمندری طوفان اوڈیلے نے میکسیکو میں تباہی مچا دی، طوفان سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، عمارتیں تباہ، لوگ علاقہ خالی کرنے پر مجبور
-
پیدل یا سائیکل پر جانے والے مسافر گاڑیوں پر جانے کے مقابلے میں زیادہ بہتر توجہ کے ساتھ کام کر سکتے تھے،محققین
-
برطانوی خاتون ڈاکٹر کی کٹے سر کے ساتھ تصویر منظر عام پر آگئی،برطانیہ سے تعلق رکھنے میڈیکل کی ایک طالبہ کی تصویر ٹویٹر کے ذریعے سامنے آئی ہے جس میں اس نے ایک کٹا ہوا انسانی سر بالوں سے پکڑ رکھا ہے،خاتون ... مزید
-
ہیپاٹائٹس سی کی کم قیمت فروخت کا لائسنس جاری کردیاگیا ،ہیپاٹائٹس سی کے باعث معدہ ناقص ہو سکتا ہے اور معدے کے سرطان کا خطرہ رہتا ہے، یہ بیماری دنیا کے غریب ملکوں میں سالانہ 18 کروڑ افراد کو متاثر کرتی ... مزید
-
عمران خان کا جمعہ کو ’’گو نواز گو‘‘ ڈے منانے کا اعلان،جمعہ کو تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، عوام کے سامنے اپنا بجلی کا بل جلاؤں گا ، نواز شریف اپنے اثاثے ظاہر کردیں تو میں آج ہی اپنا دھرنا ختم ... مزید
-
خیبر ایجنسی میں فورسز کی بمباری ، 20شدت پسند ہلاک، 5ٹھکانے تباہ،جیٹ طیاروں نے وادی تیراہ کے علاقوں تور درہ اور دوہ توئی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم تحریک ... مزید
-
حکومت مکمل طور پر اپنے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے ،متاثرین کی آباد کاری کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گی ، نواز شریف،حکومت متاثرین کے دکھوں کو ختم کرنے کے لئے اپنا حقیقی کردار ادا کرے گی، ... مزید
-
نام نہاد وزیراعظم کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، انقلاب پورے ملک کی تحریک بن چکاہے، طاہر القادری،ہماری جنگ اور جدوجہد کرپٹ نظام کے خلاف ہے ، موجودہ حکمرانوں نے درجنوں بنکوں سے قرض لے کر پیسہ ملک سے باہر ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم نے حکومت کی طرف ان کے پانچ مطالبات ماننے کے تاثر کو رد کر دیا اسے حکومتی پروپیگنڈہ قرار دے دیا، حکومت کے ساتھ دھاندلی کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا نہیں ہو سکا تھا،نہ ... مزید
-
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن کی قبائلی جرگہ سمیت وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات، ملک کی مجموعی امن وامان و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،ملک مشکلات کا شکارہے، سیاسی سنجیدگی ... مزید
-
افغان حکومت کا الزام مسترد، ہمارے خفیہ ادارے دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث نہیں، پاکستان ،پاکستان اپنی سرزمین کوکسی بھی ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا ، بے بنیاد اور باہمی تعلقات ... مزید
-
ممکنہ ماورائے آئین اقدام کیس، عوامی تحریک نے رضا ربانی کے تین سوالات کے حوالے سے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروادیا،علی ظفر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر جواب میں پاک فوج کو حساس معاملے سے دور رکھنے ... مزید
-
وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم زمین کا تنازعہ طے کرنے کیلئے جسٹس تنویر پرمشتمل کمیشن بنادیا،باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان،جسٹس تنویر کو قواعد کے برخلاف 15لاکھ روپے تنخواہ دینے کا فیصلہ
-
عمران خان باتیں آکسفورڈ والی کرتے ہیں اور عمل افریقہ کے جنگل والا ہوتا ہے ، قانون کے احترام کے سواء تمام کام کئے ،پرویز رشید ، عمران خان محلات ختم کرنے کی بات کرتے ہیں جبکہ ان کے دائیں بائیں بھی محلات ... مزید
-
سابق صدر آصف علی زرداری سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دفعہ 144 کا نفاذ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا، دارالحکومت میں دفعہ 144 کا نفاذ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے‘ عدالت اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرفتاریوں ... مزید
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، پنجاب میں جاں بحق افراد کی تعداد 240 ہوگئی، 23 لاکھ افراد متاثر ہوئے، این ڈی ایم اے
-
ایشیائی ترقیاتی بینک دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے مدد کرے،اسحاق ڈار
-
پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالے افراد کی شناخت کیلئے جاری تصویری اشتہار میں تین افراد پی ٹی وی کینٹین اوردو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کا ملازم نکلے، گرفتاری پر ایک لاکھ فی کس انعام مقرر کر دیا گیا، ڈائیر یکٹر نیوز ... مزید
-
انتشار اور انارکی عمران اور قادری کا مشترکہ غیر ملکی ایجنڈا ہے، سعد رفیق، آکسفورڈ کے تعلیم یافتہ عمران خان تہذیب و اخلاق اور ضبط سے عاری ہوچکے ہیں، قومی املاک پر حملہ کرنے والے مسلحہ جتھوں کو نہتے ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف 26ستمبرکواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے،وزیراعظم کے دورے کی تیاریاں جاری ہیں ،دورہ 2سے 3روزکاہوگا،مسعودخان
-
عمران فاروق کے قاتلوں کی گرفتاریوں تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،اسکارٹ لینڈ یارڈ
-
نیویارک کے پارک میں پاکستانی خاتون پر حملہ کے مرتکب سابق امریکی میرین فوجی کیخلاف مقدمہ درج،پار ک میں چہل قدمی کے دوران سفید فام فوجی نے 24سالہ خاتون کو زدوکوب کیا تھا
-
جنرل راحیل نے 5مطالبات کی گارنٹی دی ،انہیں کہانوازشریف پراعتمادنہیں فوج پیچھے ہوتی تواب تک جاچکے ہوتے ،عمران خان ،ہم فوج کے کندھوں پرنہیں عوام کے کندھوں پرآئیں گے ،دھاندلی کے ذمہ داروں کوسزانہ ... مزید
-
کراچی،پرواز لیٹ کیوں کرائی، مسافروں نے رحمان ملک ، ن لیگی ایم این اے کو طیارے سے اتار دیا، تاخیراْن کی وجہ سے نہیں ہوئی ، اس کی تحقیقات کرائی جائیں‘ رحمن ملک
-
جنیدجمشیدنے بھی وزیراعظم نوازشریف کو عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا،میں نے بھی عروج میں گانا چھوڑا ،اپنا مقام چھوڑنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا،ہم وطنوگھبرانانہیں اچھاوقت قریب ہے ، سٹیٹس کوکوتوڑنے ... مزید
-
نام طاہر عالم خان اور اصلی خان ہوں‘ آئی جی اسلام آباد نے اپنا خاندانی پس منظر بتلادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.