طاہر القادری نے عمران خان کوکرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دیدی

جمعرات 4 ستمبر 2014 08:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4ستمبر۔2014ء)طاہرالقادری نے عمران خان کوکرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دیدی ان کاکہناتھاکہ عمران خان آئیں آنہیں کرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتاہوں ،اب ہم یہاں پرکرکٹ بھی کھیلیں گے اوریہاں پرمیدان بھی ہوگابلکہ خان صاحب سے کہوں گاکہ دھرنے میں شریک بچوں کوکرکٹ کی تربیت دیں اورمیں خودان کے ساتھ کرکٹ کھیلوں گا۔

متعلقہ عنوان :