اس وقت جمہوری قوتوں کا اتحادی ضروری ہے دیگر معاملات پر کسی اور وقت بات کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو

اتوار 7 ستمبر 2014 08:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7ستمبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ اس وقت جمہوری قوتوں کا اتحادی بہت ضروری ہے دیگر معاملات پر کسی اور وقت بات کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دوسرے معاملات کو کسی اور وقت کیلئے چھوڑ سکتے ہیں اس وقت جمہوری قوتوں کا اتحاد بہت ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :