اندھیرا اور مایوسی ختم ہو چکی ہے اور امید کی شمع روشن ہے ،سراج الحق، مذاکرات میں ہر لمحہ نئی کامیابیاں مل رہی ہیں ، دونوں طرف معاملات کا حل نکالنے کے لیے ایک عزم موجود ہے اور فریقین کا رویہ کافی حد تک مثبت ہے،سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 4 ستمبر 2014 08:23
اسلام آباد،لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4ستمبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں پارلیمانی جرگہ نے تحریک انصاف کی قیادت سے مذاکرات کیے ۔ مذاکرات میں شاہ محمود قریشی ، عارف علوی ، پرویز خٹک اور اسد قیصر شامل تھے ۔ اسلام آباد میں مذاکرات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ مذاکرات میں ہر لمحہ نئی کامیابیاں مل رہی ہیں ۔
دونوں طرف معاملات کا حل نکالنے کے لیے ایک عزم موجود ہے اور فریقین کا رویہ کافی حد تک مثبت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اگرچہ مشکلات اور راستے میں سپیڈ بریکر ہیں مگر ہم نے دونوں فریقوں کو ہاتھ پکڑ کر ایک دوسرے کے قریب کیاہے اور 70فیصد معاملات حل ہو چکے ہیں ۔ اب اس لمحہ کا انتظار ہے جب بحران مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزراء کے بیانات میں تلخی اب بھی موجود ہے ۔
ان کا تلخ رویہ ہمارے لیے مشکلات پیدا کرہاہے ۔ نوازشریف کو چاہیے کہ وہ اپنے وزراء کو سخت بیان بازی سے روکیں اور انہیں نرم الفاظ میں اپنی بات کرنی چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ جگہ جگہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی وجہ سے بھی مذاکرات کو آگے بڑھانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں ۔ حکومت کو نہ صرف گرفتاریاں بند کردینی چاہئیں بلکہ پہلے سے گرفتار کیے گئے سیاسی کارکنوں کو بھی کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے رہا کردیناچاہیے ۔
انہوں نے کہاکہ اندھیرا اور مایوسی ختم ہو چکی ہے اور امید کی شمع روشن ہے ۔ فریقین جمہوریت ، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ۔ وہ وقت جلد آنے والا ہے جب قوم کو اس بحران سے نجات کی خوشخبری ملے گی ۔ اس موقع پر رحمن ملک ، شاہ محمود قریشی اور جی جی جمال نے بھی میڈیا سے گفتگو کی ۔قبل ازیں مذاکراتی جرگہ نے پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے مذاکرات کیے ۔ مذاکرات کے بعد عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے باعث پوری قوم فکر مند ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم حکومت کی طرف سے نہیں عوام کی طرف سے مذاکرات کیلئے آئے ہیں۔پوری قوم موجودہ بحران سے پریشان ہے۔جب تک مسئلہ کا حل نہیں نکلے گا مذاکرات جاری رہیں گے۔ سینیٹر رحمن ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سراج الحق مسئلے کو حل کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ہمیں امید ہے بہت جلد فریقین کسی ایک حل پر متفق ہو جائیں گے اور ہم جلد قوم کو خوشخبری سنا سکیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 4 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
مائیکل کلارک کی پاکستان کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ،زمبابوے میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار کلارک کی غیر موجودگی میں بیلی قیادت کرینگے ، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بریڈ ہیڈن کرینگے
-
پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی،خان ریسرچ لیبارٹریز، راولپنڈی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی
-
یو ایس اوپن ٹینس:راجرفیڈرراور کیرولین ووزنیا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ،مینزسنگلزایونٹ میں سیکنڈ سیڈ راجرفیڈررنے روبر ٹوباتستا کواسٹریٹ سیٹس میں مات دی،فیڈررکے حریف فرانس کے گیل مونفلزنے ... مزید
