عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا،ابوبصیر،وہ ایک حساس ادارے کا جاسوس تھا اور ہے، بیان میں دعویٰ

پیر 15 ستمبر 2014 09:30

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15ستمبر۔2014ء)کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ابوبصیر نے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا،اس نے خود کو مجاہد بنا کر پیش کیا تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عصمت اللہ معاویہ کی جانب سے عسکری کارروائیاں ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ابوبصیر نے اہم دعویٰ کیا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ حساس ادارے کا جاسوس تھا اور ہے،عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا اس نے خو دکو مجاہد بنا کر پیش کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :