وفاقی وزیر اطلاعات کی زیر صدارت پیمرااجلاس، تمام ٹی وی چینلز کی نشریات لوگوں کو دکھانے،خلاف ورزی کر نیوالے کیبل آپریٹرز کے خلاف کاروائی کی ہدایت

بدھ 10 ستمبر 2014 07:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10ستمبر۔2014ء)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سنیٹر پرویز رشید نے پیمرااجلاس کی صدارت کی جس میں پیمرا کو تمام ٹی وی چینل کی نشریات کی برابری کی بنیاد پر چلانے کی ہدایت کی بدھ پیمراکا اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے پیمراکے اجلاس کی صدارت کی جس میں تمام ٹی وی چینلز کی نشریات لوگوں کو دکھانے کی ہدایت جاری کی اور خلاف ورزی کر نے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف کاروائی کی ہدایت کر دی اجلاس میں پیمر ا کے اعلی حکام نے شرکت کی

متعلقہ عنوان :