موجودہ بحران کے حل کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو ملکر کام کرنا چاہئے،آصف زرداری

اتوار 7 ستمبر 2014 08:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7ستمبر۔2014ء)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی سالمیت اور استحکام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز کراچی میں ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ موجودہ بحران کے حل کے لئے تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کام کرنا چاہئے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ بحران کے مناسب حل کیلئے پر امن طریقے تلاش کئے جانے چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :