فریقین کے درمیان کسی نکتے پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں متبادل تجویز تیار کرلی ہے،سراج الحق،چاہتے ہیں جمہوریت ختم نہ ہو اور نہ ہی آئین کو کوئی نقصان پہنچے،ملک اس وقت بے شمار بحرانوں کی زد میں ہے،حالات کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں بلاتفریق اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اجتماعی کردار ادا کریں، آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 7 ستمبر 2014 08:24
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7ستمبر۔2014ء)امیر جماعت اسلامی اور سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جمہوریت ختم نہ ہو اور نہ ہی آئین کو کوئی نقصان پہنچے،فریقین کے درمیان کسی نکتے پر اتفاق نہ ہوسکا تو سیاسی جرگہ اپنی متبادل تجویز دے گا،ملک اس وقت بے شمار بحرانوں کی زد میں ہے،حالات کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں بلاتفریق اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اجتماعی کردار ادا کریں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کی رات کراچی میں سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری ،رحمان ملک اور سیاسی جرگے کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
سراج الحق نے میڈیا کو بتایا کہ ملاقات میں اسلام آباد میں جاری دھرنوں،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،پاک چین دوستی،آپریشن ضرب عضب ،افغانستان کی صورتحال اور ملک میں موجود دہشتگردی،بے روزگاری ،غربت اور دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے متاثرین اس وقت بے یارومددگار پڑے ہوئے ہیں،ملک کی موجودہ سیاسی وسیکورٹی صورتحال کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات بالائے طاق رکھیں اور بلاتفریق اجتماعی کردار ادا کریں تاکہ ملک کو درپیش موجودہ بحران کا خاتمہ کیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ملاقات میں سیاسی بحران کے حل کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت کی ہے،ملک اس وقت کئی بحرانوں میں جکھڑا ہوا ہے،ایوان میں سیاسی تناؤ موجود ہے،دن بدن عوام مایوسی کا شکار ہورہے ہیں،سیاسی جماعتیں کوشش کر رہی ہیں کہ بحران کا حل نکل آئے،اس مقصد کیلئے سیاسی جرگہ تشکیل دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ فریقین میں تناؤ پایا جاتا ہے،اسلام آباد کو قبرستان بنانے کے اعلانات ہورہے ہیں،اب تک ہم 20سے زائد لوگوں سے ملاقاتیں کرچکے ہیں،حکومت سے بھی بات چیت ہوئی ہے،حکومت نے ہر ممکن مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،ہم چاہتے ہیں کہ تینوں فریقین کو مطمئن کرتے ہوئے ایک نکتہ پر لائیں تاہم اگر فریقین کے درمیان کسی نکتے پر اتفاق نہ ہوا تو سیسی جرگے نے اس حوالے سے متبادل تجویز بھی تیار کی ہے جو مسئلے کے تمام فریقین کو پیش کی جائے گی جبکہ میڈیا اور عوام کے سامنے بھی لایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جمہوریت ختم نہ ہو اور آئین کو کوئی نقصان نہ پہنچے،استعفے کے معاملے پر ڈیڈلاک موجود ہے،ایک ایسا لائحہ عمل تجویز کر رہے ہیں کہ تینوں فریقین کو خوش کردیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت جمہوری ہو یا غیر جمہوری کچھ لوگ فائدے کی تلاش میں رہتے ہیں کیونکہ یہ مسئلہ امیروں کیلئے نہیں بلکہ غریبوں کیلئے،عوام اس وقت اضطراب کا شکار ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ عوام کو اس بحرانی صورتحال سے نکالا جائے،فریقین سے بھی ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ لچک کا مظاہرہ کریں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 7 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ٹرائینگولر سیریز ساؤتھ افریقہ نے جیت لی ، فائنل میں کینگروز کو 6وکٹوں سے شکست ، ڈیل سٹین کی تباہ کن باؤلنگ 4وکٹیں لے کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، مین آف دی سیریز فاف ڈپلیسی رہے 4رنز کے فرق سے ... مزید
-
امریکی ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن سال 2014 کے اسپیڈ کنگ بننے کے لئے تیار،ڈائمنڈ لیگ میں ڈبل اسپرنٹ جیت لیا ، رواں سال اب تک ایک بھی شکست نہیں ہوئی ،اٹلی میں اتوار کو ہونے والی ریس میں اگر کامیابی ان کے نام ... مزید
-
مختلف ممالک سے ٹیمیں پاکستان بھیجنے کیلئے رابطہ کیا ہے،رانا مجاہد، 27 ملکوں کی ایشین ہاکی فیڈریشن کا نائب صدر منتخب ہونا ان کے اور ملک کے لئے اعزاز کی بات ہے، میڈیا سے گفتگو
-
کراچی میں دہشت گردی کاتسلسل جاری، علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے اوردوخواتین سمیت مزید6افرادجاں بحق ہوگئے
-
جاوید ہاشمی کو (ن) لیگ کے ٹکٹ پر ملتان سے ضمنی الیکشن لڑنے کی پیشکش ،جاوید ہاشمی نے وقت مانگتے ہوئے قریبی دوستوں سے مشاورت شروع کر دی‘ نجی ٹی وی
-
طاہر القادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،طاہرالقادری سمیت سب کو گرفتار کر کے 12 ستمبر کو عدالت پیش کیا جائے، عدا لتی حکم، انقلاب مارچ کے دوران انٹر چینج پر تصادم میں پولیس کانسٹیبل ... مزید
-
ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا ،کرپشن کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،کرپشن پر معطلی نہیں بلکہ برطرفی ہو گی ، نرگس سیٹھی ،ملک بھر میں بجلی کی طلب و رسد میں واضح فرق ہے جبکہ نئے کنکشنوں کی وجہ سے بجلی ... مزید
-
زعیم قادری حکوت پنجاب کے ترجمان مقرر‘ نوٹیفکیشن جاری
-
سرگودھا،نامعلوم افرادکی آستانہ فضل میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ،گدی نشین اور اس کے بھائی سمیت 3افراد جاں بحق،6زخمی
-
پاکستان میں عام آدمی امن چاہتا ہے، سراج الحق،ملکی سیاست کو مفاہمت کی شدید ضرورت ہے،رحمان ملک
-
کراچی،بلاول ہاؤس کے قریب شدید فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی،لوگوں میں خوف وہراس،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ملزمان فرار
-
وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں انٹرکورٹ اپیل دائر
-
جرمنی کا افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج پر تین ماہ سے جاری تنازعہ کے فوری حل پر زور،افغانستان میں بین الاقوامی امداد داوٴ پر لگی ہے، جرمن وزیر خارجہ کی اچانک دورہ افغانستان کے موقع ... مزید
-
افغانستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی مکمل ، نتائج کا اعلان چند روز میں ہو گا
-
مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس کی بیماری کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے 140 ملین یورو جمع کیے جائیں،یورپی یونین
-
شمالی کوریا نے مزید تین پروجیکٹل میزائل تجربات کئے ،جنوبی کوریا
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،86طالبان ہلاک ،62زخمی
-
قطر کو خفیہ فائلز فراہم کرنے کا الزام، مرسی پر فردِ جرم عائد
-
بھارتی پولیس کا عراق جانے والے چار دہشتگردوں کو روکنے کا دعوی ،چا روں داعش میں شامل ہونے کے لیے عراق جانے کی کوشش کر رہے تھے، پولیس
-
بیٹے پر فخر ہے ، اس نے اپنے خوابوں کی تعبیر پالی،داعش کے ہاتھوں مقتول امریکی فری لانس صحافی سٹیون سوٹلوف کی والدہ کا بیان
-
اسرائیل کے 10 شہری ”داعش“ میں شامل ہو گئے
-
بارشیں و سیلاب ، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 32 زندگیاں نگل لیں،تین روز میں ہلاکتیں 176تک پہنچ گئیں
-
حالیہ بارشوں و سیلاب سے اموات و تباہی ملک کیلئے عظیم نقصان ہے ،وزیر اعظم ،حکومت مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کی امداد کیلئے تمام وسائل استعمال کرے گی، مسلح افواج اور صوبائی حکام امدادو ریسکیو کی ... مزید
-
اسمبلی میں جھوٹ بولنے پر وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میں جائیں گے،عمران خان ،حکومت نے تحریک انصاف کے5مطالبے ماننے کا بھی جھوٹ بولا،نوازشریف اور آصف علی زرداری نوراکشتی کھیل رہے ہیں،بادشاہت ... مزید
-
چوہدری نثار کا اعتزاز احسن کے الزامات سے درگزر کرنے کا اعلان، ان الزامات کو ایف آئی آر قرار دیتے ہوئے کسی بھی جج سے تحقیقات کی پیش کش کردی ، ناقدین کو کھلے دل سے پیشکش کر تاہوں الزامات کے حوالے سے ... مزید
-
جب تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا حساب نہیں لے لیتے دھرنا جاری رہے گا، طاہر القادری ، اقوام کے دفاع عوام سے ہوتے ہیں ،عوام تعلیم حاصل کر کے جعلی ڈگریوں والوں کے آگے دھکے کھا رہے ہیں، یوم دفاع پاکستان ... مزید
-
قوم کے مضبوط عزم اور مسلح افواج کی غیرمتزلزل حمایت سے ہم ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نبردآزما ہونے میں کامیاب ہوجائیں گے،ممنون حسین ،آپریشن ضرب عضب میں مسلح افواج کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھلایا ... مزید
-
فریقین کے درمیان کسی نکتے پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں متبادل تجویز تیار کرلی ہے،سراج الحق،چاہتے ہیں جمہوریت ختم نہ ہو اور نہ ہی آئین کو کوئی نقصان پہنچے،ملک اس وقت بے شمار بحرانوں کی زد میں ہے،حالات ... مزید
-
ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پْروقار تقریب ، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد کے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ شہدا کی قبروں ، مزار اقبال ... مزید
-
وزیرستان میں 80فیصد سے زائد علاقہ دہشت گردوں سے پاک کیا جاچکا ہے، جونہی مکمل علاقہ کلیئر ہوگا متاثرین کو بلاتاخیر واپس بھیج دیا جائیگا ،آرمی چیف ، قوم چاہتی ہے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ... مزید
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ، ملک کی سکیورٹی صورتحال ،دھرنوں اور اعتزاز احسن کے جواب میں پریس کانفرنس پر تبادلہ خیال، پریس کانفرنس پر ممکنہ ردعمل سنگین ہوسکتا ہے ، اپوزیشن ... مزید
-
موجودہ بحران کے حل کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو ملکر کام کرنا چاہئے،آصف زرداری
-
دفتر خارجہ نے چینی صدر کے دورہ پاکستان ملتوی کرنے کی تصدیق کر دی،چینی صدر کا دورہ دونوں حکومتوں کی باہمی مشاورت سے ملتوی کیا گیا،نئی تاریخ کا اعلان جلد کریں گے،دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ
-
بھارت کی سیلاب کے حوالے سے غلط ڈیٹا فراہم کرنے پر پاکستان سے معذرت
-
چوہدری نثار نے درگزر کا لفظ استعمال کیا ہے جسے قبول کرتا ہوں ،اعتزاز احسن، ان کا درگزر کرنا بہتری کی جانب قدم ہے ، ڈنڈا بردار سیاست کا کبھی حامی نہیں رہا، چوہدری نثار اور میرے درمیان مفاہمت کے بعد ... مزید
-
چودھری نثار کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان، سیاسی پختگی قرار،”شاباش“ دے ڈالی
-
مولانا فضل الرحمن کا الطاف حسین سے ٹیلیفو نک رابطہ،الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کے استعفے کا فیصلہ موخر کردیا، دو نو ں رہنما و ں کا سیاسی بحران اور مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ... مزید
-
تحریک انصاف کے استعفیٰ نہ دینے والے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد5ہو گئی
-
عمران خان کا کنٹینر کابینہ سیکرٹریٹ کے سامنے ڈی چوک منتقل ، منتقلی کے دوران کارکنوں نے کسی بھی تخریب کاری سے بچنے کیلئے چاروں طرف سے کنٹینرز کو حصار میں لئے رکھا ، گو نواز گو کی شدید نعر ے بازی
-
طاہر القادری کا کنٹینر ڈی چوک منتقل کرنے کا فیصلہ کارکنوں کے دباؤ کے باعث واپس لے لیاگیا،کنٹینر کو یوٹرن دے کر کیبنٹ بلاک کے سامنے کھڑا کردیاگیا، کارکنوں کے پرجوش نعرے، ہم آگے بڑھنے آئے ہیں پیچھے ... مزید
-
تحریک انصاف کے مرکزی سطح پر4، خیبرپختونخوا میں5گروپ بن گئے
-
قومی اسمبلی میں غلط بیانی کرنے پر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرکورٹ اپیل دائر ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ غلط بیانی کرنے پر آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور ترسیٹھ کے معیار ... مزید
-
خواجہ سعد رفیق نے این اے 125میں ووٹوں کی گنتی کے طریقہ کوالیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا
-
وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، دیامیر بھاشا ڈیم کیلئے فنڈز مہیا کرنے کا جائزہ ، واشنگٹن میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اجلاس طلب کرنے کیلئے تجویز پیش کی جائے ، وزیر خزانہ کی وزارت پانی ... مزید
-
حکومت اور تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹیوں کے ارکان کی تعداد کم کرنے پر متفق
-
نیٹو نے سریع الحرکت فورسز کی منظوری دیدی ، اسلامک سٹیٹ نیٹو ممالک کے لیے مشتر کہ خطر ہ قرار ، اسلامی ریاست کو سرمائے کی فراہمی کے راستے روکنا ہوں گے،نیٹو سربراہان ،پاکستان اور افغانستان کے سرحدی ... مزید
-
پارلیمنٹ ہاؤس کے بعد شاہراہ دستور خیمہ بستی میں تبدیل، انقلاب سکول بھی قائم،85 طلباء کی پہلی غیر رسمی کلاس ،قومی ترانہ پڑھا گیا اور پھر بچوں کو کھیل کود کیلئے چھوڑ دیا گیا، پارلیمنٹ کے سامنے ریڑھی ... مزید
-
اس وقت جمہوری قوتوں کا اتحادی ضروری ہے دیگر معاملات پر کسی اور وقت بات کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.