پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ، چھ افراد ہلاک

اتوار 14 ستمبر 2014 09:43

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14ستمبر۔2014ء) پاک افغان سرحدی علاقے افغان گومل میں امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں چھ افراد ہلاک ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کی شام امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے پاک افغان سرحدی علاقے افغان گومل میں دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :