لیبیا کی جیلوں میں قید226پاکستانی رہا، لیبیا میں پھنسے ہوئے پاکستانی باشندوں کی رہائی پر مناسب توجہ دی جارہی ہے،دفتر خارجہ

ہفتہ 13 ستمبر 2014 09:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13ستمبر۔2014ء)لیبیا کی جیلوں میں قید226پاکستانیوں کو رہاکردیاگیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق لیبیا میں پھنسے ہوئے پاکستانی باشندوں کی رہائی پر مناسب توجہ دی جارہی ہے اور اس سال مارچ سے اب تک کل 300پاکستانیوں میں سے 226کو رہاکردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

لیبیا میں قید باقی پاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :