عوامی تحریک نے انقلابی دھرنے میں انقلابی یونیورسٹی متعارف کر دی ، ایم اے کی کلاسز بھی شروع

منگل 16 ستمبر 2014 09:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16ستمبر۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک نے انقلابی دھرنے میں انقلابی یونیورسٹی متعارف کر دی ہے دھرنے میں ایم اے کی کلاسز بھی شروع ہو گئیں تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے سکول ،کالج ،تعلیم بالغاں کے بعد اب یونیورسٹی نے بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے اب جس نے ایم اے کرانا ہے وہ یہاں داخلہ لے سکتا ہے کیونکہ انقلابی یونیورسٹی کا م شروع کر دیا ہے