-
تیسرا ٹی 20 :آسٹریلوی ویمن ٹیم نے پاکستان کو پچھاڑ دیا، ون ڈے کے بعد ٹی 20میں بھی شکست کا تسلسل جاری ،مسلسل 7ویں شکست ،گرین شرٹس کا 84رنز کا سکور کینگروز وویمنز نے 12ویں اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر پورا ... مزید
-
سندھ کابینہ کا اجلاس، صوبائی محکمہ توانائی کی طرف سے توانائی کی پیداوار کیلئے اٹھائے گئے اقداما ت کی تعریف ، نوری آباد میں ایک سو میگاواٹ پاور پراجیکٹ کیلئے مالی معاونت کی منظوری، 13.654بلین روپے ... مزید
-
پشاور، صوبائی وزراء دھرنے میں مصروف، حکومتی کام ٹھپ، لوگ مشکلات کا شکار
-
ایم کیوایم کا جنرل ورکرز اجلاس انتہائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر آج تک کیلئے ملتوی کردیا گیا
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے کہنے پہ شاہ محمود قریشی کو بولنے کی اجازت دی گئی ، پارلیمان میں سب کو بولنے کی اجازت ہوتی ہے،سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کسی ... مزید
-
حکومت کے خلاف احتجاجی مارچ اور احتجاجی دھر نا آج اٹھارویں روز میں داخل ہوگیا
-
بنیادی بات یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی کو بات کرنے کا حق تھا یا نہیں؟ ،وہ پارلیمنٹ کے ممبر ہیں یا نہیں ؟مولانا فضل الرحمان کے سوالات
-
قوم کے منتخب نمائندے چور دروازوں سے اسمبلی میں آنے پر مجبور ہیں،عبدالغنی بنگش،پی ٹی وی پر حملہ سافٹ کو تھا ،آرٹیکل245کے بعد فوج کیا کر رہی ہے، وزیر داخلہ مکمل سچ بتائیں،پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب
-
پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی ایف آئی آر درج ہوگئی ہے،ایازصادق، جب تک استعفے قبول نہیں ہوتے پی ٹی آئی والے ایوان میں آسکتے ہیں ،سپیکر کی وضاحت
-
اسلام آباد، پی ٹی آئی اور عوا می تحر یک کے ڈنڈا بردار کارکنوں کی پولیس اور ملازمین کی سخت چیکنگ ، مزاحمت کر نے والو ں دھکے دیکر واپس بھیج دیا گیا
-
ملک کے اندرصدارتی نظام قائم ہونا چاہیے،جمشید دستی نے نئی تجویز دیدی،پارلیمنٹ تو مقدس ہے لیکن پارلیمنٹ کے اندر لوگ مخلص نہیں،مشترکہ اجلاس فوج کے خلاف تقاریر کرنے کے لئے بلایا گیا ، میڈیا سے گفتگو
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 35طالبان ہلاک ، متعدد زخمی
-
یوکرین بحران: پوروشنکو اور پوٹن کے درمیان فائر بندی پر اتفاق
-
بھارت: نوجوان لڑکی کی تذلیل کے بعد لاش برآمد، 15 سالہ لڑکی کو ریپ کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہے،پولیس کا شبہ
-
امریکی حکام نے صحافی کے قتل کی ویڈیو کی تصدیق کر دی
-
جرمن وزیر کی یورپی باشندوں سے زیادہ پھل کھانے کی اپیل، جب تک یورپی ملک برآمدات کے لیے نئی منڈیاں تلاش نہیں کرلیتے اس وقت تک یورپی باشندوں کو "روزانہ دن میں پانچ وقت" پھل کھانے چاہئیں،جرمن وزیرِ زراعت
-
یوکرائن ،لاپتہ روسی فوٹو گرافر کی لاش برآمد
-
صومالیہ ،امریکی فضائی حملے میں شباب کے رہنما کی ہلاکت کی اطلاعات
-
امریکہ میں دو قیدیوں کو تیس سال بعد جرم ثابت نہ ہونے پر جیل سے رہا کردیا گیا
-
مذاکرات کے ذریعے معاملے کو حل کرنے کے لیے تیار ہیں،شاہ محمود کی پارلیمان میں یقین دہانی، تحریک انصاف نے اپنے لئے نہیں آنے والی نسلوں کے لئے یہ مارچ کیا ہے،حکومت کو ساڑھے پانچ مطالبات منظور کرنے ... مزید
-
میچ جیتے بغیر واپس نہیں جاؤں گا،عمران خان ،چار حلقوں کی بات ان سوئنگ یارکر کی طرح تھی،جس کا مقصد عام انتخابات کی ساری دھاندلی کا پول کھولنا تھا مگر نوازشریف سمجھ گئے تھے یہ حلقے کھل گئے تو دھاندلی ... مزید
-
خورشید شاہ اپنی کرپشن چھپانے کی خاطر ن لیگ کی حمایت کررہا ہے،شرم آنی چاہیے،طاہرالقادری ، اپوزیشن لیڈر کا کس جماعت سے تعلق ہے جس نے پاکستان توڑا،ہمیں غیر جمہوری کہنے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں، ... مزید
-
سیاسی بحران کے حل کیلئے گرینڈجرگہ اختتام پذیر،مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،بات چیت جاری رکھنے پراتفاق ہواہے ،احسن اقبال ،سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ ڈیڈلاک ختم ہوا،آج بات چیت کاایک اوردورہوگا،امیدہے ... مزید
-
موجودہ سیاسی بحران ،پیپلز پارٹی کا مذاکرات سے حل کی کوششیں جاری اور پارلیمنٹ و جمہوری نظام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ،معاملے کادرمیانی حل نکالاجائے،وزیراعظم کواستعفیٰ نہیں دیناچاہئے،آصف زرداری ... مزید
-
بچوں اور عورتوں کا مزید استحصال نہ کریں انہیں واپس گھر جانے دیا جائے ،وفاقی وزراء کا عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے مطالبہ، پارلیمنٹ کو جعلی کہنے والوں نے آج پارلیمنٹ کا سہارا لے کر اپنا موقف ... مزید
-
سپریم کورٹ نے دھاندلی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں سے تجاویز چوبیس گھنٹوں میں طلب کرلیں، شیخ رشید نے سیکرٹریٹ کی عمارت کارکنان سے خالی کرانے کی یقین دہانی کرادی،سیاسی جماعتیں ... مزید
-
پارلیمنٹ میں جو شعلہ بیانی کی جارہی ہے اس قسم کے حالات میں ہماری جماعت اس ایوان کا حصہ نہیں رہ سکتی، الطاف حسین، اسمبلیوں کو رویہ ٹھیک کرنے کے لئے ایک ہفتے کا ٹائم دیتا ہوں، اراکین قومی اور سندھ اسمبلی ... مزید
-
شاہ محمود کا ایوان میں آنا پارلیمنٹ کو تسلیم کرنا ہے جو ایوان کی بڑی کامیابی ہے،خورشید شاہ،ایک پارٹی کالیڈر دوسری جماعت پر فرد جرم عائد کرگیا ہے یہ آپ کو فائدہ دے گا، بات چیت کا راستہ کبھی بند نہیں ... مزید
-
اندھیرا اور مایوسی ختم ہو چکی ہے اور امید کی شمع روشن ہے ،سراج الحق، مذاکرات میں ہر لمحہ نئی کامیابیاں مل رہی ہیں ، دونوں طرف معاملات کا حل نکالنے کے لیے ایک عزم موجود ہے اور فریقین کا رویہ کافی حد ... مزید
-
حکومت اور دھرنے والوں کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوچکا ، قوم کو جلد خوش خبری ملے گی ،رحمن ملک،مشترکہ قرارداد کی نوبت نہیں آئے گی ، پاکستان پیپلز پارٹی ثالثی کا کردار ادا کرتی رہے گے ، حکومت بے گناہ افراد ... مزید
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شاہ محمود قریشی کے خطاب کے بعد ہنگامہ، ایوان مچلی منڈی بن گیا اسپیکر پر شدید تنقید ‘ کے پی کے کے ممبران اسمبلی اور سینیٹرز کا اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر شدید احتجاج ، اسپیکر ... مزید
-
چینی صدر15ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے ،اسلام آبادمیں دھرنوں کے باعث بعض ملاقاتیں لاہورمنتقل ، دورے کوحتمی شکل دینے کیلئے پروٹوکول وفدپاکستان پہنچ گیا ،شیڈول کوحتمی شکل دیدی گئی
-
آپریشن ضرب عضب: 910 سے زائد دہشتگرد ہلا ک ،114 مطلو ب افراد گرفتا ر،آپریشن شروع ہونے کے بعد ملک بھرمیں 82 جوان شہید ہوئے،شمالی وزیرستان کے کئی علاقے دہشتگردوں سے خالی، 88 کلومیٹر طویل سڑکیں مکمل کلیئر ... مزید
-
بجلی کی قیمتوں میں 43پیسے فی یونٹ اضا فہ ، نوٹیفکیشن جاری،ستمبر کے بلوں میں صارفین کو 10ارب 36کورڑ اضافی ادا کرنا ہونگے
-
ذوالفقارعلی بھٹوکے دور کے بارے میں طاہرالقادری کے الزامات کی تردیدکرتاہوں ،قمر زمان کائرہ ،طاہرالقادری ماحول کوتلخ نہ کریں ،خورشیدشاہ ہمارے ماتھے کاجھومرہیں ،خورشیدشاہ پارٹی کااثاثہ ہیں ،پیپلزپارٹی ... مزید
-
چین پاکستان کے ساتھ شاہراہ ریشم کی بحالی کیلئے ریلوے لنکس قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے،ہیوانگ شینگیانگ
-
پاکستان کی صورت حال پرنظررکھے ہوئے ہیں، امریکہ، امریکا پاکستان میں ہونے والے مذاکرات یا کسی ایسے عمل میں شریک نہیں، امیدہے تمام جماعتیں پرامن بات چیت اور طریقوں کے ذریعے اختلافات حل کریں گی،تر ... مزید
-
طاہر القادری نے عمران خان کوکرکٹ میچ کھیلنے کی دعوت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.